Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

25 مارچ 2021 کو کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان گوادر سٹیڈیم بلوچستان میں دوستانہ میچ…

پی ایس ایل ختم ہونے کے فوراً بعد 25 مارچ 2021 کو گوادر سٹیڈیم بلوچستان میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان دوستانہ میچ کھیلا جائے گا کرکٹ کے فینز کو بہت مبارک ہو پی سی بی نے بلوچستان حکومت کو آگاہ کر دیا

ایرانی حکام نے 178پاکستانی باشندوں کو لیویز کے حوالے کردیا

چاغی ایرانی حکام نے ایران کے مختلف علاقوں سے دو روز سے 178 پاکستانیوں کو تفتان لیویز کے حوالے کردیا لیویز ذرائع کے مطابق ایرانی نے گزشتہ روز سے 178 پاکستانیوں کو غیر قانونی سفر کے الظام میں گرفتار کرکے تفتیش کے بعد تفتان انتظامہ کے احوالے…

حقوق ومفادات کے تحفظ کیلئے ایک نئے عمرانی معاہدہ کی ضرورت ہے : ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ

تربت۔بلوچ عوامی موومنٹ(بام) کے مرکزی چیف آرگنائزر،سابق ایم این اے وسابق سینیٹر میرمنظوراحمدگچکی نے بام کی تمام کمیٹیاں تحلیل کرکے بام کو نیشنل پارٹی میں ضم کرنے کااعلان کردیا،یہ اعلان انہوں نے پیرکی شام ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کی رہائش گاہ پر…

گوادر کرکٹ اسٹیڈیم میں میدان سج گیا، میچ کوہ پیماء محمد علی سدپارہ کے نام

گوادر : دنیا کے سب سے خوبصورت گوادر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں میدان سج گیا۔ برطانوی ہائی کمشنر نے گوادر کرکٹ گراونڈ میں ہونے والے افتتاحی میچ میں پہلا ٹاس کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔ معاون خصوصی زلفی بخاری نے کرکٹ میچ کوہ پیماء محمد علی سرپارہ کے…

کوئٹہ : ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کی پریس کانفرنس

کوئٹہ :   گوادر کے کرکٹ اسٹیڈیم کی پوری دنیا میں تعریف ہورہی ہے، اس اسٹیڈیم سے بلوچستان حکومت کی اسپورٹس کو فروغ کیلئے کاکردگی کو ظاہر کرتی ہے ، گوادر میں کل کا نمائشی میچ علی سد پارہ کے نام کیا گیا، ہم نے پی ایس ایل کے میچز کوئٹہ میں کرانے…

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا پاکستان ، ایران بارڈر کا جائزہ

وزیر داخلہ شیخ رشید کا بلوچستان میں حالیہ قائم رمدان ۔گبد پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ وے کا دورہ گوادر، تربت، مند اور ریدیگ کے سرحدی علاقوں کا فضائی معائینہ وزیر داخلہ نے بلوچستان میں حالیہ قائم رمدان ۔گبد پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ وے کا دورہ کیا…

سی پیک کے 28 ارب ڈالر مالیت کے نئے پروجیکٹس شروع کرنے کا منصوبہ

وفاقی حکومت نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت 28 ارب ڈالر مالیت کے نئے پروجیکٹس شروع کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔ پاک چین اقتصادی راہ داری منصوبے کے تحت حکومت 26 نئے منصوبوں پر کام شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، ان منصوبوں کا تخمینہ 28…

برطانوی ہائی کمشنر نے گوادر کرکٹ گراؤنڈ کو دنیا کا خوبصورت اسٹیڈیم قرار دیدیا

برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے گوادر اسٹیڈیم کو دنیا کا خوبصورت ترین کرکٹ گراؤنڈ قرار دیدیا۔ پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے گوادر کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے گوادر کرکٹ اسٹیڈیم سے ویڈیو بیان بھی ریکارڈ کیا اور…

بلوچستان انٹرنیشنل سکواش لیگ، مصر کی نوران گوہر اور لاطیوا کی انیتا کےمابین سنسنی خیز میچ

ملتان میں جاری بلوچستان انٹرنیشنل سکواش لیگ میں بیس مختلف ممالک کے پچپن کھلاڑیوں نے حصہ لیا تاہم وومن کیٹگری کا پہلا سیمی فائنل مصر کی نوران گوہر اور لاطیوا کی انیتا میکویکا کے مابین سنسنی خیز میچ کھیلا گیا۔ ملتان میں بلوچستان انٹرنیشنل…

دالبندین میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس اچانک بند

دالبندین: دالبندین میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس اچانک بند۔ ہزاروں صارفین سخت پریشان۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز دالبندین سمیت گردونواح میں یوفون،ٹیلی نار،زونگ سمیت دیگر موبائل فون کمپنیوں کی سروس اچانک بند رہی دن بھر موبائل فون اور…