Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کوہلو , تحصیل کاہان کے علاقے چپی کچ میں روڈ پر نصب بارودی سرنگ کا دھماکہ ایک شخص شدید زخمی ,لیویز…

کوہلو :  شدید زخمی شخص کو ڈی ایچ کیو منتقل کیا جا رہا ہے کوہلو : لیویز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ,لیویز ذرائع

متوازن صحافت کے ذریعے حکومتوں کو اپنی کوتاہیوں کا پتہ چلتا ہے،جام کمال خان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ متوازن صحافت کے ذریعے حکومتوں کو اپنی کوتاہیوں کا پتہ چلتا ہے عوام کے نمائندگی ہم کرتے ہیں لیکن عوام کی ترجمانی میڈیا کرتی ہے بہترین میڈیا وہی ہے جو کوتاہیوں کی نشاندہی کرے اور مثبت کاموں…

قلات میں سردی کی شدت برقرار

قلات  :  قلات میں سردی کی شدت برقرار، درجہ حرارت منفی 6 ریکارڈ،  گیس کی مکمل بندش بدستور جاری، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا، تفصیلات کے مطابق قلات میں سردی کی شدت جاری ہے ۔ محکمہ موسمیات قلات کے انچارج شیراحمد مینگل کے مطابق گزشتہ چوبیس…

بلوچستان میں سب سے زیادہ روڈ منصوبوں کی ضرورت ہے : جنرل (ر)عبد القادر بلوچ

خاران : مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی صدر سابق وفاقی وزیر جنرل ریٹائرڈ عبد القادر بلوچ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی بلوچستان میں روڈ منصوبوں کی تکمیل میں دلچسپی لینا خوش آئند ہے بلوچستان میں سب سے زیادہ روڈ منصوبوں کی ضرورت ہے ہم نے پچھلی…

کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسین ہی ایک حل نظر آرہا ہے : جام کمال

وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ کورونا سے بچاو کے لیے ویکسین ہی ایک حل نظر آرہا ہے۔ بلوچستان میں انسداد کورونا ویکسینیشن پروگرام کی افتتاحی تقریب وزیراعلی سیکریٹریٹ میں منعقد کی گئی ، انسداد کورونا ویکسینیشن کی افتتاحی تقریب میں…

لورالائی کوئٹہ روڈ گڑنگ کے مقام پر نامعلوم افراد کے مسافر کوچ پر فائرنگ

کوئٹہ : لورالائی کوئٹہ روڈ گڑنگ کے مقام پر نامعلوم افراد کے مسافر کوچ پر فائرنگ کئ عینی شاہدین کے مطابق چھ افراد زخمی ہوئے جس میں تین خواتین بچے شامل ہیں واقعے کے خلاف مسافروں نے احتجاجا روڈ بلاک کر دیا جوکہ ایک گھنٹے تک بلاک رہا جس کےبعد…

بلوچستان حکومت اصلاحات کے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے موثر اقدامات اٹھا رہی ہے : ضیاء لانگو

کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو نے قلات اور کوٹ لانگو میں اصلاحات اور گڈ گورننس کو اپنی حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اصلاحات کے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے موثر اقدامات اٹھا رہی ہے، اداروں میں…

بلوچستان میں کوروناوائرس کے کیسز کی شرح میں اضافے کا رجحان برقرار

کوئٹہ :  بلوچستان میں کورونا فعال کیسز صرف1% فیصد رہ گئی ۔ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں458ٹیسٹ کئےگئے4ٹیسٹ مثبت آئے ، بلوچستان میں کورانا سے جاں بحق افراد کی تعداد 196ہوگئی نئے مثبت کیسز صوبے کے2اضلاع سے رپورٹ  ہوئےہیں کوئٹہ سے1کوہلو…

بلوچستان کی ترقی کو یہاں کے سیاسی سیٹ اپ نے بہت نقصان پہنچایاہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد/کوئٹہ: وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ طویل فاصلوں سے بلوچستان کی ترقی میں مشکلات درپیش ہیں ،ماضی کے حکمرانوں نے صوبے کے فنڈز کو نچلی سطح پر منتقل نہیں کیا جس سے آج بھی پسماندگی ظاہرہورہی ہے ،بلوچستان کیلئے بہترین بلدیاتی نظام اشد…

بلوچستان میں کرونا سے بچاﺅ کی ویکسین لگانے کا آغاذ

کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ آج سب سے اہم دن ،ایک سال سے بلوچستان سمیت پوری دنیا کو کورونا وبا ءکاسامنا تھا،ویکسینیشن مہم کے دوران سب سے پہلے مرحلے میں ہیلتھ کے فرنٹ لائن ہر کام کرنے والوں کو ویکسینشن کیا جائے گا،…