Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان کوتعلیم سے محرومی کاالزام سرداروں کو دیاجاتاہے، سردار اختر جان مینگل

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ بلوچستان کوتعلیم سے محرومی کاالزام سرداروں کو دیاجاتاہے ،وڈھ میں 100ایکڑ اراضی پر مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے یونیورسٹی کا منصوبہ منظور کیاتھا لیکن پی ٹی آئی حکومت نے…

وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے بجٹ سے قبل اتحادیوں کو منانے کا سلسلہ شروع کردیا

کوئٹہ( این این آئی)وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے بجٹ سے قبل اتحادیوں کو منانے کا سلسلہ شروع کردیا مشیر کھیل و امور نوجوانان اوع ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین عبدالخالق ہزارہ صوبائی وزیر جبکہ جمہوری وطن پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی…

بلوچستان معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے، ضیاءلانگو

اسلام آباد( این این آئی)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو اور ڈپٹی اسپیکر بلوچستان سردار بابر موسی خیل نے جمعرات کواسلام آباد میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اورسیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ…

بلوچستان میں لاقانونیت عروج پر ہے ،تشدد ،قتل وغارت گیری باعث تشویش ہے، ثناءبلوچ

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ثناءبلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان میں لاقانونیت عروج پر ہے ،تشدد ،قتل وغارت گیری باعث تشویش ہے ،شہریوں کو امن وامان کا قیام اور تحفظ کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مشاورت…

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا ڈہرکی ٹرین حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور…

کوئٹہ  :  وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا ڈہرکی ٹرین حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار وزیراعلی کی جابحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت وزیراعلی کا ٹرین حادثے میں ہونے والے زخمیوں کی جلد…

صوبے سے انسدادپولیو کیلئے حکومت اقدامات اٹھا رہی ہے ، بشریٰ رند

کوئٹہ  : پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے سے پولیو جیسے موزی مرض کے انسداد کے لیے بھر پور اقدامات اٹھا رہی ہے۔بچے ہمارا مستقبل ہے ان کو محفوظ زندگی کے مواقع فراہم کرنا ہمارا فرض ہے۔انھوں نے کہا…

وفاقی بجٹ کے بلوچستان کیلئے ترقیاتی منصوبوں سے مثبت اثرات مرتب ہونگے،ظہور بلیدی

کوئٹہ  : صوبائی وزیر خزانہ میر ظہوراحمدبلیدی نے کہاہے کہ وزیراعظم اور وفاقی حکومت کی بلوچستان ،سابقہ فاٹا وکم ترقی یافتہ علاقوں کیلئے ترقیاتی منصوبوں سے معاشی ،سماجی تبدیلیاں اور مثبت اثرات مرتب ہوںگے ،قومی اقتصادی کونسل نے 40 بلین روپے کی…

بلوچستان کے 33اضلاع میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم 7جون سے شروع ہوگی

کوئٹہ : ایمر جنسی آپریشن سینٹر کے کوآرڈینیٹرراشدرزاق نے کہا ہے کہ بلوچستان کے 33اضلاع میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم 7جون سے شروع ہوگی جس کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے ۔ انہوں نے کہا…

صوبائی بجٹ میں بلو چستان کیلئے میگا پراجیکٹس شامل ہیں , صادق سنجرانی

خاران  : چیئرمین سینیٹ میر محمد صادق سنجرانی نے کہا کہ بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کی ترقی اولین ترجیح ہے ماشکیل نوکنڈی روڈ سے علاقے میں ترقی و خوشحالی آئی گی وفاقی و صوبائی بجٹ میں بلوچستان کے لئے میگاء پراجیکٹس شامل ہیں ۔ان خیالات کا…

بلوچستان: کورونا کیسز کی شرح میں پھر اضافہ

بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں پھر اضافہ ہونے لگا، صوبے میں کورونا وائرس کی شرح میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق گزشتہ 4 روز کے دوران بلوچستان میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں تقریباً 3…