Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

پولیو جیسے موذی مرض سے بچاؤ کیلئے ہمیں ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے ہونگے ، لیاقت شاہوانی

کوئٹہ  :  ۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ پولیو ایک موذی مرض ہے اس موذی مرض سے بچاؤ کیلئے ہمیں ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے ہونگے تاکہ ہماری نئی نسل۔اس موذی مرض سے محفوظ رہ سکے انہوں نے کہا کہ پیر سے صوبے بھر میں پولیو…

طوفانی بارشوں سے کچھی میں بہت بڑے پیمانے پر مالی و فصلوں کو نقصان پہنچاہے،سردار یارمحمدرند

کوئٹہ :  پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے پارلیمانی سربراہ سردار یار محمد رند نے گزشتہ روز کچھی میں طوفانی بارشوں سے ہونے والے نقصان پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز طوفانی بارشوں سے کچھی میں بہت بڑے پیمانے پر مالی و فصلوں کو…

کچلاک، خضدار روڈ کو دو رویہ کرنیکا منصوبہ وفاقی پی ایس ڈی پی میں شامل کر لیا گیا ہے، جام کمال

کوئٹہ  :  وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ اگر ماضی کی حکومتیں بلوچستان پر موجودہ حکومت کی طرح توجہ دیتیں تو بلوچستان آج مزید ترقیاتی یافتہ ہوتا وفاق نے صوبائی حکومت کی تجویز پر کچلاک سے خضدار روڈ کو در رویہ کرنے سمیت کئی اہم…

بنگلہ دیش اور بلوچستان پر ظلم کرنے والے کس منہ سے فلسطین و کشمیر کے مظالم کی بات کرتے ہیں،سردار اختر…

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ بنگلادیش کو قبرستان اور بلوچستان کو اغواء کاروں کی آماجگاہ بنانے والے کس منہ سے فلسطین اور کشمیر پر ہونے والے مظالم پر بات کرتے نہیں تھکتے۔

ترقی کے سفر میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والے عناصرانتشار کا شکار ہیں ، ضیاء لانگو

کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو سے آج وزیر داخلہ آفس میں صوبائی اراکین صوبائی اسمبلی نے ملاقات کیں جبکہ قلات اور کوٹ لانگو سے تعلق رکھنے والے بلوچستان عوامی پارٹی کے اراکین نے بھی ملاقات کی۔ ملاقات میں حلقوں کے مسائل کے حل…

سرکاری واجبات کی وصولی حکومت کاکام ہے ،عدالت جانے کی ضرورت نہیں ، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی کارکردگی سے متعلق بلوچستان ہائی کورٹ کے ریمارکس پر سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی بلال جمالی سے وضاحت طلب کر لی۔ وزیراعلی بلوچستان کا عدالت عالیہ کے حکم کے باوجود محکمہ ایس اینڈ جی اے…

سی پیک کی وجہ سے بلوچستان انتہائی اہمیت کا حاصل ہے , بشریٰ رند

کوئٹہ : وزیراعظم پاکستان عمران خان کا دورہ بلوچستان وزیر اعلی جام کمال خان کی کاوشوں کی بدولت ممکن ہوا صوبائی حکومت نے اچھے انداز میں بلوچستان کے مسائل کو اجاگر کیا ہے اور وزیراعظم کا دورہ بلوچستان ترقی کے منازل میں سے ایک منزل ہوگا…

ملک دشمن عناصر کو پاکستان اور بلوچستان کا امن ہضم نہیں ہورہا، نواب زہری

کوئٹہ(این این آئی) چیف آف جھالاوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر کو پاکستان اور بلوچستان کا امن ہضم نہیں ہورہا، کوئٹہ اور تربت سمیت دیگر علاقوں میں دہشتگردی کے واقعات ان عناصر کی کاروائی ہے جو نہیں…

وزیراعظم عمران خان بلوچستان کی ترقی میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں، لیاقت شاہوانی

کوئٹہ  :  ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے دورے کوئٹہ زیارت کو خوش آئند قرار دیا ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان صوبہ بلوچستان کی تعمیر و ترقی میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں…

بجٹ حکومت کی نااہلی اور وزیراعلیٰ کی اپوزیشن حلقوں کو فنڈز دینے کی وجہ سے لیپس ہوا ‘ مولانا…

کوئٹہ:جمعیت علماءاسلام کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان کے صوبائی بجٹ اپوزیشن کی جانب سے لیپس نہیں ہوا بلکہ حکومت کی نااہلی اور سلےکٹڈ وزےراعلیٰ کی اپوزےشن حلقوں فنڈز نہ دےنے کی وجہ سے لےپس ہوا ہے اگر…