Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

صوبائی وزیر خزانہ ظہور بلیدی کا بجٹ 2021-22 کے بارے میں خطاب

میر ظہور احمد بلیدی صوبائی وزیر خزانہ حکومت بلوچستان بجٹ تقریر…… 2021-22  میں اپنی بجٹ تقریر کا آغاز رب کائنات کے بابرکت نام سے کرتا ہوں جو تمام جہانوں کا مالک ہے، بلوچستان عوامی پارٹی اور اس کی اتحادی جماعتوں کا تیسرا سالانہ بجٹ…

تربت میں دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی اہلکار شہید

کوئٹہ: تربت میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں نائیک عقیل عباس شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے تربت ایئرپورٹ کے قریب سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا جس کے باعث نائیک عقیل عباس شہید ہوگئے۔ حملے کے…

بلوچستان کو مقبوضہ صوبہ بنایا گیا ہے , عثمان کاکڑ

کوئٹہ  : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر عثمان خان کاکڑ نے صوبائی اسمبلی کے سامنے متحدہ اپوزیشن جماعتوں کے احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں مداخلت کے باعث آج عوام پر نااہل اور سلیکٹڈ حکومت مسلط ہے ، اسٹیبلشمنٹ نے ہمارے…

ریڈ زون میں رونما ہونیوالے ناخوشگوار واقعہ کے بعد محافظوں کے داخلے پر پابندی عائد

کوئٹہ  :  چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں گزشتہ روز ریڈ زون میں رونما ہونیوالے ناخوشگوار واقعہ پر غوروخوض کیا گیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ ارشد مجید، آئی جی…

بلوچستان کے تمام اضلاع کے ڈومیسائلز اور لوکلز کمپیوٹرائزڈ کئے جائیں، بلوچستان ہائیکورٹ

کوئٹہ  :  بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے سینئر قانون دان ساجد ترین ایڈووکیٹ و دیگر کی جانب سے دائر آئینی درخواستوں کی سماعت کے موقع پر 30 جون کو…

بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کی اپیل پر قلات میں احتجاج ، شاہراہیں بلاک

کوئٹہ  :  کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کے سامنے متحدہ اپوزیشن کا بجٹ میں نظر انداز کئے جانے کے خلاف احتجاجی دھرناجاری ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کی اپیل پر مظاہرین نے قومی شاہراہیں بلاک کر دیں۔ بلوچستان اسمبلی کی اپوزیشن جماعتوں بی این پی (مینگل) ،…

مالیاتی نظم وضبط وقت کی ضرورت،بجٹ میں عوام کو ریلیف دینگے ، جام کمال

کوئٹہ  :  وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت رواں مالی سال اور آئندہ مالی سال 22-2021 بجٹ کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں بلوچستان عوامی پارٹی سمیت حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے وزراء، مشیران، پارلیمانی سیکرٹریز،…