Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
وہ ملک ترقی کرتا ہے جہاں امن و امان ہو ، صوبائی وزیراداخلہ
صوبائی وزیراداخلہ میر ضیا لانگو کی صرافہ ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب وہ ملک ترقی کرتا ہے جہاں امن و امان ہو، ہماری تاجر برادری نے سیکیورٹی فورس کے ساتھ ملکر امن کی جدو جہد میں قربانیاں دی ہیں ، ہم اس ملک کی…
پاکستان امن پسند ریاست ہے تاہم جب بھی جارحیت مسلط کی گئی تو دشمن کو جواب میں سرپرائز ہی ملے گا۔…
کوئٹہ : کوئٹہ وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا پاک فضائیہ کی جانب سے بھارتی طیارہ مار گرانے کے واقعے کو دو سال مکمل ہونے پر پیغام
بھارتی مہم جوئی کیخلاف جوابی کارروائی کے دو سال مکمل ہونے پر مسلح افواج کو مبارکباد اور سلام پیش کرتا ہوں۔…
بلوچستان سینیٹ انتخابات 4امیدوار دستبردار ہوگئے
کوئٹہ بلوچستان سینیٹ انتخابات 4امیدوار دستبردار ہوگئے اب 12نشستوں پر32امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ ہوگا کاغذات نامزدگی فارم واپس لینے کی وقت ختم ہوگیا ہے صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان سے سینیٹ انتخابات بلوچستان سینیٹ انتخابات سے…
بلوچستان حکومت صحت سے متعلق بہتر حکمت عملی سے اقدامات کررہی ہے، بشریٰ رند
کوئٹہ صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صحت سے متعلق سہو لیات کیلئے قابل عمل ترجیحات کاتعین کرکے بہتر حکمت عملی سے اقدامات کررہی ہے ۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر جام کمال خان صوبے میں دیگر شعبوں کے…
بلوچستان میں محکمہ کسٹم کانان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاﺅن شروع
کوئٹہ بلوچستان میں محکمہ کسٹم نے نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاﺅن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ کسٹم اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ کسٹمز مارچ کے دوران بڑے پیمانے پر نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈان شروع کرے گا جس میں ان کے ساتھ دیگر…
گوادر کی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی کھیپ نذر آتش کردی گئی
گوادر پاکستان کوسٹ گارڈ گوادر نے 1.36ارب ڈالر کے منشیات نزرآتش کردیے ،گوادر کی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی کھیپ نزر آتش کردی گئی ، پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب سے منشیات جلانے کی تقریب منعقد کی گئی تقریب میں گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان…
پاکستان کے استحکام میں ہی بلوچستان مستحکم رہے گا ، نواب ثناءاللہ زہری
کوئٹہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان رکن صوبائی اسمبلی نواب ثناءاللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ان تمام نواب،سردار اور قبائلی معتبرین کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کرینگے جنہوں نے بلوچستان کی بہتری ،ترقی ،خوشحالی اور عوام کیلئے…
بلوچستان کی معاشی ترقی کیلئے ضروری ہے کہ زراعت کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے،گورنر…
کوئٹہ گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ ملک و صوبے کی معاشی ترقی کیلئے ضروری ہے کہ زراعت کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے۔ زمینداروں کو سستی بجلی کی فراہمی، معیاری بیجوں اور کھاد پر اعانت دینے سے نہ صرف زرعی پیداوار…
کرونا جیسے موذی مرض کے خلاف کافی حد تک کامیاب ہو رہے ہیں ، بشریٰ رند
کو ئٹہ پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محتر مہ بشریٰ رند نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم سب کی بروقت کو شش کرونا جیسے موذی مرض کے خلاف کافی حد تک کامیاب ہو رہی ہے۔ عوام نے حکومت کی جاری کردہ ہدایت پر عمل کرتے ہوئے کرونا وائرس کے نقصا نا ت…
بلوچستان سے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری
کوئٹہ الیکشن کمیشن نے بلوچستان سے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے۔ مجموعی طور پرسینیٹ کی 12 نشستوں پر36 امیدوار مد مقابل ہوں گے۔صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر میں آویزاں فہرست کے مطابق بلوچستان سے سینیٹ کی…
