Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

عوام کے خادم ہیں، حکومتی تخت و تاج کے محتاج نہیں ، سردار صالح بھوتانی

لسبیلہ : رکن صوبائی اسمبلی وسابق وزیر بلدیات بلوچستان سردار محمد صالح بھوتانی نے کہا ہے کہ حکومتی تخت و تاج کے محتاج نہیں بلکہ ہم عوام کے خادم ہیں اور ہماری سیاست کا محور اپنے عوام کی خدمت ہے کل بھی عوام کے درمیان تھے اور آج بھی الحمد اللہ…

کوئٹہ میں حکام نے 6غیر قانونی ایرانی سکولوں کو سیل کر دیا

کوئٹہ  :  صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں حکام نے غیر قانونی طور پر چلائے جانے والے 6ایرانی سکولوں کو سیل کردیا ہے، حکام کے مطابق محکمہ تعلیم اور ضلعی انتظامیہ کی ٹیم نے سکیورٹی اداروں کے ساتھ مل کر کارروائی کے دوران ان سکولوں سے ناقابل قبول…

ہم حاکم نہیں بلکہ اپنے عوام کے خادم اور خدمت گار ہیں ، نور محمد دمڑ

کوئٹہ :  بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای، واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ ہم حاکم نہیں بلکہ اپنے عوام کے خادم اور خدمت گار ہیں حلقے کے عوام کی بنیادی مسائل کاحل اولین ترجیحی ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے سول…

بلوچستان کو اسلام آباد اور ٹی وی شو میں بیٹھ کر نہیں سمجھا جا سکتا ، جام کمال

کوئٹہ  :  وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان کو صحیح طرح سے سمجھنے کے لئے ہمیں پہلے اسے آکر دیکھنے کی ضرورت ہے اسلام آباد اور ٹی وی شو میں اسے سمجھا نہیں جاسکتا ،یونیورسل یونیورسٹی ایکٹ کی منظوری کے بعد گوادر یونیورسٹی…

کالے شیشوں والی گاڑی مالکان اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں سمیت کسی کو رعایت نہیں دی جائے، بلوچستان…

کو ئٹہ :  بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ اور جسٹس جناب جسٹس عبداللہ بلوچ پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے ریما رکس دئیے ہیں کہ ہم ہوں یا کو ئی اور قانون سے کو ئی با لا تر نہیں،کا لے شیشوں والی گاڑی ما لکان،ہوا ئی فا ئرنگ،…

پی ڈی ایم کا مقصد قومی نہیں زاتی ہے، مولانا پارٹی کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں ، مولانا شیرانی

ایبٹ آباد  :  جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا شیرانی نے ایک بار پھر مولانا فضل الرحمن شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فضل الرحمان پارٹی کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں، ہماری بھرپور کوشش ہے کہ پارٹی میں کسی قسم کی دھڑے بندی نہ…

کورونا کاخطرہ ٹلا نہیں مہلک وبا کی صورت اختیار کرلی ہے ، بشریٰ رند

کوئٹہ  : پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے کہا ہے کہ کورونا ایک مہلک وبا کی صورت اختیار کر چکا ہے اس لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا وقت کی اہم ضرورت بن چکی ہے.انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر انتہائی خطرناک ہے…

وفاقی وصوبائی اسکیمات کے عوض اپنا نظریہ بیچنے والے ہمیں نہ سکھائیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ چند وفاقی وصوبائی اسکیمات کے عوض اپنا نظریہ بیچنے والے ہمیں نہ سکھائیں ،ثناءبلوچ آپ اور آپ کی پارٹی نے 40سالوں سے لوگوں کو اشتعال دلا دلا کر یہاں خون ریزی کرائی ہے ،ایک موقف رکھیں آپ…

جمہوری وطن پارٹی کے پارلیمانی لیڈر نوابزادہ گہرام بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر مقرر

کوئٹہ(آن لائن)جمہوری وطن پارٹی کے پارلیمانی لیڈر نوابزادہ گہرام بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر مقرر کردئےے ۔گزشتہ روزمحکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (کیبنیٹ سیکشن) کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کی سفارش پر…

خاران میں شدید گرمی کی وجہ انسان جانور اور پرندے بلبلا اٹھے ،درجہ حرارت 50سینٹی گریڈ

خاران(آن لائن)خاران میں شدید گرمی کی وجہ انسان جانور اور پرندے بلبلا اٹھے ،درجہ 50تک پہنچ گیا ہے قیامت خیز گرمی کے باعث دوپہر سے بازار،گلیاں اور شاہراہیں ویران ہوگئے لوگوں نے دوپہر سے ہی گھروں کا رخ کر لیا ہے شدید گرمی کے باعث ایر کولرز،ایر…