Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

فرانس میں پٹرول کا بحران شدید، پٹرول پمپس پر عوام گتھم گتھا

فرانس میں آئل ریفائنریز کے ملازمین کی ہڑتال کے باعث پٹرول کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کی سات میں سے چھ آئل ریفائنریز کے ملازمین کی ہڑتال کے باعث ملک بھر میں پٹرول کا بحران شدید ہوگیا ہے۔ مختلف…

دنیا بھر کی شخصیات اور فیس بک پیجز کے فالورز کم ہوگئے

دنیا کی مقبول اور سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ ’فیس بک‘ پر 12 اکتوبر کو دنیا بھر کی اہم ترین شخصیات اور یہاں تک کے اس کے بانی مارک زکربرگ کے فالوور نا معلوم سبب کی وجہ سے انتہائی کم ہوگئے تھے۔ دنیا بھر کے افراد نے 12 اکتوبر کو شکایت کی کہ فیس…

جامعہ الازہر نے پاکستان میں پولیو ویکسین کے خلاف فتویٰ مسترد کردیا

دنیا میں مسلمانوں کی سب سے بڑی دینی درس گاہ مصر کی جامعہ الازہر نے پاکستان میں پولیو ویکسین پر پابندی کے حوالے سے فتوے جاری کرنے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو ویکسین ایک مذہبی، طبی اور انسانی فریضہ ہے۔ یونیورسٹی کی جانب سے…

سوئٹزرلینڈ میں برقعہ پہننے پرایک ہزار ڈالر جرمانے کی تجویز

سوئس حکومت نے ایک قانونی مسودہ پارلیمنٹ کو ارسال کیا ہے جس میں برقع پہننے پر ایک ہزار ڈالر جرمانہ عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔   گزشتہ برس چہرے کو ڈھانپنے سے متعلق ریفرنڈم ہوا جس کے بعد قانونی مسودہ گزشتہ روز پارلیمنٹ میں ارسال کیا گیا،…

ججز گرفتار ہونے والے مظاہرین کو سخت سزائیں سنائیں، سربراہ ایرانی عدلیہ

ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے ججوں کو کہا ہے کہ وہ نوجوان خاتون مہسا امینی کی ہلاکت پر مظاہرہ کرنے والے ’عناصر‘ کے لیے سخت سے سخت سزا سنائیں۔  الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایران کی نیم سرکاری سٹوڈنٹس نیوز ایجنسی نے غلام حسین محسنی ایجی کے حوالے…

برما کے جادوگر پیر جو علاج بھی کرتے ہیں اور دھاتوں کو ’سونے میں بھی بدلتے ہیں

میں نہ صرف تمہارا مستقبل دیکھ سکتا ہوں بلکہ ہر اس شخص کا مستقبل دیکھ سکتا ہوں جو مجھ سے ملاقات کرتا ہے۔‘ جب یوآنگ بانگ نے یہ بات مسکراتے ہوئے کہی تو رات کی تاریکی میں بھی اُن کے عقب میں شویڈاگون پگوڈا کا گنبد اپنی پوری آب وتاب سے…

سعودی عرب میں شراب کی بھٹی پر چھاپہ، ہزاروں لیٹر شراب برآمد

ریاض میں پولیس اور دیگر اداروں نے ایک مشترکہ کارروائی کرکے شراب کی ایک بھٹی پر چھاپہ مار کر کئی غیر ملکی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت ریاض میں میونپسل انتظامیہ اور دیگر اداروں کے اہلکاروں نے ایک بنگلے پر…

ہندوؤں کا مقدس’’سبزی خور‘‘مگرمچھ مردہ حالت میں پایا گیا

بھارتی ریاست کیرالہ کی ایک جھیل کے عین درمیان بنائے گئے اننتپدمنابھا سوامی مندر میں پرساد پر زندہ رہنے والا سبزی خور مگرمچھ  مردہ حالت میں پایا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ کے علاقے آننت تھپورا کی کاسرگوڈ جھیل میں ہندوؤں کے لیے مقدس…

بھارتی سینئر سیاستدان ملائم سنگھ یادو انتقال کر گئے

بھارت کی سماج وادی پارٹی کے سرپرست ملائم سنگھ یادو انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تین مرتبہ بھارتی ریاست اتر پردیش یوپی کے وزیراعلیٰ رہنے والے ملائم سنگھ یادو آج صبح 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ملائم سنگھ یادو کافی دنوں سے…

روس کی شدید بمباری، فرانس کا یوکرین سے فوجی امداد بڑھانے کا وعدہ

روس کی جانب سے پیر کے روز یوکرین میں اہداف پر شدید بمباری پر یورپ بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، فرانس نے یوکرین سے فوجی امداد بڑھانے کا وعدہ کرلیا۔ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے یوکرینی ہم منصب وولودومیر زیلنیسکی کو فون کرکے ان کے ساتھ…