Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
محکمہ موسمیات نے لاہور اور دیگر شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی
لاہور : محکمہ موسمیات نے لاہور اور دیگر شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ خیبرپختونخوا میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔
موسم کا حال بتانے والوں نے آج لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ، گوجرانوالہ میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ پشاور، سوات، مردان میں بھی…
حکومت کہتا ہے کہ ابھرتا بلوچستان مگر ہمیں ہر طرح ڈوبتا بلوچستان دیکھائی دیتا ہے ، ثناء بلوچ
کوئٹہ : بی این پی کے رکن ثناء بلوچ نے کہا کہ اسمبلی کے باہر خاران میڈیکل کالج، گوادر یونیورسٹی، واشک ڈگری کالج، اوتھل میں تعلیمی اداروں، تربت میں پبلک لائبریری، یونین کونسل سطح پر پولی ٹیکنک کالجز کے قیام کے لئے نوجوان احتجاج کررہے ہیں…
حکومت کی نااہلی کی وجہ سے بلوچستان کے 40ارب لیپس ہوئے ، ملک سکندر ایڈووکیٹ
کوئٹہ : اجلاس میں ریکوزیشن ایجنڈے پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف ملک سکندر خان ایڈووکیٹ نے کہا کہ حکومت نے قواعد وضوابط کے تحت فروری سے اپریل کے مہینے کے دوران پری بجٹ اجلاس بلا کر اس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق تجاویز لینی…
چار روز تک احتجاج کی وجہ سے کوئٹہ چمن شاہراہ بند رہا، حکومت نے احتجاج ختم کروانے تک کی زحمت نہیں کی…
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی اجلاس پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے نصراللہ زیرئے نے کہا کہ کوئٹہ چمن شاہراہ چار روز تک بند رہی جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا مگر حکومت اس قدر بے حس ہوچکی ہے کہ اس نے احتجاج ختم کروانے تک کی زحمت…
مالیاتی نظم وضبط وقت کی ضرورت،بجٹ میں عوام کو ریلیف دینگے ، جام کمال
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت رواں مالی سال اور آئندہ مالی سال 22-2021 بجٹ کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں بلوچستان عوامی پارٹی سمیت حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے وزراء، مشیران، پارلیمانی سیکرٹریز،…
وفاقی حکومت نے تاریخی بجٹ پیش کر دیا ہے , لیاقت شاہوانی
کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے مالی سال 2021- 22 کا جو تاریخی ترقیاتی بجٹ پیش کیا ہے اس کی نظیر ماضی میں نہیں ملتی انہوں نے کہا کہ موجودہ وفاقی بجٹ عوام دوست بجٹ ہے جس میں ہر طبقے کے لئے آسانیاں…
پسنی کے ساحل پر سونامی الرٹ سسٹم لگایا جارہا ہے ، جام کمال
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت تمام شعبوں میں کام کر رہی ہے پسنی کے ساحل پر سونامی الرٹ سسٹم لگایا جارہا ہے، سی پیک گرانٹ کے تحت پاک چائنا ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ بنائی جارہی ہے، یہ بات انہوں اپنے ٹوئٹ میں کہی،…
قبائل کی اراضی پر لینڈ مافیہ کا قبضہ کسی صورت قبول نہیں کرینگے , نواب رئیسانی
کوئٹہ : چیف آف سراوان و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے صوبائی قومی جرگہ کے مطالبات کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے قبائل اپنی جدی پشتی اراضی کے مالک ہیںان کے حق ملکیت کو آئینی وقانونی طریقے سے تسلیم کیا…
اردو زبان کا نفاذ بلوچستان ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل سے رپورٹ طلب کرلی
کوئٹہ : چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس محمد کامران ملاخیل پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے ایڈووکیٹ سید نذیر آغا کی اردو کو دفتری، تعلیمی ‘عدالتی اور سرکاری زبان بنانے اور پبلک سروس کمیشن کے امتحانات انگریزی کے ساتھ اردو…
چیف منسٹر شکایات پورٹل عوامی خدمت کی طرف ایک اور قدم ہے ، جام کمال
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ چیف منسٹرشکایات پورٹل عوامی خدمت کی طرف ایک اور قدم ہے،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کیا۔انہوں نے چیف منسٹرشکایات پورٹل سے متعلق صوبائی محکموں تعلیم،صحت،بلدیات اور…
