Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

برطانوی شاہ چارلس کی اہلیہ کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

 برطانیہ کے شاہ چارلس کی اہلیہ کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ ملکہ کیملا بھارت سے واپس آرہی تھیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی شاہ چارلس کی اہلیہ کوئین کیملا شاہی فرائض کی انجام دہی کے لیے بھارت گئی تھیں۔ برطانیہ واپسی پر ان کے…

امریکا نے بائیولوجیکل ہتھیار استعمال کرنے کا الزام مسترد کردیا

امریکی سفیر نے روس کی جانب سے امریکا پر یوکرین کی حیاتیاتی ہتھیاروں کی مالی معاونت کا الزام ’من گھڑت اور جھوٹا‘ قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ روس نے باضابطہ طور پر اقوام متحدہ سے اس معاملے کی تحقیقات کرانے کی درخواست کی تھی۔ اقوام متحدہ میں…

آج مظاہروں کا آخری دن ہے اب سڑکوں پر نہ آئیں، سربراہ ایرانی پاسداران انقلاب

ایران میں مہسا امینی کی زیر حراست موت کے خلاف جاری احتجاج پر سربراہ ایرانی پاسداران انقلاب نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج مظاہروں کا آخری دن ہے اب سڑکوں پر نہ آئیں۔ حسین سلامی کا کہنا تھا کہ ایرانی عوام ملک کو غیر مستحکم کرنے کے منصوبے کا…

کشمیری آج بھارتی قبضے کیخلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں

اسلام آباد / سرینگر: دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج جموں کشمیر پر بھارت کے قبضے کیخلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج جموں کشمیر پر بھارت کے قبضے کیخلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں اور دنیا کو پیغام دیں گے وہ جموں وکشمیر پر…

پاکستان کی جاسوسی کیلیے بھارت کا ہنگامی طور پر ڈرون خریدنے کا فیصلہ

نئی دہلی: مودی سرکار نے سرحدی علاقوں خصوصاً پاکستان کی جاسوسی کے لیے ہنگامی طور پر ڈرون خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی فوجی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ حکومت کی جانب سے دفاعی فوج کو دیے گئے فاسٹ ٹریک کے…

کینیڈا؛ دیوالی تقریبات میں خالصتان کے پرچم ، بھارتی تارکین میں تصادم

کینیڈا میں ہندوؤں کے تہوار دیوالی کی تقریبات میں بھارتی اور خالصتان کا پرچم لہرانے والے سیکڑوں تارکین وطن آپس میں لڑ پڑے، جس میں کچھ افراد کو زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں دیوالی کی…

مشرق وسطیٰ کو روس، چین یا ایران کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے؛ امریکا

سینیئر امریکی سفارت کار جین گویٹو نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کو روس، چین اور ایران کے رحم و کرم پر چھوڑ کر نہیں جا سکتے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری آف اسٹیٹ جین گویٹو نے امریکا کی مشرق وسطیٰ سے…

روس کا جوہری مشقوں کے دوران بیلسٹک میزائل کا تجربہ

روس نے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے تربیت یافتہ فوجی اہلکاروں کی مشقوں کے دوران بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا جس کی صدر ولادیمیر پوٹن نے کنٹرول روم سے نگرانی کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اپنی جوہری صلاحیتوں کی…

سعودی عرب کی تیل کے ایمرجنسی ذخائراستعمال کرنے والے ممالک پرتنقید

سعودی عرب نے تیل کے ایمرجنسی ذخائر استعمال کرنے والے ممالک پر تنقید کی ہے۔ سعودی عرب کے وزیرتوانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے ریاض میں سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ تیل کے ایمرجنسی ذخائر استعمال کرنے والے ممالک قیمتوں…

روس نے پاکستان کو گندم درآمد کرنے کی پیشکش کردی

روس نے پاکستان کے لیے گندم درآمد کرنے کی پیشکش کردی۔  وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ اور تحقیق طارق بشیر چیمہ نے روسی وفد سے ملاقات کی جس میں وفد نے بارٹر ٹریڈ کی صورت میں فوڈ باسکٹ کموڈٹیز کا تبادلہ کرنے پر بھی آمادگی کا ظاہر کی۔ وفد…