Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
صدر بائیڈن رشی سونک کا نام درست نہ لے پائے
وائٹ ہاؤس میں دیوالی کی تقریب کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن نے رشی سونک کو برطانوی وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے ان کا نام صحیح طور پر لینے میں ناکام رہے۔
برطانوی وزیراعظم رشی سونک کا نام درست ادا کرنے کی کوشش کے…
نائجیریا: وہ ملک جسے یہ جاننے میں کئی برس لگ گئے کہ اس کا تیل چوری ہو رہا ہے
نائیجیریا کے نائیجر ڈیلٹا کے علاقے میں تیل کی غیر قانونی پائپ لائنوں کے نیٹ ورک کی دریافت سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملک میں تیل کی چوری کس حد تک پھیلی ہوئی ہے جو کہ ملک میں تیل کی انتہائی منافع بخش صنعت تاریک پہلو ہے۔
ملک کے جنوب…
ارشد شریف ہلاکت؛ کینیا کے میڈیا نے اپنی ہی پولیس پر سوالات اُٹھا دیئے
کینیا کا مقامی میڈیا سینئر صحافی ارشد شریف کی پولیس کے ہاتھوں موت پر متذبذب دکھائی دے رہا ہے اور انویسٹی گیٹو صحافیوں نے ملکی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالات اٹھادیئے۔
کینیا میں ناکے پر کار نہ روکنے پر پولیس کی فائرنگ میں…
انڈونیشیا؛ برقع پوش مسلح خاتون کی صدارتی محل میں گھسنے کی کوشش
انڈونیشیا میں برقع پوش خاتون نے صدارتی محل میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی تاہم سیکیورٹی گارڈز نے حملہ آور خاتون کو گرفتار کرکے پستول برآمد کرلیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا میں برقع پوش خاتون نے صدارتی محل میں داخل ہونے کی…
قوموں کا مستقبل کتاب و علم سے وابستہ ہے ،نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی
کوئٹہ: بلوچستان پیس فورم کے سربراہ سینئر سیاست دان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ قوموں کا مستقبل کتاب و علم سے وابستہ ہے اور اس کے ذریعے ہی قوموں کی بدحالی سے نجات ممکن ہے ، آج ہم جن حالات سے گزرہے ہیں اس…
کینیا میں ماورائے عدالت ہلاکتوں میں ملوث پولیس افسران کے مقدمے کا ٹرائل شروع
افریقی ملک کینیا میں قاتل پولیس اسکواڈ کیخلاف مقدمے کا ٹرائل شروع ہوگیا۔
کینین میڈیا دی اسٹار کے مطابق چار پولیس اہلکاروں کو ملک کے مختلف علاقوں میں بے گناہ افراد کے قتل، اغوا اور تشدد کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے،…
روس کا جنگی طیارہ رہائشی عمارت پر گرکر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک
روس کا جنگی طیارہ سائبریا میں گر کرتباہ ہوگیا۔ طیارے کے دونوں پائلٹس حادثے میں ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی فوج کا جنگی طیارہ سائبریا کے شہر ارکتسک میں گر کرتباہ ہوگیا۔ طیارہ دو منزلہ عمارت پر گرکرتباہ ہوا جس کے نتیجے میں…
بھارتی نژاد رشی سونک بلامقابلہ برطانوی وزیراعظم منتخب
برطانیہ کے وزیراعظم کے عہدے کے لیے بورس جانس کے بعد خاتون امیدوار پینی مورڈانٹ نے بھی انتخابی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا جس کے بعد بھارتی نژاد سابق وزیر خزانہ رشی سونک بلامقابلہ برطانوی وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔
عالمی خبر رساں…
سوڈان: نسلی فسادات میں 200 سے زائد افراد ہلاک، ایمرجنسی نافذ
سوڈان میں ایک ہفتہ سے جاری نسلی فسادات کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 200 سے تجاوز کرگئی، حکام نے ہنگامی حالت نافذ کردی۔
مقامی حکام کے مطابق سوڈان کے جنوبی صوبہ نیل ازرق کے سب سے بڑے قبیلہ ہووسا اور فونج کے درمیان بدھ کے روز شروع ہونے والے…
برطانوی وزیراعظم کی دوڑ میں بھارتی نژاد رشی سوناک بھی شامل
برطانیہ کے سابق وزیر خزانہ بھارتی نژاد رشی سوناک بھی وزارت عظمیٰ کا امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ہو گئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں گزشتہ 3 برسوں میں 3 وزرائے اعظم تبدیل ہوچکے ہیں اور لزٹرس تو محض 45 دن بعد مستعفی…
