Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

سیستان-بلوچستان: جھڑپوں میں پاسداران کا اہم کمانڈر ہلاک

ایران کے پاسداران انقلاب کے ایک سینیئر کمانڈر جمعہ کو حکومت مخالف جنگجوؤں کے ساتھ جھڑپوں میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق کمانڈر علی موسوی پاسداران انقلاب کے سیستان-بلوچستان صوبے میں اہم رہنما تھے۔ رپورٹ…

افغانستان؛ تعلیمی ادارے پر خودکش حملے میں جاں بحق طلبا کی تعداد 35 ہوگئی

 افغان دارالحکومت کے ایک تعلیمی ادارے پر خودکش حملے میں جاں بحق ہونے والے طلبا کی تعداد 35 ہوگئی جن میں اکثریت طالبات کی ہے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خودکش دھماکا افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہزارہ اکثریتی علاقے دشت…

سائنسدانوں نے سمندر کے نیچے “سمندر” دریافت کرلیا

سائنسدانوں نے زمین کی سطح سے نیچے پانی کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا ہے جو زمین کے اوپر موجود پانی سے تین گناہ زیادہ ہے۔ جرمن محققین کے مطابق یہ ذخیرہ زمین کے نیجے موجود مینٹل سطح کے اوپر اور نیچے ’ٹرائزیشن زون‘ کے درمیان موجود ہے۔…

انڈونیشیا خوفناک زلزلے سے لرز اُٹھا، ہلاکتیں

انڈونیشیا کے جزیرے سماترا میں 5.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے جس میں 2 افراد ہلاک، 15 زخمی اور درجن سے زائد گھر تباہ ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے سماترا میں زلزلے نے تباہی مچادی۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت…

یوکرینی شہروں کے الحاق پر امریکا نے روس پر پابندیاں مزید سخت کردیں

  واشنگٹن: صدر پوٹن نے یوکرین کے شہروں کھیرسن، زپوریزہیا، ڈونیٹسک اور لوہانسک اپنا حصہ قرار دیدیا جس پر امریکا نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے روس پر پابندیاں مزید سخت کردیں۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی فوج کے حمایت یافتہ علیحدگی پسند…

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے اس طرح صرف دو روز میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 5 ہوگئی۔  کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع بارہ مولا میں قابض بھارتی فوج…

ملکہ برطانیہ کے انتقال کی وجہ سامنے آگئی

 لندن: 96 سالہ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم 8 ستمبر کو طبیعت بگڑںے پر اسپتال میں داخل ہوئیں اور سہ پہر 3 بج کر 10 منٹ پر انتقال کرگئی تھیں تاہم اُس وقت ان کی موت کی وجہ نہیں بتائی گئی تھی جو اب ڈیتھ سرٹیفیکٹ کے ذریعے منظر عام پر آگئی۔ عالمی…

روس کا پناہ کی تلاش میں جانے والے یوکرینی قافلے پر میزائل حملہ؛ 25 افراد ہلاک

 ماسکو: روسی فوج کے زیر تسلط علاقوں سے محفوظ مقام پر جانے والے یوکرینی عوام کے قافلے پر میزائل حملے میں 25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے علیحدگی پسندوں کی مدد سے یوکرین کے چار علاقوں کھیرسن،…

افغانستان؛ تعلیمی ادارے پر خودکش حملے میں 23 طلبا جاں بحق

کابل: افغان دارالحکومت ایک مرتبہ پھر خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا، تعلیمی ادارے پر خودکش حملے میں 23 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں اکثریت طلبا کی ہے جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خودکش دھماکا افغانستان کے دارالحکومت کابل کے…

سعودی عرب کی عراقی کردستان میں ایرانی حملوں کی شدید مذمت

ریاض: سعودی وزارت خارجہ نے ایران کی جانب سے عراقی کردستان کے علاقے میں حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی وزارت خارجہ ایسے حملوں کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہے جس سے عراق کے تحفظ اور استحکام…