Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ملک میں نئی حکومت کا قیام خوش آئند ہے : ثمینہ زہری

کوئٹہ : ثمینہ ممتاز زہری نے ملک کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہونے پر میاں محمد شہباز شریف کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے ایک تہنیتی پیغام میں انہوں نے میاں محمد شہباز شریف کوپاکستان کے نئے وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں سیاسی…

بدقسمتی سے بلوچستان کے نوجوان بیروزگاری سے دوچار ہیں : مولاناعبدالقادر لونی

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام نظریاتی بلوچستان کے صوبائی امیر مولاناعبدالقادر لونی صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا حافظ عبدالاحد کبدانی نائب امیر مولانا محمدحیات مولانا نعمت اللہ شیرانی سید حاجی عبدالستارشاہ چشتی حاجی حیات اللہ کاکڑ میر محمد مبارک…

بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے مکمل تیاری کررہے ہیں : میر اسرارزہری

خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی سربراہ سابق وفاقی وزیر میر اسراراللہ خان زہری نے کہا ہیکہ حالیہ بلدیاتی انتخابات کا شیڈول بلوچستان کے بیشتر اضلاع کے موسم و علاقائی حالات کے متصادم ہے تاہم پارٹی کارکنان اور ووٹرز بلدیاتی الیکشن…

مسترد شدہ پارٹیوں کو بلدیاتی الیکشن میں شکست دینگے : ضیا لانگو

قلات : صوبائی مشیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ مسترد شدہ پارٹیوں کو بلدیاتی الیکشن میں شکست فاش دینگے تمام پارٹیاں اگر ہمیں متحد ہوکر ہرانے کی کوشش کرے بھی انشا اللہ ہم عوامی طاقت اور پارٹی اور اپنی دس سالہ کارکردگی کی بنا پر جیت…

بلوچستان ہائی کورٹ میں بلدیاتی انتخابات کے التوا سے متعلق درخواستیں خارج

کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس محمدنعیم اخترافغان اور جسٹس جناب جسٹس روزی خان بڑیچ پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے سے متعلق دائر درخواستوں کو خارج کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو حکم…

اسلم بھوتانی نے دریرینہ تعلقات کی بناءپر ہمارا ساتھ دیا : آصف زرداری

کوئٹہ :  پیپلز پارٹی کے شریک چےئر مین سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی سے بھائیوں جیسا تعلق ہے انہوں نے دریرینہ تعلقات کی بناءپر ہمارادیا ساتھ ہے ، یہ بات انہوں نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی…

سابق سلیکٹڈ وزیراعظم کیخلاف ہار کی تحقیقات ہونا چاہئے : مولانا واسع

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ سابق سلیکٹڈ وزیراعظم کے خلاف ہار کی تحقیقات ہونا چاہئے ایمانداری کے نام پر سیاست کرنے والوں نے ملک کو قوم کو بدنام کیا اب جب ان کیخلاف کیسز بنیں گے تو ان کو اپنی…

خواتین کی معاشرتی حیثیت کو مساوی سطح پر لانے کے لئے قانون سازی نہایت ضروری ہے : ڈاکٹر ربابہ خان…

کوئٹہ : بلوچستان میں صنفی بنیادوں پر امتیازی رویوں اور تشدد کے خاتمے کے لئے تحصیل سطح پر لاء کمیٹیوں کی تشکیل اور خواتین کو سیاسی و سماجی اور انتظامی ڈھانچے سمیت تمام شعبہ زندگی میں ترقی کے یکساں مواقعوں کی فراہمی کے لئے وویمن پارلیمنٹرین…

وزیر اعلیٰ بلو چستان کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات ، بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق تبادلہ خیال

اسلام آباد/کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبدالقد وس بزنجو کی چیف الیکشن کمشنر سکندر راجہ سے ملاقات ،بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق تبادلہ خیال کیاگیا، منگل کو وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبدالقد وس بزنجو نے چیف الیکشن…

بلدیاتی نظام کی نچلی سطح پر منتقلی کیلئے اقدامات کئے جائیں گے : زمرک خان

کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما وصوبائی وزیر خوراک انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے بلدیاتی نظام کو نچلی سطح پر منتقل کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں گے اے این پی کے…