Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
پنجگور، گندم کی عدم دستیابی کے باعث فلور ملز اور چکیاں بند، عوام مہنگے آٹے خریدنے پر مجبور
پنجگور : ضلع پنجگور میں گندم کی عدم دستیابی کے باعث فلور ملز اور چکیاں بند ہوگئے لوگ مہنگے آٹے خریدنے پر مجبور تفصیلات کے مطابق محکمہ خوراک بلوچستان کی عدم توجہی کی وجہ سے ضلع پنجگور میں گندم ناپید ہو گیا ہے جس کی وجہ سے نہ صرف فلوز ملز اور…
یورپ سے تعلقات پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے معاون ثابت ہونگے ، گورنر بلوچستان
کوئٹہ : گورنربلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا ہے کہ خطے میں رونما ہونے والی معاشی اور تجارتی تبدیلیوں سے پاکستان میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگااس ضمن میں پاکستان نے اپنی توجہ جغرافیائی سیاست کے علاوہ جیو اکنامکس پر بھی مرکوز کر دی ہے۔…
حکومت میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے نئے ترامیم لانے کی کوشش میں ہے : مولانا عبدالواسع
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے نئے ترامیم لانے کی کوشش میں ہے جسے جمعیت علما اسلام اس کو مسترد کرتی ہے ، مدارس کا دفاع ہماری اولین ترجیح ہے مدارس کے خلاف…
پشتونوں کو درپیش مسائل پر غور کیلئے اولسی جرگہ بنوں میں ہوگا ، محمود اچکزئی
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور پی ڈی ایم کے مرکزی نائب صدر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان میں پشتون افغان ملت کو زندگی کے ہر شعبے میں درپیش اذیت ناک صورتحال کے باعث پشتونخواوطن کے تمام اولسوں کا جرگہ 11,12,13مارچ…
وزیراعلیٰ بلوچستان نے سیکرٹریٹ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کیا
کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے وزیراعلی سیکرٹریٹ میں پودا لگا کر پلانٹ فار پاکستان ڈے موسم بہار مہم 2022 ء کا افتتاح کردیا۔اس موقع پرصوبائی وزیر مبین خان خلجی،پارلیمانی سیکرٹری خلیل جارج اور سیکرٹری جنگلات وجنگلی حیات…
ملک دشمن عناصر ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے ، نور محمد دمڑ
کوئٹہ : بی اے پی کے مرکزی رہنماء سنیئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑنے کوہلو کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں کیپٹن حیدر عباس کے جاں بحق ہونے پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ جاں بحق کیپٹن حیدر عباس کو…
ہمیں اپنے ماحول کو آلودگی سے پاک کرنے کیلئے شجر کاری کرنی چاہئے ، ظہور بلیدی
کوئٹہ : صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور احمد بلیدی نے موسم بہار شجر کاری مہم کی مناسبت سے اور پلانٹ فور پاکستان ڈے کے موقع پر گورنمنٹ عطاء شاد ڈگری کالج تربت کے مقام پر پودا کاشت کرکے ضلع کیچ میں باقاعدہ شجر کاری مہم کا آغاز…
حا لا ت اور مجمو عی معا ملا ت دن بہ دن کمز و ر اور خرابی کی طر ف جا رہے ہیں ، جام کمال
حب : بلو چستا ن عوامی پا ر ٹی کے مر کزی صد ر و صا بق وزیر اعلی بلو چستا ن نوا ب جام کمال خا ن عالیا نی نے میڈیا سے با ت چیت کر تے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی بلو چستان عبدالقدوس بز نجو امن و اما ن اور قبا ئلی تنا زعا ت کو غیر سنجید ہ نہ لیں، یہ…
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 22 فروری کو طلب، اراکین پر اسلحہ اور گارڈز لانے کی پابندی
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 22 فروری کو طلب کر لیا گیا، اراکین اسمبلی پر اسمبلی کے احاطے میں ہر قسم کے اسلحے اور مسلح گارڈز لانے کی پابندی لگا دی گئی۔
گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 22 فروری کو طلب کر…
کسی بھی علاقے کی تہذیب و تمدن، رہن سہن اور باہمی معا ملات میں زبان کو کلیدی اہمیت حاصل ہے ، میر…
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ کسی بھی علاقے کی تہذیب و تمدن، طرز زندگی ومعاشرت، رہن سہن اور باہمی معا ملات میں زبان کو کلیدی اہمیت حاصل ہے کسی بھی کلچر کے مطالعے میں زبان خصوصی اہمیت کی حامل ہوتی ہے ،مادری…
