Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
افغانستان؛ تعلیمی ادارے پر خودکش حملے میں 23 طلبا جاں بحق
کابل: افغان دارالحکومت ایک مرتبہ پھر خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا، تعلیمی ادارے پر خودکش حملے میں 23 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں اکثریت طلبا کی ہے جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق خودکش دھماکا افغانستان کے دارالحکومت کابل کے…
سعودی عرب کی عراقی کردستان میں ایرانی حملوں کی شدید مذمت
ریاض: سعودی وزارت خارجہ نے ایران کی جانب سے عراقی کردستان کے علاقے میں حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی وزارت خارجہ ایسے حملوں کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہے جس سے عراق کے تحفظ اور استحکام…
روس، طالبان میں پٹرول، گندم اور گیس خریداری کا معاہدہ
کابل: افغانستان کی طالبان حکومت اور روس کے درمیان پٹرول، گندم اور گیس کی خریداری کیلیے معاہدہ طے پاگیا۔
یہ طالبان کا پہلا بین الاقوامی تجارتی معاہدہ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان حکومت نے روس سے تیل، گیس اور گندم خریدنے کے معاہدے پر…
ایران میں مظاہروں کی حمایت پرسابق صدر کی بیٹی گرفتار
ایران میں 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت پر ملک گیر مظاہروں کی حمایت کرنے کے جرم میں سابق ایرانی صدر ہاشمی رفسنجانی کی صاحبزادی کو گرفتار کرلیا گیا۔
ایران میں پولیس کی حراسٹ میں 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف ملک بھر میں مظاہروں کا…
ایران کا عراقی کردستان پر حملہ، 13افراد ہلاک متعدد زخمی
تہران: ایرانی پاسدارانِ انقلاب کاعراقی کردستان میں ایرانی کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر لڑاکا اور ڈرون طیاروں سے حملہ، 13 افراد ہلاک اور 58 سے زائد زخمی ہوگئے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زخمیوں کو عراقی کردستان کے ہسپتالوں میں منتقل…
سمندری طوفان “آئن” فلوریڈا سے ٹکرا گیا
واشنگٹن: سمندری طوفان “آئن” امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا، جس کے باعث ریاست کے لاکھوں لوگ بجلی سے محروم ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سمندری طوفان کے باعث ریاست میں ہواؤں کی رفتار 150 سے 200 کلومیٹر فی گھنٹہ ہیں…
افریقی ملک کے 2 ہیلی کاپٹر تباہ، 22 فوجی ہلاک
افریقی ملک یوگینڈا کے 2 ہیلی کاپٹرز کانگو میں گر کر تباہ ہوگئے جس کے نتیجے میں 22 فوجی اہلکار مارے گئے۔
جمہوریہ کانگو کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یوگنڈا کی فوج کے دو فوجی ہیلی کاپٹرز منگل کے روز گر کر تباہ ہوئے، واقعے میں…
پیٹرول، ڈیزل، گیس اور گندم کی فراہمی کیلئے طالبان کا بھی روس سے معاہدہ
افغان طالبان نے بھی پیٹرول، ڈیزل، گیس اور گندم کی فراہمی کیلئے روس کے ساتھ معاہدہ کرلیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان طالبان نے پیٹرول، ڈیزل، گیس اور گندم کی فراہمی کیلئے روس کے ساتھ ایک عارضی معاہدے پر دستخط کردیے۔
افغانستان…
بھارت نے مسلم تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی لگادی
بھارتی حکومت نے مختلف مقامات پر چھاپوں اور سینکڑوں مسلم رہنماؤں کی گرفتاریوں کے بعد معروف مسلم تنظیم ’پاپولر فرنٹ آف انڈیا‘ (پی ایف آئی) اور اس سے وابستہ دیگر اداروں پر 5 برس کیلئے پابندی عائد کردی ہے۔
مودی حکومت نے چند روز قبل سے…
روس سے جرمنی گیس پائپ لائنوں میں لیک کا واقعہ تخریب کاری قرار
یورپی یونین کے سربراہ جوزپ بوریل نے روس اور جرمنی میں دو گیس پائپ لائنوں میں لیک کو جان بوجھ کر کیا گیا عمل قرار دیا ہے۔
بدھ کو ایک بیان میں جوزپ بوریل کا کہنا تھا کہ یورپ میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے میں جان بوجھ کر کوئی خلل ڈالنا…
