Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
صوبائی حکومت 35سال بعد ایس ایس ٹی ٹیچرز کے مسائل حل کرنے کی کوشش کر رہی ہے ، نصیب اللہ مری
کوئٹہ : صوبائی وزیرتعلیم میر نصیب اللہ مری نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ٹیچر زاوردیگرملازمین کے جائز مسائل حل کرنے کیلئے ہرممکن کوشش کر رہی ہے 35سال بعد بلوچستان کے1500کے قریب ایس ایس ٹی ٹیچرز کی اپ گریڈیشن اور کیچ تربت کے معطل 114اساتذہ کو…
بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان : محکمہ موسمیات
لاہور : محکمہ موسمیات کے مطابق آج بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان، کشمیر میں بھی ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔
موسم کا حال بتانے والوں نے آج پنجاب میں لاہور، سیالکوٹ مری، گلیات اور…
وحدت فکر کے ذریعے ہی وحدت عمل کو یقینی بنایا جا سکتا ہے ، گورنر بلوچستان
کوئٹہ :گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا کہ وحدت فکر کے ذریعے ہی وحدت عمل کو یقینی بنایا جا سکتا ہے اور اس ضمن میں متفقہ قومی بیانیہ کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے، گورنر بلوچستان نے قومی کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر خوشی اور اطمینان کا…
گوادر یونیورسٹی سی پیک منصوبے، صوبے اور ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی ، چیف سیکرٹری بلوچستان
گوادر : چیف سیکریٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے یونیورسٹی اف گوادر کا دورہ کیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالزاق صابر ،رجسٹرار دولت خان ، سنئیر فیکلٹیزاور یونیورسٹی انتظامیہ نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ وائس چانسلر پروفیسر عبدالرزاق صابر نے…
کارکن بلدیاتی انتخابات کی بھرپور تیاری کریں ، ضیاء لانگو
کوئٹہ : صوبائی مشیر داخلہ و قبائلی امور میر ضیااللہ لانگو نے کہا ہئے کہ کارکن بلدیاتی انتخابات کی بھر پور تیاری کریں وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس نزنجو کی قیادت میں جو ترقیاتی عمل قلات اور باقی صوبے میں جاری ہئے اسی کارکردگی کی بدولت…
ہماری کوشش رہی ہے کہ ہمارے بچے اپنے صوبے میں تعلیم حاصل کریں ، ملک سکندر ایڈووکیٹ
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ملک سکندر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تعلیمی سال کا آغاز یکم مارچ سے ہورہاہے والدین زیادہ سے زیادہ اپنے بچوں کو سکولوں میں بھیج دے تاکہ وہ تعلیم حاصل کرسکے کوئٹہ میں 673سکول ہیں جن میں…
حکومت کی کشتی ہچکولے کھارہی ہے : حافظ حمداللہ
کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور جمعیت علمااسلام کے مرکزی رہنما سینیٹر مولانا حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ حکومتی کشتی ہچکولے کھارہی ہے ڈوبنے میں دیر نہیں لگے گی انکی اپنی نااہلی و ناکام پالیسیاں انکے ڈوبنے کا سبب…
جھل مگسی چھٹی جماعت کے طالب علم ذیشان علی نےامتحان میں فعل ہونے پر خودکشی کرلی
جھل مگسی: بلوچستان کے ضلع جھل مگسی تحصیل گنداواہ کے علاقے کوٹڑہ میں چھٹی جماعت کے تیرہ سالہ طالب علم ذیشان علی ولد محمد موسی نے امتحان میں فعل ہونے پر دل برداشتہ ہوکر اپنے زندگی کا خاتمہ کر دیا واقعہ کے بعد ایس ایچ او کوٹڑہ عنایت اللہ…
پی آئی اے کوئٹہ سے تربت کیلئے فلائٹس کے کرایوں میں کمی
کوئٹہ :پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے کوئٹہ سے تربت کیلئے فلائٹس کے کرایوں میں کمی کردی۔ پی آئی اے حکام کے مطابق کوئٹہ سے تربت جانے والی فلائٹس کا کرایہ 12ہزار 500تھا جس کو کم کرکے 9ہزار 100روپے کردیا گیا ہے ۔
بلوچستان میں کرونا وائرس کے مزید 19افراد میں تصدیق
کوئٹہ:بلوچستان میں کرونا وائرس کے مزید 19افراد میں تصدیق صوبے میں اب تک 35ہزار 345افراد کے ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں صوبے میں اب تک کرونا وائرس سے 375مریض جاں بحق ہوچکے ہیں خوش قسمتی سے 34ہزار 906مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو جاچکے ہیں۔
