Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کوئٹہ: مشرقی بائی پاس جتک اسٹاپ پر جعلی نمکو بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ

کوئٹہ: مشرقی بائی پاس جتک اسٹاپ پر جعلی نمکو بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، جعلی نمکو بنانے والی فیکٹری سے 20 لاکھ مالیت کا سامان برآمد ملزم گرفتار، کسی کو بھی جعلسازی نہیں کرنے دیں گے ڈائریکٹر ایف آئی اے حمیداللہ بھٹو

سینٹ الیکشن : بلوچستان سے غفور حیدری اور عبدالقادر کامیاب

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پورے ملک میں سینٹ کے انتخابات کے حوالے سے خوب گہما گہمی رہی اب جبکہ سینٹ کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں تو بلوچستان سے عبدالغفور حیدری اور عبدالقادر کامیاب قرار پائے گئے ۔ جیسے جیسے مزید نتائج سامنے آتے جائیں گے ہم…

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے امن وامان کی مجموعی صورتحال سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی…

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے امن وامان کی  مجموعی صورتحال سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی صدارت اجلاس میں اعلی عسکری وسول قیادت نے شرکت کی۔ اجلاس میں امن و امان اور سینیٹ انتخابات کے موقع پر سیکورٹی حفاظتی اقدامات سے متعلق مختلف…

سینیٹ انتخابات: کوئٹہ میں حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے اندرونی اختلافات برقرار

کوئٹہ  : سینیٹ انتخابات کے لئے کوئٹہ میں حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے اندرونی اختلافات برقرار ہے۔ پی ٹی آئی کے دیگر اراکین بھی یار محمد رند کے نقش قدم پر چل پڑے، تحریک انصاف کے یار محمد رند کے بعد نصیب اللہ مری بھی ناراض ہوگئے، نصیب اللہ…

ہم حکومت کو آہستہ آہستہ صدمہ دیں گے، سردار اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کوئٹہ میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے اعزاز میں ظہرانے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں اپوزیشن جماعتوں کی اتحاد کی بنیاد پر پی ڈی ایم بنی اور پی ڈی ایم مضبوطی سے آگے…

اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو سے مولانا عبدالغفور حیدری کی قیادت میں جمیعت وفد کی…

اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو سے مولانا عبدالغفور حیدری کی قیادت میں جمیعت وفد کی ملاقات۔ ملاقات میں سینٹ انتخابات زیر غور رہے۔ میر عبدالقدوس بزنجو نے وفد کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ اپوزیشن اور حکومت مل بیٹھ کر سینٹ کے لئے اپنے…

بلوچستان : لاپتہ دو افراد بازیاب ہو کرگھر پہنچ گئے

کوئٹہ : کوئٹہ بلوچستان لاپتہ دو افراد بازیاب ہو کرگھر پہنچ گئے، تفصیلات کے مطابق لاپتہ افراد کی بازیابی کا سلسلہ جاری ہے، بلوچستان سے مختلف اوقات میں لاپتہ مزید دو افراد بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سیف اللہ کالونی…

دلت کمیونٹی بھی کسانوں کے ہم قدم، زرعی قوانین کے خاتمے تک ساتھ دینے کا اعلان

نئی دلی  : مودی کے برے دن شروع ہو گئے۔ دلت کمیونٹی بھی کسانوں کے ہم قدم ہو گئی، زرعی قوانین کے خاتمے تک ساتھ دینے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی کسان اپنے حق کیلئے 96 روز سے سڑکوں پر ہیں۔ انہوں نے دلی کے ارد گرد دھرنے دے رکھے ہیں۔ کسانوں کا ساتھ…

صوبے میں امن وامان پر سالانہ 75ارب روپے خرچ ہورہاہے : ثناء بلوچ

کوئٹہ : کوئٹہ بھوک اور پیاس کی وجہ سے معاشرے سے امن وامان قائم نہیں ہوتا مہنگائی اور بےروزگاری  کے اثرات امن وامان پر ہوتا ہے بلوچستان واحد صوبہ ہے جہاں نوجوانوں کو بے روزگاری کی جانب دیکھیلا جارہاہے  تین سالوں میں صوبے میں ایک پرائمری سکول…