Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

صحافت اور معاشرے کا چولی دامن کا ساتھ ہے : بشریٰ رند

سبی : پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات سماجی بہبود وغیر رسمی تعلیم بشریٰ رند نے کہا ہے کہ صحافت اور معاشرہ کا چولی دامن کا ساتھ ہے صحافت کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والا شخص معاشرے اور ریاست کی آنکھ ہوتا ہے حکومت اپنے محدود وسائل میں رہ کر…

عمران خان چوہدری برادران کے دربار پر ناک کے بل حاضری دینے پہنچ گئے ، حافظ حمد اللہ

کوئٹہ : پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور جمعیت علماء اسلام کے رہنماء سابق سینیٹر مولاناحافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ عمران خان کو کرسی گرتی ہوئی نظرآئی تو چوہدری برادران کے دربار پر ناک کے بل حاضری دینے پہنچ گئے،آج عمران…

اسلام آباد میں طلباء پر تشدد قابل مذمت ہے : ثناء بلوچ

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے اسلام آباد میں بلوچستان کے طلباء پر پولیس کے تشدد سے متعلق بلوچستان اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا جس میں کہا گیا ہے کہ صوبائی وزیر برائے محکمہ داخلہ وقبائلی امور کی توجہ…

بی اے پی موجودہ سیاسی معاملات سے پوری طرح آگاہ ہے : جام کمال

کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر جام کمال خان نے کہاہے کہ بی اے پی سیاسی صورتحال سے آگاہ اور مشاور ت سے آئندہ کا لائحہ عمل طے کریگی،کسی بھی فرد یا رکن پارلیمنٹ کا بیان انفرادہے پارٹی کا بیانیہ نہیں۔ان…

کوئٹہ میں پہلا بلوچ ثقافتی فیسٹیول آج منعقد کیا جائےگا

کوئٹہ : دی فرسٹ سٹیپس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر امداد بلوچ نے کہا ہے کہ آج 2مارچ کو دربار حال کوئٹہ میں پہلا بلوچ ثقافتی فیسٹیول منعقد کیا جائے گا یہ خالصتاً فیملی پروگرام ہوگا دنیا بھر میں 2مار چ کو بلوچ کلچر ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا بلوچ کلچر ڈے پر پیغام

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا بلوچ کلچر ڈے پر پیغام ھمارا صوبہ مختلف اقوام، قبیلوں اور رنگ و نسل سے تعلق رکھنے والوں کا گلدستہ ھے۔ ہمارے صوبے کی منفرد ثقافت، روایات اور تہذیب و تمدن یہاں بسنے والے لوگوں کی پہچان ہے ۔ …

آرمی چیف کا تربت کا دورہ، سکیورٹی صورتحال اور بارڈر مینجمنٹ پر بریفنگ دی گئی

کوئٹہ : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے شہر تربت کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تربت کا دورہ کیا جس میں انہیں  سکیورٹی صورتحال اور بارڈر مینجمنٹ پر بریفنگ دی…

مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے بلوچ کلچر ڈ ے پر اپنے بلوچ بھائیوں کو مبارکباد

کوئٹہ : مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے بلوچ کلچر ڈ ے پر اپنے بلوچ بھائیوں کو مبارکباد دی مشیر داخلہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ بلوچستان کی ثقافت امن کی ثقافت ہے۔ بلوچستان میں بھی بلوچ کلچر ڈے بھر پور طریقے سے منا یا جا رہاہے۔ بلوچ…

بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان : محکمہ موسمیات

لاہور : محکمہ موسمیات کے مطابق آج بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج ڈی جی خان، ملتان، راجن پور اور…

عمران خان کا خطاب عوام کو لولی پوپ دینے کے مترادف ہے ، حافظ حمد اللہ

کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات وجمعیت علماء اسلام کے رہنماء مولاناحافظ حمد اللہ نے عمران خان کی قوم سے خطاب کو لولی پاپ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ قوم کونہ گھبرانے کی ترغیب دینے والا عمران نیازی تحریک عدم اعتماد سے…