Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ایک اور مسلم ملک کا اسرائیل میں سفارت خانہ کھولنے کا اعلان
باکو: مسلم ملک آذربائیجان کی پارلیمنٹ نے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کی منظوری دے دی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آذربائیجان نے ایک ماہ سے جاری مذاکرات کے بعد اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا فیصلہ کرلیا تاہم سفارت خانہ اسرائیل…
متحدہ عرب امارات میں پہلا اسرائیلی پاسپوٹ جاری کردیا گیا
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں پیدا ہونے والے اسرائیلی بچے کو حکومت نے پاسپورٹ جاری کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے پہلا اسرائیلی پاسپورٹ جاری کردیا۔ یہ پاسپورٹ ایک اسرائیلی شیر خوار بچے کو جاری کیا گیا جس کی پیدائش…
بالی میں چینی اور امریکی صدور کی اہم ملاقات، عالمی امن کیلئے ملکر کام کرنیکا عزم
بالی میں چین اور امریکا کے صدور کی اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے عالمی امن و استحکام کیلئے ملکر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
جی 20 سمٹ کے موقع پر پیر کو انڈونیشیا کے دارالحکومت بالی میں ہونے والی اس ملاقات میں دونوں صدور نے…
ماہانہ فیس کے عوض ٹوئٹر پر بلیو ٹک فراہم کرنے کی سروس چند دن بعد معطل
ٹوئٹر کی جانب سے ماہانہ 8 ڈالر کے عوض بلیو ٹک فراہم کرنے کی سروس متعارف ہونے کے چند دن بعد ہی معطل کردی گئی۔
ٹوئٹر پر ماہانہ 8 ڈالر کے عوض بلیو ٹک فراہم کرنے کا فیچر گزشتہ ہفتے 7 نومبر کو امریکا، کینیڈا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں متعارف…
اسرائیلی فوج نے19 سالہ فلسطینی لڑکی کو سر پر گولی مار کر شہید کردیا
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے ظلم وبربریت کی انتہا کرتے ہوئے کار سوار 19 سالہ فلسطینی لڑکی کو سر پر گولی مار کر شہید کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں ایک کار کو گھات لگا کر نشانہ بنایا۔ تین اطراف…
انڈونیشیا کے صدر کا اہلیہ کے پھسل کرگرنے پر انہیں اُٹھانے سے گریز؛ ویڈیو وائرل
انڈونیشیا کے صدر نے جہاز سے اترتے ہوئے اپنی اہلیہ خاتونِ اول اریانا کے پھسل کر گرنے پر انہیں اُٹھانے سے گریز کیا اور مرد اہلکار کو بھی ہاتھ لگانے سے روک دیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے شہر بالی میں جی-20 ممالک کے سربراہان…
کویتی شہری نے اپنی دلہن کو ملکی تاریخ کا سب بڑا حق مہر ادا کردیا
کویتی شہری نے اپنی شادی پر بیوی کو کویت کی تاریخ کا سب سے بڑا حق مہر ادا کیا۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویت میں ایک شہری نے اپنی شادی کے موقع پر دلہن کو 30 لاکھ ڈالر حق مہر ادا کیا، پاکستانی روپوں میں 66 کروڑ 22 لاکھ 45 ہزار روپے…
سیلاب کے معاشی اثرات پر اختلافات؛ آئی ایم ایف مشن کی پاکستان آنے میں غیر معمولی تاخیر
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجٹ پر سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے اثرات پر اختلافات پیدا کر دیے ہیں جس کی وجہ سے پروگرام کے جائزے کے لیے عالمی قرض دہندہ آئی ایم ایف کے مشن کو اسلام آباد روانہ کرنے میں غیر معمولی…
اب سی پیک پر کام کی رفتار تیز کریں گے: چینی قونصل جنرل
لاہور میں چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین کا کہنا ہے کہ سی پیک پر سست رفتاری کا کسی سے گلہ نہیں، اب سی پیک پر کام کی رفتار تیز کریں گے، یہ مشترکہ منصوبہ ہے۔
لاہور میں چین کی کمیونسٹ پارٹی کی 20 ویں سالگرہ پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
استنبول کے تقسیم اسکوائر پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق
ترکیہ کے شہر استنبول میں مبینہ طور پر خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ترک میڈیا کے مطابق گورنر استنبول نے دھماکے میں 5 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔
دھماکا تقسیم اسکوائر پر ہوا جہاں سیاحوں کی بڑی…
