Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
جو بائیڈن ملاقات کے دوران چینی صدر سے ’ریڈ لائنز‘ طے کرنے کے خواہاں
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ چینی ہم منصب شی جن پنگ سے اعلیٰ سطح کی ملاقات کے دوران کشیدہ تعلقات پر ’ریڈ لائن‘ طے کرنے کی کوشش کریں گے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ وہ پیر…
امریکی فضائیہ کے ایئرشو میں طیارے آپس میں ٹکرا گئے، ہولناک ویڈیو وائرل
امریکی شہر ڈیلاس میں یادگاری ایئر شو کے دوران جنگ عظیم دوم کے دو فوجی طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے جس میں 6 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈیلاس ایگزیکیٹو ایئرپورٹ پر فوجی دن کی مناسبت سے یادگاری ایئر شو…
بھارت روس سے جتنا چاہے تیل درآمد کرسکتا ہے، امریکا
امریکا کی سیکریٹری خزانہ جینیٹ یلین نے کہا ہے کہ بھارت جی-7 کی جانب سے عائد قیمت کی شرائط سمیت یا کسی بھی صورت روس سے جتنا چاہے تیل درآمد کرسکتا ہے۔
خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی سیکریٹری خزانہ جینیٹ یلین نے بھارت اور امریکا کے…
میانمار کی فوج جمہوری حکومت کو فی الفور بحال کرے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے میانمار کی فوجی قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور ملک میں جمہوری حکومت کو بحال کریں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے میانمار فوج سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک…
مصر: بس نہر میں جا گری، 19 مسافر ہلاک، 6 زخمی
مصر کے صوبے دقہلیہ میں مسافر بس نہر میں جا گری، حادثے میں 19 مسافر ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔
نہر سے ہلاک شدہ مسافروں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ 16 افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا۔ المنصورہ کو میت غمر سے ملانے والی شاہراہ پر مسافر بس کو…
روس نے جوبائیڈن کے بھائیوں اور بہن سمیت 200 امریکیوں پر پابندی لگادی
صدر پوٹن نے امریکی ہم منصب کے دو بھائیوں، ایک بہن، چند دیگر رشتہ داروں اور پریس سیکرٹری سمیت 200 امریکی شہریوں کے روس میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے 200 سے امریکی شہریوں کے ملک میں داخل ہونے پر پابندی…
بھارتی سیاستدان لالو پرساد کے گردے فیل؛ بیٹی کا گردہ دینے کا فیصلہ
طویل عرصے سے علیل بھارتی ریاست بہار کے سابق وزیراعلیٰ اور راشٹریہ جنتا دل کے صدر 74 سالہ لالو پرساد کو معالجین نے تبدیلی گردہ کا آپریشن تجویز کیا ہے جس پر ان کی بیٹی روہنی آچاریہ نے والد کو اپنا گردہ دینے کا اعلان کردیا۔
بھارتی میڈیا کے…
دنیا کی آبادی 15 نومبر کو 8 ارب ہوجائے گی، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے کچھ عرصے قبل ایک رپورٹ میں یہ تخمینہ لگایا تھا کہ 15 نومبر وہ دن ہوگا جب دنیا کی آبادی 8 ارب ہوجائے گی۔
1800 کے اوائل میں انسانی آبادی ایک ارب تک پہنچی اور 1928 میں 2 ارب ہوئی۔
1975 میں انسانی آبادی 4 ارب تک پہنچی اور اب…
امریکی شہری نے پاکستان سمیت 4 ممالک کو نوادرات واپس کر دیے
برطانوی اخبار دی گارڈین نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکی شہری نے پاکستان سمیت 4 ممالک کو 19 نوادرات واپس کر دیے۔
جان گوم پرٹس نے خبر پڑھنے کے بعد چوری شدہ نوادرات واپس کرنے کا فیصلہ کیا، انہیں 80 ہزار پاؤنڈ کی یہ چیزیں ورثے میں اپنی…
راجیو گاندھی قتل کیس میں خاتون سمیت مزید 6 مجرمان 31 سال بعد رہا
بھارتی سپریم کورٹ نے راجیو گاندھی قتل کیس میں خاتون مجرمہ نالینی سمیت مزید 6 مجرموں کی 31 سال قید کی سزا بھگتنے کے بعد رہائی کا حکم دیدیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے مئی میں راجیو گاندھی قتل کے 7 ویں مجرم پیراریولن کو اپنے غیر…
