Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ایران کی جیل میں آتشزدگی سے چار قیدی ہلاک، 61 زخمی

ایران کی جیل میں آتشزدگی کے نتیجے میں چار قیدی ہلاک اور 61 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تہران کی جیل میں رات گئے قیدیوں کے مابین جھگڑے کے بعد آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، ایران کی سرکاری خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ہلاکتیں…

نائیجیریا میں سیلاب سے ہلاکتیں 500 ہوگئیں؛ 14 لاکھ بے گھر

افریقی ملک نائیجیریا میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس میں 500 افراد ہلاک اور 1500 زخمی ہوگئے جب کہ 90 ہزار گھر پانی میں ڈوب گئے جس کے باعث 14 لاکھ افراد بے گھر ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نائیجیریا کی 36 میں سے 27 ریاستوں میں…

یونان میں ترکیہ کی سرحد کے قریب 92 تارکین وطن برہنہ حالت میں پائے گئے

یونانی پولیس نے ترکیہ کے ساتھ شمالی سرحد کے قریب سے 92 غیر قانونی تارکین وطن کے ایک گروپ کو بچایا جو برہنہ حالت میں تھے اور ان میں سے کچھ زخمی تھے۔ یونانی پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ تمام پناہ گزین مرد ہیں جو جمعہ کے روز دریائے ایوروس کے…

چینی مزدوروں کے قتل کا الزام، فوج کے 2 کرنلزسمیت 6 افراد کو سزائے موت سنادی گئی

مارچ میں  2 چینی مزدوروں کے قتل کے الزام  میں عوامی جمہوریہ  کانگو کی ایک فوجی عدالت نے فوج کے 2 کرنلز سمیت 6افراد کو موت کی سزا سنائی ہے۔  ملٹری کورٹ نے 4دیگر فوجی اہلکاروں کو 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ سزائے موت پانے والوں میں سے ایک کے…

تائیوان پر طاقت کے استعمال کے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، چین

صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین کبھی تائیوان پر طاقت کے استعمال کے حق سے دستبردار نہیں ہوگا تاہم پہلی ترجیح پُرامن حل کی کوششیں ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے ہال آف دی پیپلز میں 20 ویں چینی کمیونسٹ پارٹی کی…

پاکستان میں سیلاب پر پوری امت مسلمہ کو دکھ ہے، خطیب حج

لاہور میں امام و خطیب حج ڈاکٹر شیخ محمد بن عبدا لکریم العیسٰی نے بادشاہی مسجد میں جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں آنے والے سیلاب پر پوری امت مسلمہ کو دکھ ہے۔ امام و خطیب حج ڈاکٹر محمد بن عبدا لکریم العیسٰی کی بادشاہی مسجد…

برطانیہ کا پاکستان کے سیلاب زدگان کیلیے مزید 10ملین پاؤنڈ امداد کا اعلان

برطانیہ نے پاکستان میں سیلاب کی امدادی سرگرمیوں کے لیے اضافی 10 ملین پاؤنڈ یعنی 2 ارب 45 کروڑ 29 لاکھ اور 77 ہزار روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی انسانی امداد کے لیے مزید…

بھارت میں 200 کے قریب ہندو انتہاء پسندوں کا مسجد پر حملہ

بھارت کے شمالی شہر گروگرام کے قریب ایک گاؤں میں 200 کے قریب ہندو انتہاء پسندوں کے جتھے نے مسجد پر حملہ کردیا، نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گاؤں سے نکالنے کی دھمکیاں بھی دیں۔ بھارتی میڈیا کے کے مطابق مسجد پر حملے کا واقعہ بدھ کی صبح…

گرل فرینڈ کو شاپنگ کرانے والے شوہرکی بیوی کے ہاتھوں سرِ بازار پٹائی؛ ویڈیو وائرل

 بھارت میں گرل فرینڈ کو شاپنگ کرانے والے شوہر کو بیوی نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور اہل خانہ کے ہمراہ اس کی سر بازار پٹائی کی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق غازی آباد کے ایک پُررونق بازار میں چند خواتین نے ایک شخص اور اس کے ساتھ شاپنگ کرنے والی…

شمالی کوریا کا جوہری صلاحیت کے حامل میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا نے جوہری صلاحیت کے حامل دو کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے اسٹریٹیجک کروز میزائلوں کا تجربہ کیا ہے جسے کامیاب تجربہ قرار دیا جارہا ہے۔ شمالی کوریا کےسربراہ نے…