Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ایتھوپیا اور تیگرائی باغیوں میں جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا؛ افریقی یونین
افریقی یونین کا کہنا ہے کہ ایتھوپیا کی حکومت اور تیگرائی باغی افواج نے جنوبی افریقا میں ہونے والے مذاکرات کے بعد لڑائی ختم کرنے پر باضابطہ طور پر اتفاق کرلیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی یونین کی جانب سے ثالثی کا کردار…
یوکرین پر بمباری کا الزام؛ روس نے دنیا بھر میں اناج کی سپلائی روک دی
ماسکو: روس نے یوکرین کے پر بمباری کرنے کا الزام عائد کرکے دنیا بھر میں اناج سپلائی کرنے کے عالمی معاہدے پر عمل درآمد سے انکار کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے یوکرین پر بحیرہ اسود میں ڈرون حملے میں روسی جنگی جہاز تباہ…
برازیل؛ کرپشن پر10 سال قید کی سزا پانے والے دوبارہ صدر منتخب
برازیلیا: برازیل میں کرپشن اور منی لانڈرنگ پر 10 سال قید کی سزا پانے والے لولا ڈی سلوا دوبارہ صدر منتخب ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق سابق صدر لولا ڈی سلوا نے موجودہ صدر اور دائیں بازو کی جماعت سے تعلق رکھنے والے بولسونارو کے خلاف 50…
برطانیہ میں امیگریشن آفس پر بم حملہ؛ ملزم نے خودکشی کرلی
لندن: جنوبی برطانیہ کی بندرگاہ پر بنے تارکین وطن کی امیگریشن کے دفتر پر نامعلوم شخص نے تین بم پھینک کر خود کو بھی دھماکے سے اُڑالیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی برطانیہ کے تارکین وطن کے لیے بنائے گئے پروسیسنگ سینٹر میں تین بم…
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلیے فوجی آپشن بھی استعمال کرسکتے ہیں، امریکا
واشنگٹن: امریکا کے خصوصی ایلچی رابرٹ میلے نے صدر جوبائیڈن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے روکنے کے لیے اگر فوجی آیشن کے استعمال کی بھی ضرورت پڑی تو ہماری تیاری مکمل ہے۔
ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی…
سعودی عرب میں بھی ہالووین منایا گیا، تصاویر وائرل
دنیا بھر کی طرح اس سال سعودی عرب میں بھی ایک مخصوص مقام پر شہریوں نے ہالووین منایا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں ڈراؤنے موسم کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں بھی “ہالووین ویک اینڈ” منایا گیا۔ اس ایونٹ کے…
ایئرپورٹ پر مسافر کے سُوٹ کیس سے سفید مگرمچھ نکل آیا
جرمنی کے شہر میونخ کے ایئرپورٹ پر ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جو سوٹ کیس میں نایاب نسل کا البینو مگرمچھ لے کر جا رہا تھا۔
فاکس نیوز کے مطابق سنگاپور سے جرمنی آنے والے شخص کے سامان کی جب سکیننگ کی گئی تو ایسی شبہیہ ابھری کہ جیسے…
صومالیہ، وزارت تعلیم کے دفتر میں 2 کار بم دھماکوں میں 12 افراد ہلاک
صومالیہ کی وزارت تعلیم کے دفتر میں دو کار بم دھماکوں میں 12 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ حکام نے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ دارالحکومت موغادیشو میں دو کار بم دھماکوں نے صومالیہ کی وزارت تعلیم کو…
بھارت: ظلم کی انتہا ،چوری کے الزام پر 2 نوجوانوں کو گاڑی سے باندھ کر گھسیٹا گیا
بھارت میں ظلم کی انتہا ہو گئی، ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں چوری کے الزام پر 2 نوجوانوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مذکورہ نوجوانوں کو گاڑی کے ساتھ باندھ کر سڑک پر گھسیٹا گیا۔
اس موقع پر سڑک…
بھارتی ائیرلائن کے طیارے میں اڑان بھرنے سے قبل آگ لگ گئی
بھارت کی نجی ائیرلائن کے طیارے میں اڑان بھرنے کے دوران آگ بھڑک اٹھی۔
سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں رن پرچلتے طیارے میں آگ لگنے کے مناظر کو دیکھا جا سکتا ہے۔
ائیرلائن انتظامیہ کا کہنا ہے مسافر طیارہ نئی دہلی سے…
