Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ضیاء اللہ لانگواور آئی جی بلوچستان محمد طاہر راے کی ڈی پی او آفس میں ملاقات ۔

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگواور آئی جی بلوچستان محمد طاہر راے کی ڈی پی او آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی امور اورامن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور امن و امان کے علاوہ سکیورٹی کی صورتحال کی مزید بہتری…

مستونگ ۔ لیویز انتظامیہ کی کامیاب کاروائی گزشتہ شب چیھنی گئی آئل ٹینکر برآمد تین ملزمان گرفتار

مستونگ :  کمپنی کی جانب سے لیویز کیلئے نقد پچاس ہزار روپے دینے کا اعلان تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب مستونگ کے علاقہ کھڈکوچہ میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر چھ مسلح افراد نے بائیکو کمپنی کے آئل ٹینکر جس میں چالیس ہزار لیٹر پیٹرول موجود تھا جسے مسلح…

پاک افغان بارڈر باڑ کی تنصیب سے متعلق جائزہ اجلاس قلعہ عبداللہ بمقام چمن میں منعقد ہوا

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگوکی زیر صدارت پاک افغان بارڈر باڑ کی تنصیب سے متعلق جائزہ اجلاس قلعہ عبداللہ بمقام چمن میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں باڑ کی مکمل و بروقت تنصیب اور فوری نوعیت کے عوامی مسائل کے حل کے سلسلے میں پچھلے اجلاسوں…

بلوچستان سے25 امیدوارکاغذات نامزدگی جمع کرواچکے ہیں

بلوچستان سے25 امیدوارکاغذات نامزدگی جمع کرواچکے ہیں جنرل نشست کےلیے10اورٹیکنوکریٹ کےلیے4امیدواروں نےحصہ لیا خواتین کی نشست کےلیے6امیدواروں نےسینیٹ الیکشن میں حصہ لیا اقلیت کی ایک نشست کےلیے5 امیدواروں نےکاغذات نامزدگی جمع کرائے سینیٹ…

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے نئے چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی ملاقات

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے نئے چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی ملاقات ملاقات میں وزیراعلی کے پرنسپل سیکرٹری زاہد سلیم بھی موجود ملاقات میں صوبے کے انتظامی امور، گڈ گورننس سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال عوام کی خوشحالی اور…

بلوچستان میں کروناکیسزکی شرح میں اضافےکا رجحان برقرار : محکمہ صحت

24 گھنٹوں میں بلوچستان سے13 کروناکیسزرپورٹ،محکمہ صحت  بلوچستان میں کروناسےجاں بحق افرادکی تعداد 199 ہوگئی صوبےکے2 اضلاع سے نئےکرونا کیسز رپورٹ  لسبیلہ سے6کروناکیسزرپورٹ ہوئے ، بلوچستان میں کروناکےایکٹوکیسزکی تعداد 88 ہوگئی، بلوچستان میں…

سندھ کے دو اور بلوچستان کے ایک حلقے میں ضمنی انتخاب، پولنگ کا عمل جاری

کراچی  : سندھ کے دو اور بلوچستان کے ایک حلقے میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پولنگ شام 5 بجے تک بے تعطل جاری رہے گی۔ پی ایس 43 میں پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی میں کانٹے کے مقابلے کا امکان ہے۔ 1 لاکھ 45 ہزار 627 رجسٹرڈ ووٹرز پر…

سالانہ تبلیغی اجتماع بخیر خوبی اختتام پزیر ہوگیا

ڈھاڈرر: ملک کے کونے کونے کیلئے ہزاروں جماعتیں تشکیل دے دی گئی جو اپنی منزل کی جانب روانہ ہوگئے تین روزہ تبلیغی اجتماع کی اختتامی دعا مولانا محمد احمد بٹلا رائیونڈ لاہور والے نے کرائی انہوں نے عالم اسلام کی سربلندی مملکت پاکستان کی سالمیت…

کوئٹہ: وزیر داخلہ کی جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت

کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگونے جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں سکیورٹی فورسز کی کے چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیر داخلہ نے سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور شہدا کے اہل خانہ سے…