Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
جام کمال کو سینکڑوں میل دور سے آنے والوں کی کوئی فکر نہیں پورا صوبہ جام ہے ، اسد بلوچ
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی سیکرٹری جنرل وناراض رکن میر اسد اللہ بلوچ نے کہاہے کہ عدلیہ،صدر اور وزیراعظم ملک کو آئین کے تحت چلائیں،جام کمال کو سینکڑوں میل دورآنے والوں کی کوئی فکر نہیں پورا صوبہ جام ہے،سیکرٹریٹ کے معاملات…
صوبائی و مرکزی حکومت زلزلہ متاثرین کی مشکلا ت کو حل کرنے کیلئے سنجیدگی کا مظاہرہ کرے ، نور محمد دمڑ
ہر نا ئی : بلو چستان عوامی پا ٹی (بی اے پی) کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای/ واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہا ہے کہ ضلع ہرنائی میں زلزلے سے متاثرہ افراد کے گھروں کی دوبارہ ازرنو تعمیر کی ضرورت ہے لوگ بے یارومدگار کھلے آسمان تلے پڑے…
گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے چیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز کی ملاقات.
کوئٹہ : گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے چیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز کی ملاقات. کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بروقت نمٹنا زندہ قوموں کی علامت ہے. گورنر بلوچستان
ہنگامی صورتحال سے نمٹنے اور قدرتی آفات میں امدادی سرگرمیاں…
مولانا فضل الرحمان جمہوریت کو چوروں سے آزاد کرانا چاہتے ہیں ، حافظ حمد اللہ
اسلام آباد : اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان جمہوریت کو چوروں سے آزاد کرانا چاہتے ہیں۔ایک بیان میں حافظ حمد اللہ نے سوال کیا کہ کیا چینی، آٹا، پٹرول، دوائی اور ایل این جی چور وفاقی کابینہ میں…
مجھے پتہ ہے کہ بجٹ کتناعوام دوست تھا،معلوم کیا جائے کرپشن کے نشانات کہاں جاتے ہیں ، ظہوربلیدی
کوئٹہ : ناراض رکن وصوبائی وزیر میر ظہوراحمدبلیدی نے کہاہے کہ بلوچستا کاالمیہ رہاہے کہ لوگ زمینی حقائق معلوم کئے بغیر رائے قائم کرتے ہیں،بحیثیت سابق وزیر خزانہ مجھے پتہ ہے کہ گزشتہ بجٹ کتنی عوام دوست بنائی گئی تھی،نیب کی کارروائیوں میں…
بلوچستان میں تعلیم عام کرنا ہمارامقصد ہے ، آغا حسن بلوچ
دشت : گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کلی جیو اتحاد کالونی کوئٹہ کے پرنسیپل اور دیگر اساتذہ کرام نیبی این پی کے رہنما و رکن صوبائی اسمبلی آغا حسن بلوچ کا استقبال کیا۔اسکول کے بچوں نے انہیں سلامی پیش کی اور انہیں پھول پیش کیے۔معزز مہمان نے اسکول ہذا…
ترقی و خوشحالی کے لیے سودی معیشت سے چھٹکارا پہلی شرط ہے ، مولانا عبدالحق ہاشمی
کوئٹہ : امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ ترقی وخوشحالی اور اسلامی حکومت کے قیام کیلئے آئی ایم ایف،ورلڈ بنک اور سودی معیشت سے چھٹکاراپہلی شرط ہے لوٹ مار ختم کرکے وسائل عوام کی حالت بدلنے پر خرچ کیا جائے حکومت لوٹ مار…
گورنر اسمبلی اجلاس بلائیں، جام کمال اعتماد کا ووٹ لیں ، مولانا واسع
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ اس وقت بلوچستان میں آئینی بحران ہے اور تمام امور ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں، گورنر بلوچستان فوری طورپر اسمبلی کا اجلاس بلا ئے اور جام کمال اعتماد کا ووٹ حاصل کریں اگر ایسا نہیں…
بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض اراکین کا نئے وزیراعلیٰ کے نام پر اتفاق رائے
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان نے اگلے وزیراعلیٰ کے نام پر اتفاق رائے قائم کرلیا سپیکر قدوس بزنجو ہاٹ فیورٹ قرار دیے جارہے ہیں ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان گزشتہ دو روز سے پارٹی کے بانی سعید احمد ہاشمی کے…
خضدار، 173 جعلی ڈومیسائل منسوخ
خضدار : ساجد ترین ایڈووکیٹ کی بلوچستان کے عوام کے لئے ایک اور کامیابی ساجد ترین ایڈووکیٹ دیگر کی پٹیشن پر ہائی کورٹ میں خضدار کی رپورٹیں جمع، ڈی سی خضدار نے 173 جعلی ڈومیسائل منسوخ کردیئے جو بلوچستان کے کوٹے پر وفاقی محکموں میں نوکریاں کر…
