Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ میں پہلے خواتین اسمارٹ پولیس اسٹیشن کا قیام، زرغونہ منظور ترین ایس ایچ او تعینات
کوئٹہ : آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ نیکوئٹہ میں پہلے اسمارٹ خواتین پولیس اسٹیشن کا افتتاح کردیا، جب کہ اس پولیس اسٹیشن میں ایس ایچ او زرغونہ منظور ترین کو تعینات کیا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں آجی پولیس محسن بٹ و پولیس اعلی افسران سمیت…
مٹھی بھر عناصر کو اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دینگے ، نور محمد دمڑ
کوئٹہ : سینئر صوبائی وزیر حاجی نور محمد دمڑ، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن لیلیٰ ترین، بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء ملک روح اللہ ترین و دیگر نے پشاور قصہ خوانی بازار دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت اور دھماکے میں…
ملک دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکتے‘ چیئرمین سینیٹ
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے پشاور قصہ خوانی کی جامع مسجد میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ ملک دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکتے۔پوری قوم دہشت گردی کے خلاف یکجا ہے۔دہشت گرد…
بلوچستان اپنے محل وقوع کے اعتبار سے بہت اہمیت کا حامل صوبہ ہے،گورنر بلوچستان
کوئٹہ: گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا کہ دنیا میں رونما ہونے والی سیاسی اور معاشی تبدیلیوں کے پیش نظر ہمیں اپنی ترجیحات کا تعین کرنے، ہمسایہ ممالک کی تجارتی منڈیوں تک رسائی حاصل کرنے اور اپنے قومی اہداف حاصل کرنے کیلئے اپنے معاشی…
سبی میلہ تاریخی لحاظ سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے‘سردار صالح بھوتانی
سبی: سینئر صوبائی وزیر بلدیات سردار صالح بھوتانی نے کہا ہے کہ سبی میلہ تاریخی لحاظ سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے جو ایک طرف حکومت اور عوام کے درمیان رابطے کا موثر ذریعہ بھی ہے جبکہ دوسری طرف معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے کا باعث بھی ہے ان…
پانچ روزہ تاریخی و ثقافتی سبی میلہ مویشیاں واسپاں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
سبی: پانچ روزہ تاریخی و ثقافتی میلہ مویشیاں واسپاں کا افتتاحی تقریب کا انعقاد، سالانہ میلہ مویشیاں واسپاں کے افتتاحی تقریب کے مہمان خاص سینئر صوبائی وزیر صالح محمد بھوتانی تھے۔ مہمان خاص کے ہمراہ صوبائی وزیر میرضیا لانگو،میر نصیب اللہ خان…
دہشت گردی کی ہر قسم قابل مذمت ہے ، ضیاءلانگو
کوئٹہ(آن لائن) صوبائی مشیر داخلہ میر ضیااللہ لانگو نے خیبرپتونخوا کے پشاور قصہ خوانی بازار کے دھماکے کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی ہر قسم قابل…
بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے ،سراج الحق
کوئٹہ:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے بلوچستان کو نظراندازکرنے سے مسائل ومشکلات اورپریشانیوں میں اضافے کیساتھ نوجوانوں میں احساس محرومی ،ردعمل اورنفرت پیدا ہورہی ہے نوجوانوں کو پہاڑوں پر بجھوانے…
اسلام آباد میں بلوچ طلباء پر پولیس تشدد کی مذمت کرتے ہیں : سردار اختر مینگل
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے اسلام آباد میں بلوچ طلباء پر پولیس کی تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت کایہ رویہ ناقابل قبول ہے،نوجوان نسل کو ڈرا کر صرف نفرت کو بڑھایاجاسکتاہے،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر…
ہماری جد و جہد یرغمال پارلیمنٹ کو آزاد کرانا ہے ، لشکری رئیسانی
کوئٹہ : سابق سینیٹر نوابزادہ میر حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ ہمارا جدوجہد یرغمال ہے اس لیے پارلمنٹ کو سٹے سے آذاد کرنا ہے۔ تمام سیاسی جماعتیں سسٹے آلود ڈپٹی اسپیکرکی سربراہی میں کارروائیوں کا حصہ ہے جعلی ووٹ لینے والے کیخلاف جدوجہد…
