Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کرونا کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے عملے کی حفاظت پر خصوصی توجہ مرکوز رکھنا اشد ضروری ہے، گورنر…
کوئٹہ: گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے مرحلہ وار ویکسین کی فراہمی اور مانٹرنگ میکنزم کو ڈسٹرکٹ کی سطح تک لےجانے کیلئے شعوری کاوشیں کررہی ہے انہوں نے کہا کہ فرنٹ لائن پر لڑنے…
ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کاپی ایس پی جلسے سے متعلق موقف سامنے آگیا
مصطفی کمال اور انکے رفقاء کو کوئٹہ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں، مصطفی کمال کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں جلسہ کرنے کے خواہش مند ہیں حکومت بلوچستان نے کھیلوں کے میدان کی تزئین و آرائش پر خطیر رقم خرچ کی ہے، جلسوں کی صورت میں کھیلوں کے میدان…
عدالت عظمیٰ نے کوئٹہ ڈی ایچ اے سے متعلق بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے بلوچستان ہائی کورٹ کے دسمبر 2020 کے حکم کو معطل کردیا جس میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کوئٹہ ایکٹ 2015 کی متعدد دفعات کو غیر آئینی قرار دیا گیا تھا۔
جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس قاضی امین احمد اور جسٹس مظہر…
مورخہ17مارچ 2021 سے بلوچستان بھرمیں 60سال یااس سے زائدالعمر افرادکے لئے کوویڈ۔19ویکسنشن کاآغاز…
مورخہ17مارچ 2021 سے بلوچستان بھرمیں 60سال یااس سے زائدالعمر افرادکے لئے کوویڈ۔19ویکسنشن کاآغاز ہوگیاہے۔
سول ہسپتال کوئٹہ)سنڈیمن پراونشنل ہسپتال کوئٹہ (کو Mass Vaccination Center مختص کردیاگیاہے،جہاں پر زائد العمر افراد کے لئے ویکسنشن سمیت…
جام کمال نے باپ کے سینیٹرز اور ارکان قومی اسمبلی کا مشترکہ واٹس ایپ گروپ بنا دیا
کوئٹہ : کوئٹہ بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر و وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹرز اور ارکان قومی اسمبلی کا مشترکہ وٹس ایپ گروپ بنادیا، بی اے پی ذرائع نے این این آئی کو بتایا کہ حال ہی میں سینیٹ انتخابات کے بعد…
کوئٹہ شہر میں داخل ہونے والوں کی اسکرینگ
کوئٹہ : کوئٹہ کورونا وائرس کی نئی لہر کے پیش نظر لاہور اور ملک کے دیگر شہروں سے کوئٹہ آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کا فیصلہ، ائیر پورٹ، ریلوے اسٹیشن اور آمدو رفت کے مقامات پر کوویڈ سمپل لینے کے لئے ٹیمیں مقرر کرنے کی ہدایت ، پارلیمانی…
بلوچستان بھر میں تعلیمی سرگرمیاں کا آغاز ہو گیا
کوئٹہ : بلوچستان بھر میں تعلیمی سرگرمیاں کا آغاز ہو گیا۔ کوئٹہ کے سرکاری تعلیمی اداروں میں طلباء اور انتظامیہ کو ماسک اور سینیٹائزر کی عدم فراہمی کے باعث احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کرانا مشکل ہو گیا۔
کووڈ 19 کے دوران کوئٹہ سمیت…
بلوچستان/ موسم کی صورتحال
کوئٹہ : بلوچستان کے اکثر اضلاع میں موسم خشک رہےگا ۔ کوئٹہ میں موجودہ درجہ حرارت3ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت6 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ۔ زیارت میں موجودہ درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکار کیا…
ڈپٹی اسپیکر محمد قاسم خان سوری نے ڈاکٹر شہباز گل پر عدالت میں پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کی
ویب ڈیسک کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ڈاکٹر شہباز گل پر عدالت میں پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن ایسی غیر اخلاقی…
آل مکران سپورٹس فیسٹیول کا گوادرسٹیڈیم میں افتتاح
گوادر : آل مکران سپورٹس فیسٹیول 2021کاافتتاح گزشتہ روز سینیٹر اسحاق کرکٹ سٹیڈیم گوادر میں ہوگیا ،افتتاحی تقریب میں بلوچی میوزیکل شو کا اہتمام کیا گیا اورغبارے فضا میں چھوڑے گئے ،تقریب میں سرکردہ سیاسی افراد ، سول انتظامیہ کے افسروں اور…
