Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
مقبوضہ کشمیر میں وزیراعظم اور آرمی چیف کے پوسٹرز چسپاں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے عوام اور حریت قیادت نے وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان کی نئی فوجی قیادت کو مبارک باد پیش کردی۔
مقبوضہ کشمیر میں وزیراعظم شہباز شریف ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چئیرمین جوائنٹس چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر…
برازیل کے اسکول میں فائرنگ، 2 ٹیچرز سمیت 3 افراد ہلاک
برازیلیا: برازیل کے دو اسکولز میں فائرنگ سے 2ٹیچرز اور ایک طالب علم ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق بلٹ پروف جیکٹ پہنے اسکول کے سابق طالب علم نے سیمی آٹو میٹک گن سے دو اسکولوں میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوگئے۔…
مکہ، مدینہ اور دیگرشہروں میں نماز استسقا کے بعد ابر رحمت برس پڑا
مدینہ منورہ اور دیگر شہروں میں نماز استسقا کے بعد ابر رحمت برس پڑا۔
سعودی میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ سمیت دیگر شہروں میں موسلا دھاربارش ہوئی۔ پانی جمع ہونے کے باعث مکہ ۔ جدہ ہائے وے کو عارضی طور پر بند کردیا گیا۔
جدہ…
انڈونیشیا: دو دن سے ملبے تلے دبے چھ سالہ بچے کو معجزاتی طور پر بچا لیا گیا
نڈونیشیا میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے دو دن بعد ملبے کے نیچے سے چھ سالہ بچے کو معجزاتی طور پر زندہ نکال لیا گیا۔
خبر رساں اجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق اس زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 271 افراد لقمہ اجل بن گئے اور انڈونیشیا کے جزیرے میں ملبے…
افغانستان: 11 مرد اور 3 خواتین کو جرائم ثابت ہونے میں کوڑوں کی سزا
کابل میں افغان عدالت کے حکم پر 11 مردوں اور 3 خواتین کو کوڑے مارے گئے۔
صوبائی حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ افراد چوری اور اخلاقی جرائم کا مرتکب پائے گئے تھے۔
سپریم لیڈرنے رواں ماہ ججوں کو اسلامی قانون یا شریعت کے مکمل نفاذ کا حکم دیا تھا، اس…
ملائیشیا: اپوزیشن لیڈر انور ابراہیم نئے وزیراعظم منتخب
ملائشیا کے طویل عرصہ تک اپوزیشن رہنما رہنے والے مسلم جمہوریت پسند انور ابراہیم ملک کے نئے وزیر اعظم منتخب ہوگئے جس کے بعد کافی دنوں سے جاری سیاسی تعطل ختم ہوگیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق سابق وزیر اعظم کا تختا الٹنا…
اذان ایک بہت خوبصورت چیز ہے ۔۔ برازیل کے صحافی نے جب اذان سنی تو کیا کیا؟
ہمارا مذہبِ اسلام ہے ہی اتنا خوبصورت کہ لوگوں کے دلوں میں گُھل جاتا ہے۔ اس مذہب کی مٹھاس اذان ہے جس کی لفظ کسی غیر مسلم کے دل کو چھو لیں۔ایسا ہی کچھ دیکھنے میں آیا ہے جب قطر میں موجود برازیل کے ایک صحافی نے اذان سنی تو انہوں نے اپنے جذبات…
برطانیہ میں ریل یونین نے مزید ہڑتالوں کا اعلان کردیا
لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں ریل یونین نے مزید ہڑتالوں کا اعلان کردیا۔برطانیہ میں ریل یونین ( آر ایم ٹی) کی جانب سے 48 گھنٹوں میں یہ چوتھی ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے، ہڑتالیں 14،13، 17،16 دسمبر اور جنوری کی 7،6،4،3 تاریخ کو کی جائیں گی جس میں…
امریکا میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں فائرنگ؛ 5 ہلاک اور 18 زخمی
کولوراڈو: امریکی ریاست کولوراڈو میں ایک مسلح شخص نے ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کولوراڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ…
چین میں کورونا پھر سر اُٹھانے لگا؛ 6 ماہ میں مہلک وائرس سے پہلی موت
بیجنگ: چین میں کورونا سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا یہ 6 ماہ میں کورونا سے پہلی موت ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں 6 ماہ کے وقفے بعد کورونا سے ہونے والی پہلی ہلاکت ہوئی ہے۔ 87 سالہ بیجنگ کے رہائشی کا چند روز قبل ہی کورونا ٹیسٹ…
