Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ڈپٹی کمشنر زیارت حبیب نصیر نے تحصیل ہیڈ کوارٹر سنجاوی کا اچانک دورہ کیا دورے کے دوران ملازمین کا…

سنجاوی: ڈپٹی کمشنر زیارت حبیب نصیر نے تحصیل ہیڈ کوارٹر سنجاوی کا اچانک دورہ کیا دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر زیارت نے ملازمین کا حاضری رجسٹر چیک کیا، کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔ڈپٹی کمشنرحبیب نصیر نے ہسپتال کے منتظمین کو سخت ہدایت کرتے ہوئے…

بلوچستان ہائی کورٹ سوئی سدرن گیس کمپنی کے چارجز سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت ہوئی

کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس جناب جسٹس روزی خان بڑیچ پر مشتمل 2رکنی بینچ کے روبرو سوئی سدرن گیس کمپنی کے چارجز سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت ہوئی ۔ سماعت کے دوران درخواست گزار و سینئر…

کوئٹہ سی ٹی ڈی کی کارروائی،فورسز کی جانب سے معصوم انسانوں کا قتل کسی صورت قبول نہیں ، پشتونخواملی…

کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سےکرٹرےٹ کے جاری کردہ بےان مےں ضلع ژوب کے کلی شہاب زئی مےںCTDفورس کی جانب سے چھاپے کے دوران چار بے گناہ کم عمر لڑکوں کی ہلاکتوںاور دو کے زخمی کرنے کی المناک واقعہ کی شدےد مذمت کرتے ہوئے کہا گےا ہے…

میونسپل کمیٹی قلات کے ملازمین کے ساتھ کسی صورت ناانصافی نہیں ہونے دینگے ، مولانا غفورحیدری

کوئٹہ :جمعیت علماءاسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ میونسپل کمیٹی قلات کے ملازمین کے ساتھ کسی صورت ناانصافی نہیں ہونے دینگے ،ملازمین کی تنخواہیں بروقت ادا نہ کرنے سے ایک ملازم نے خودکشی کرلی ہے ، میونسپل…

وزیراعلیٰ نے شطرنج کے کھلاڑی کےلئے فنڈ کی منظوری دیدی

کوئٹہ :  وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبے کے نوجوانوں کو مختلف شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے مواقعوں کی فراہمی اور مزید نکھارنے کے عزم کے ساتھ صوبے کے باصلاحیت شطرنج کھلاڑی ماسٹر ریحان ناصر کو ایشیئن جونئیر…

کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے اے ایس آئی سمیت 2 پولیس اہلکاروں کو شہید…

کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر نامعلوم افراد نے ہوٹل میں کھانا کھانے میں مصروف 3 پولیس اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نیتجے میں دو پولیس اہلکار موقع پر ہی شہید ہوگئے جبکہ ایک شدید زخمی ہوا، تینوں کو ایدھی رضا کاروں نے سول اسپتال…

سینئر سیاستدان ڈاکٹرعبدالحئی بلوچ ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے ۔

بلوچستان کے سینئر سیاستدان ڈاکٹرعبدالحئی بلوچ پنجاب میں ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 76 برس تھی، ان کے بیٹے چنگیز چلغری نے اپنے والد کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹر عبدالحئی لاہور سے بہاولپور جارہے تھے کہ راستے میں ان کی…

پاک افغان سرحد پر ہائی الرٹ کردی گئی ہیں، جب کہ باب دوستی بھی دوسرے روز بند ہے۔

پاک افغان سرحد پر گزشتہ روز فائرنگ کے تبادلے کے  بعد باب دوستی کو بند کردیا گیا تھا جو آج دوسرے روز بھی بند رہا، باڈر پر درپیش مسائل کی حل کے لیے فلیگ میٹینگ ہوئی تھی،  جو بے نتیجہ اختتام پزیر ہوگئی تھی۔ سیکیورٹی حکام نے  بتایا کہ…

شہر میں چیکنگ کسٹم و دیگر اداروں کے نہیں پولیس کے دائرہ اختیار میں ہے ، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے شہروں اور قومی شاہراہوں پر کسٹم اور دیگر ادارواں کی غیر ضروری چیکنگ کا سختی سے نوٹس لیتے ہو ئے چیف سیکرٹری بلو چستان کو ہدایت کی ہے کہ وہ فو ری طو ر پر اس سلسلے میں کسٹم اور دیگر اداروں کے…

بلوچستان میں پانی کی کمی زراعت اور معیشت پر منفی اثرات مرتب کر رہی ہے ، چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا اور چیف سیکرٹری سندھ ممتاز علی شاہ نے بلوچستان میں پانی کی کمی کے مسئلہ پر وڈیو لنک میٹنگ کی، ملاقات میں بلوچستان اورسندھ کا پانی کے مسئلہ باہمی مشاورت اور باہمی گفت و شنید سے حل کرنے پر اتفاق ہوا…