Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان اسمبلی کا اہم اجلاس 20 اکتوبر کو طلب

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کا اہم اجلاس 20 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا، اجلاس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی۔ گورنر بلوچستان ظہور آغا نے بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کا اہم اجلاس 20 اکتوبر کو طلب…

ملک میں 22کروڑ عوام کی نہیں آئی ایم ایف کی حکومت ہے ، حافظ حمداللہ

اسلام آباد : پی ڈی ایم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عوام پر خودکش دھماکہ قرار دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عوام پر خودکش دھماکہ قرار دے دیا جبکہ ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ…

ہوشاب واقعہ میں جاں بحق بچوں کے لواحقین کو فوری طورپر انصاف فراہم کیاجائے ، روزی خان کاکڑ

کوئٹہ : پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ نے کہاہے کہ ہوشاب واقعہ میں جاں بحق ہونے والے بچوں کے لواحقین کو فوری طورپر انصاف فراہم کیاجائے صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ لواحقین کے جائز مطالبات پر عملدرآمدکویقینی…

بڑھتی مہنگائی نے لوگوں کو نان شبینہ کامحتاج کردیا‘ جمعیت نظریاتی

کوئٹہ:جمعیت نظریاتی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستارشاہ چشتی نے کہاہے کہ تیزی سے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث عام لوگ دووقت کی روٹی کیلئے بھی محتاج ہوچکے ہیں رہی سہی کسر بے روزگاری اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے…

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی ہدایات پر کوئٹہ بلوچستان میں ویکسی نیشن کا عمل جاری رہا

کوئٹہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (NCOC) کی ہدایات پر کوئٹہبلوچستان میں ویکسی نیشن کا عمل جاری رہا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکوئٹہ کی جانب سے تشکیل دی جانے والی ٹیموں نے جمعہ کو بھیکوئٹہ کے مختلف اسکولوں ، کالجوں ، پارکوں ، مارکیٹوں وغیرہ میں…

عوام کو سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، بی این پی

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کی یونٹ سازی مہم کے سلسلے میں برما ہوٹل یونٹ کا افتتاحی اجلاس زیر صدارت مرکزی کمیٹی کے ممبر وضلعی آرگنائزر غلام نبی مری ہوا۔ پروگرام کے مہمان خاص مرکزی ہیومن رائٹس سیکرٹری موسیٰ خان بلوچ تھے۔…

کوئٹہ بر قی لائنوں کی مرمت کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی ، کیسکو

کوئٹہ: کوئٹہ الیکٹر ک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور لائنوںپر ترقیاتی کاموںاور ضروری مرمت کے سلسلے میں 16اکتوبرکومری آبادگرڈاسٹیشن کے سٹی فیڈرسے صبح10بجے سے ایک بجے دن تک جبکہ گنداخہ گرڈسے صبح8بجے تا دوپہر2بجے…

کیس حیات بلوچ کے راضی نامہ کا نہیں کسی اور کا تھا،بلوچستان ہائیکورٹ کا تردیدی بیان

تربت : رجسٹرار ہائی کورٹ آف بلوچستان کوئٹہ نے اپنے جاری کردہ تردیدی بیان میں کہاہے کہ چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان نے12-10-2021کو اپنی تقریر کے دوران جس کیس کے راضی نامہ کاذکرفرمایا وہ حیات بلوچ کانہیں بلکہ گوادرکے کسی اورکیس میں راضی نامہ…

زلزلہ متاثرین کو ادویات و بہتر سہولیات کی بلا تعطل فراہمی کیلئے حکمت عملی مرتب کر لی ہے ، ربابہ…

کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی سے سیکرٹری پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کئیر ڈیپارٹمنٹ عزیز احمد جمالی، ایڈیشنل سیکرٹری اسپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نعیم احمد بازئی ، ای پی آئی بلوچستان کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر محمد…

سکاؤٹس مشکل گھڑی میں زلزلہ متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں ، سردار یار محمد رند

کوئٹہ : بلوچستان بوائے سکاٹس ایسوسی ایشن کے صوبائی کمشنر اور صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ سکاٹس ٹیموں نے جس انداز میں ہرنائی کے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری رکھی وہ قابل تحسین ہے. سکاٹس کیجانب سے متاثرہ…