Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ڈیرہ اللہ یار میں یوٹیلٹی اسٹورز کی خوردونوش اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

ڈیرہ اللہ یارر: ڈیرہ اللہ یار میں یوٹیلٹی اسٹورز میں آٹا اور گھی ناپید اوپن مارکیٹ کی طرح یوٹیلٹی اسٹورز کے خوردونوش اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے روز بروز بڑھتی مہنگائی نے عوام کو دو وقت کی روٹی سے محروم کردیا ہے شہر بھر کے یوٹیلٹی…

گورنربلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے موسم بہار شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا

 کوئٹہ: گورنربلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے جمعہ کے روز گورنرہاوس کوئٹہ کے لان میں کوئٹہ پائن کا پودا لگا کر موسم بہار شجرکاری مہم 2021 ء کا افتتاح کیا جو ایک ہفتے تک جاری رہے گا۔ اس موقع پر صوبائی سیکرٹری جنگلات محمد صدیق مندوخیل،…

تبلیغی اجتماع میں تیسرے روز بھی بلوچستان سمیت ملک بھر سے لوگوں کا آنے کا سلسلہ جاری

نمائندہ اولس کے مطابق تبلیغی اجتماع میں اس وقت تک کوئی 3 لاکھ سے زائد افراد پہنچ چکے ہیں ۔۔۔۔۔ سکیورٹی زرائع تبلیغی اجتماع میں شرکت کرنے کے لیے آنے والے تمام افراد کو اسپیشل برانچ کی جانب سے لگائے جانے والے واک تھرو گیٹ سے گزرنے اور ایف…

ہرنائی سبی خوست ریلوے سیکشن پر جلد ٹرینوں کی آمد رفت بحال ہوگی

ہرنائی: بلوچستان عوامی پارٹی کے خاتون رکن صوبائی اسمبلی محترمہ لیلیٰ ترین نے کہاکہ ہرنائی،سبی، خوست ریلوے سیکشن پر جلد ٹرینوں کی آمد رفت کی بحالی کے حوالے سے وفاقی ریلوے اعظم خان سواتی سے انکے آفس میں بی اے پی ضلع ہرنائی کے ضلعی آرگنائزر…

کوئٹہ میں دیوار مہربانی بنائی جائے گی

اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی سیدہ ندا کاظمی کی علاقہ مکینوں اور رضاکاروں کے تعاون سے بروز بدھ   مورخہ 10 فروری 2021 کو گلستان روڈ کوئٹہ میں بوقت 4:30 بجے دیوار مہربانی بنانے جا رہے ہیں جسکا مقصد غریب اور سفید پوش طبقے کی امداد کرنا ہے۔ آپ میں سے…

سبی کا سالانہ تبلیغی اجتماع آج سے شروع ہو رہا ہے

تبلیغی اجتماع میں بلوچستان بھر سے لاکھوں افراد کی شرکت تاحال صوبے بھر سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے سالانہ تبلیغی اجتماع آج نماز عصر کے بعد شروع ہوگا تبلیغی اجتماع بروز جمعہ الاصبح اجتماعی دعا کے بعد اختتام پزیر ہوگا اجتماع میں ملک کے…

بلوچستان کی قومی شاہراہیں دو رویا نہ ہونے کی وجہ سے خونی شاہراہیں بن گئیں : بشیر احمد بنگلزئی

پچھلے 4 ماہ کے دوران صوبے کی شاہراہوں پر 10 ہزار کے لگ بھگ حادثات میں 120مسافر جان سے گئے ۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ بشیر احمد بنگلزئی نے بتایا کہ کوئٹہ کراچی روٹ پر 316 بسیں چل رہی ہیں اور محکمہ ٹرانسپورٹ نے روڈ ایکسیڈینٹ پر قابو پانے کے لیے بسوں…

بلوچستان میں کوروناوائرس کے کیسز کی شرح میں کمی کا رجحان برقرار

بلوچستان میں  کوروناوائرس کے کیسز کی شرح میں کمی کا رجحان  برقرار بلوچستان میں کورونا فعال کیسز صرف1% فیصد رہ گئی۔محکمہ موسمیات گزشتہ24گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں541ٹیسٹ کئےگئے10ٹیسٹ مثبت آئے،  بلوچستان میں کورانا سے جاں بحق افراد کی تعداد…

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان آج سول اسپتال ژوب میں ٹراما سنٹر کا افتتاح کرینگے

ژوب : وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان آج سول اسپتال ژوب میں بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام کے تعاون سے زیر تکمیل ٹراما سنٹر کا افتتاح کرینگے۔۔ ژوب : وزیراعلی بلوچستان عرفان کاسی اسٹیڈیم میں عوامی اجتماع سے بھی خطاب کرینگے۔۔

دشمن کے ہتھکنڈے ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتے : بشریٰ رند

پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے اپنے ایک بیان میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ دشمن کے ہتھکنڈے ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتے ہیں ہم ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کرنے کی قوت رکھتے ہیں دشمن ہماری خوشیوں کو متاثر کرنا چاہتا ہے…