Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
یوکرین جنگ؛ فیٹف نے روس پر نئی پابندیاں عائد کردیں
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے یوکرین پر جنگ مسلط کرنے کی پاداش میں روس پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں ایف اے ٹی ایف کے چیئرمین ٹی راجہ کمار نے روس کی یوکرین پر فوج کشی کی سخت…
یوکرین جنگ میں ایرانی فوجی ماہرین براہ راست شریک ہیں، امریکا
امریکا نے الزام عائد کیا ہے کہ یوکرین کی جنگ میں روس کی مدد کیلئے ایرانی فوجی ماہرین کریمیا میں موجود ہیں۔
وائٹ ہاوس کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے صحافیوں کو بریفنگ میں بتایا کہ ایران نے اپنے فوجی ماہرین کو روس کی مدد کیلئے یوکرین…
ایک ماہ کے دوران بھارتی فوج کا دوسرا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 ہلاک
اروناچل پردیش میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
یہ ایک ماہ کےدوران بھارتی ہیلی کاپٹر گرنے کا دوسرا واقعہ ہے، حادثے کا شکار ایڈوانسڈ لائٹ ہیلی کاپٹر میں پنچ افراد سوار تھے۔
گوہاٹی کے ڈیفنس…
امریکی سینیٹ کا پاکستان کے ایف-16 پروگرام کیلئے 45 کروڑ ڈالر کے معاہدے پر عدم اعتراض
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ایف-16 پروگرام وسیع تر امریکا پاکستان دو طرفہ تعلقات کا ایک اہم حصہ ہے، جبکہ امریکی سینیٹ نے بھی اسلام آباد کے ساتھ 45 کروڑ ڈالر کے مجوزہ معاہدے پر اعتراض نہیں کیا۔
محکمہ خارجہ کے ایک عہدیدار نے ڈان کو…
برطانوی حکومت کے قرضے 60 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
برطانوی حکومت کے قرضے پچھلے 60 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں، لز ٹرس کے استعفے کے بعد نئے برطانوی وزیراعظم کو تیزی سے گرتی معیشت اور ہوشربا قرضوں کے مسائل سے نمٹنا ہوگا۔
برطانیہ کے محکمہ شماریات کے مطابق ستمبر میں حکومت نے بےتحاشہ…
روسی حملوں سے یوکرین میں بجلی کا نظام تباہ،ملک اندھیروں میں ڈوب گیا
روسی حملوں کے باعث یوکرین میں بجلی کا 40 فیصد ترسیلی نظام تباہ ہوگیا جس کے باعث لوگوں بجلی کی طویل بندش کا سامنا ہے۔
یوکرین کی قومی توانائی کمپنی نے روسی میزائل حملوں کے سبب بجلی کی فراہمی میں متوقع کٹوتی کی وجہ سے شہریوں پر زور دیا ہے کہ…
اسرائیلی فوجی کی فلسطینی بچے سے نفرت انگیز سلوک کی ویڈیو وائرل
فلسطین پر قابض انسانیت سے عاری اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی بچوں کو تک کو نشانہ بنانا نہیں چھوڑا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں اسرائیلی فوجی کی انسانیت سے گری ہوئی حرکت سامنے آگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسرائیلی فوجی نے فلسطینی بچے…
بھارت میں سوتیلے باپ نے بچوں، بیوی اورساس سسر کو زندہ جلا دیا
بھارت میں سنگ دل شخص نے سوتیلے بچوں، بیوی ، ساس اور سسر کو زندہ جلا دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست پنجاب کے شہر جالندھر میں ایک شخص نے اپنے دو سوتیلے بچوں، بیوی اورساس سسرکو زندہ جلا کر مار ڈالا۔ کلدیپ نامی شخص نے ایک سال قبل پرم جیت…
روس کو ڈرونز کی فراہمی، ایران کیخلاف پابندیوں کا اعلان آج کریں گے، برطانیہ
برطانوی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس کو ڈرونز کی فراہمی کے معاملے پر برطانیہ ایران کیخلاف پابندیوں کا اعلان کرے گا۔
لندن سے جاری بیان میں برطانوی ترجمان نے کہا کہ ایران کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان آج برطانوی وزیرخارجہ کریں گے۔…
میگھن مارکل بھی ایرانی خواتین کی حمایت میں سامنے آگئیں
برطانوی شاہی خاندان کی دوسری بہو ڈچز آف سسیکس میگھن مارکل بھی ایرانی خواتین کی حمایت میں سامنے آگئیں۔ انہوں نے ’’زن زندگی آزادی‘‘ (خواتین کی زندگی کی آزادی) کے نعرے والی ٹی شرٹ پہن کر ایک تقریب میں شرکت کی۔
ڈچز آف سسیکس میگھن مارکل نے…
