Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع…

فوجی راز فروخت کرنے پر امریکی بحریہ کے اہلکار، اہلیہ کو سزا

فوجی راز غیرملک کو فروخت کرنے پر امریکی بحریہ کے اہلکار اور اہلیہ کو قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی بحریہ کے سابق انجینیئرجوناتھن ٹوبی چیف آف نیول آپریشنز کے دفتر میں کام کرتے تھے۔ انہیں ایک غیر ملک کو…

صدر جو بائیڈن پر عراق کی شکست سوار، خیرسون کو ’فلوجہ‘ کہہ دیا

امریکی صدر جو بائیڈن کی زبان ایک بار پھر پھسل گئی، انہوں نے عراق کے شہر فلوجہ کو یوکرین کے شہر خیرسون سے ملا دیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا کہ روسی فوج ’فلوجہ‘ سے نکل رہی ہے، بائیڈن دراصل خیرسون کہنا چاہتے تھے۔…

شام میں سرکاری فوج کے راکٹ حملے سے 6 افراد ہلاک

شام میں سرکاری فوج کے ایک فضائی حملے سے 2 بچوں سمیت 6 پناہ گزین ہلاک ہوگئے۔ شام میں انسانی حقوق کی پامالی سے متعلق اقدامات کی نگرانی کرنے والی تنظیم کے مطابق صدر بشار الاسد کی حامی فوج نے ملک میں باغیوں کے آخری گڑھ پر فضائی حملہ کیا۔…

امریکا کا اندرون خانہ یوکرین کو روس سے مذاکرات کا مشورہ

امریکا جو بظاہر روس کے خلاف مزاحمت پر یوکرین کی حوصلہ افزائی کرتا ہے اندرون خانہ یوکرین کو مذاکرات کا مشورہ دے رہا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے اندرون خانہ ملاقاتوں میں یوکرین کو مشورہ دیا ہے کہ صدر…

تنزانیہ میں مسافر بردار طیارہ جھیل میں گر کر تباہ، ہلاکتوں کا خدشہ

تنزانیہ کے بوکوبا ائیرپورٹ پر  اترنے کی کوشش کے دوران مسافر طیارہ جھیل میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حکام کے مطابق تنزانیہ کی نجی ہوائی کمپنی پریسجن ائیر کی پرواز کے لیے رجسٹریشن 5H-PWF کا حامل ATR-42-500 طیارہ تنزانیہ کے بوکوبا ہوائی اڈے پر…

سابق فٹبالر کے جعلی اکاؤنٹ سے خاتون کو محبت کے جال میں پھنسا کر 50 لاکھ روپے کا چونا لگادیا گیا

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر جعلی اکاﺅنٹس کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات گاہے رپورٹ ہوتے رہتے ہیں۔ اب ایک کینیڈین خاتون نے اپنی دردناک کہانی سنا دی ہے، جسے کسی نوسرباز نے اٹلی کے معروف سابق فٹ بالر انٹونیو کونٹے کے جعلی فیس بک…

امریکا میں مہنگائی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں مہنگائی کی حالیہ شرح 8.2 فیصد کی سطح پرریکارڈ کی گئی، فیڈرل ریزور نے شرح سود میں 0.75 فیصد اضافہ کردیا، مرکزی بینک نے شرح سود میں لگاتار چھٹی بار اضافہ کیا۔ چیئرمین فیڈرل ریزرو جیروم پاول کا کہنا ہے کہ…

روسی صدر پیوٹن زندہ بھی ہیں یا نہیں؟ یوکرین ڈیفنس انٹیلیجنس چیف

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے تین باڈی ڈبلز ہیں، یوکرینی وزارت دفاع کے سربراہ نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا پیوٹن زندہ بھی ہیں یا نہیں؟ یوکرینی وزارت دفاع میں انٹیلیجنس ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ میجر جنرل کائریلو بدانوف نے برطانوی اخبار کو انٹرویو…

شمالی کوریا کا ایک اورتجربہ، بین البراعظمی سمیت 3 میزائل فائرکردئیے

جنوبی کوریا کے فوجی حکام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ روز متعدد میزائل فائر کرنے والے شمالی کوریا نے آج بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ طویل فاصلے تک مار کرنے والے شمالی کوریا کے میزائل نے 1 ہزار920  کلومیٹر کی…