Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارت؛ مسلم طالبہ کو حجاب نہ اتارنے پر امتحان گاہ سے نکال دیا گیا
پٹنہ: بھارتی ریاست بہار میں ایک مسلم طالبہ کو حجاب اتارنے سے انکار پر امتحان دینے سے روک دیا گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریاست بہار کے مہانت درشن داس مہیلا کالج میں طلبا کی بڑی تعداد امتحان دینے پہنچی تھی تاہم جیسے ہی امتحان شروع ہوا…
پاکستان کی جوہری اثاثوں کو محفوظ رکھنے کی صلاحیت پر اعتماد ہے، امریکا
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جوہری اثاثوں کو محفوظ رکھنے کی صلاحیت پر اعتماد ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے پرنسپل ڈپٹی ترجمان ویدانت پٹیل نے میڈیا سے گفتگومیں کہا کہ امریکا کو جوہری اثاثے محفوظ رکھنے کے پاکستان کے…
بھارت میں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ، پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک
نئی دہلی: بھارت میں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترکھنڈ میں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا۔ حادثے میں پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہیلی کاپٹر اڑان بھرنے کے فوری بعد…
آسٹریلیا کا مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس
کینبرا: آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔
آسٹریلیا کے وزیرخارجہ…
پیرس میں مہنگائی کیخلاف احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے
فرانس کے دارالحکومت میں مہنگائی سے پریشان عوام سڑکوں پر نکل آئے اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک لاکھ سے زائد افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ملکی آئل…
جو بائیڈن مظاہرین کو مشتعل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ایرانی صدر
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے امریکی ہم منصب جو بائیڈن پر مہسا امینی کی ہلاکت پر ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں کی پشت پناہی اور افراتفری پھیلانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر مظاہرین کو مشتعل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ابراہیم…
فیٹف کا اجلاس 21 اکتوبر کو طلب، پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکلنے کا قوی امکان
ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کا حتمی جائزہ لینے کیلئے 21 اکتوبر کو اجلاس طلب کرلیا، قوی امکان ہے کہ پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا۔
فیٹف کا اجلاس 21 اکتوبر کو سنگاپور میں ٹی راج کمار کی زیر صدارت…
امریکا تیل کی پیداوار میں کٹوتی پر روس کی حمایت پر سعودیہ سے ناراض
روس کی حمایت کرتے ہوئے تیل کی پیداوار میں کٹوتی کرنے کے سعودی عرب کے فیصلے پر امریکی صدر جوبائیڈن نے سخت ردعمل دینے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ سعودیہ کے ساتھ تعلقات کا از سرنو جائزہ لے ہے ہیں۔
امریکی نشریاتی ادارے ’’سی این این‘‘ کے مطابق صدر…
روس نے یوکرین پر ایرانی ساختہ ’’خودکش ڈرون‘‘ برسا دیئے، ہلاکتیں
روس نے یوکرین کے دارالحکومت سمیت تین شہروں پر ڈرون حملے کیے جن میں مجموعی طور پر 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ 100 سے زائد دیہاتوں کی بجلی منقطع ہوگئی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے یوکرین دارالحکومت کیف سمیت دنیپرو…
برطانیہ میں برف باری کی شدید لہر متوقع
برطانیہ میں برف باری کی توقع کے بعد آئندہ چند دنوں میں درجہ حرارت گرنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق 25 اکتوبر سے شروع ہونے والے ہفتے کے آغاز سے درجہ حرارت گرنا شروع ہو جائے گا۔
برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ تازہ…
