Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کی منصوبہ بندی شروع کردی : مولانا واسعg

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ موجودہ وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے منصوبہ بندی شروع کردی ہے ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیاگیا ہے شہباز شریف کی وژن سے سٹاک مارکیٹ میں…

عمران ٹائیگر فورس کے غنڈوں نے مدرسہ کے طلبہ پر تشدد کیا : حافظ حمد اللہ

کوئٹہ :  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان مولاناحافظ حمد اللہ نے تبلیغی جماعت اور طلباءسمیت مسجد کے اماموں کے بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران نیازی کرسی کی ہوس میں ملک میں خانہ جنگی چاہتا ہے پی ٹی آئی عمران نیازی کی کال پر…

شہباز شریف ملک کو معاشی استحکام دیں : مولانا واسع

لورالائی : جے یو ائی کے صوبائی امیر ایم این اے مولانا عبد الواسع کہا کہ نئے وزیر اعظم میاں شہباز شریف ملک کو معاشی استحکام دینے کے ساتھ ساتھ ملک میں ائین و قانون کی حکمرانی قائم کرنے کیلئے بھی سنجیدگی سے کام لینگے جمہوریت سب سے بڑا انتقام…

وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف بلوچستان سے عوام سے کیے گئے تمام وعدوں کو پورا کریں گے : فرح…

کوئٹہ :  ترجمان حکومت بلوچستانفرح عظیم شاہنے میاں محمد شہباز شریف کو اسلامی جمہوریہ پاکستان 23 واں وزیر اعظم بننے پرمبارکباد دی اوران کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔اپنے تہنتی پیغام میں بلوچستان کی ترجمان فرح عظیم شاہ کا کہنا تھا کہ…

وفاقی حکومت اپنے منشور کی طرف توجہ دے گی اور بلوچستان کے عوام سے کیے وعدوں کو پورا کریگی : نور محمد…

کوئٹہ : سینئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیاتنور محمد دمڑنے شہباز شریف کو ملک کا 23 واں وزیر اعظم بننے پر مبارکباد پیش کی۔ اپنے تہنتی پیغام میں انہوں نے وزیراعظم کیلئے نئے اہداف کے لیے نیک خواہشات کا اظہاربھی کیا سینر وزیر منصوبہ بندی و…

جدید موبائل ٹیسٹنگ لیبارٹریز کے اضافے سے بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں مزید مؤثر ثابت ہونگی :…

کوئٹہ ، ڈیرہ مراد جمالی :  ڈائریکٹر جنرلبلوچستان فوڈ اتھارٹی محمد نعیم بازئی کی خصوصی ہدایات پر بی ایف اے کی فوڈ سیفٹی ٹیمیں رمضان المبارک کے دوران صوبہ بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں اشیاء خورونوش کے معیار پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔ پیر کے…

صوبے میں معیاری تعلیم کی فروغ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے : چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ :  مطہر نیاز رانا نے گورنمنٹ بوائز مڈل سکول یٹ روڈ کوئٹہ کا دورہ کیا اس موقع پر سیکرٹری سیکینڈری ایجوکیشن عبدالروف بلوچ اور یو این ایچ سی آر کے صوبائی سربراہ ایرون پولیکر بھی ان کے ہمراہ تھے چیف سیکرٹری نے سکول میں درس وتدریس کا بھی…

کوئٹہ: بلدہاتی الیکشن کو چھ ماہ کا وقت دہا جائے۔ اپوزشن لیڈر

بلوچستان اسمبلی اجلاس جاری کوئٹہ: بلدہاتی الیکشن کو چھ ماہ کا وقت دہا جائے۔ اپوزشن لیڈر کوئٹہ: وزیر اعلی سے درخواست ہے کے بلدیاتی الیکشن کی تاریخ۔کو اگے کریں۔ ملک سکندر کوئٹہ: میٹرو پولیٹن وارڈ بنانے کی ترتیب کو ٹیھک کیا جائے۔ ملک سکندر…

عمران خا ن کی حکومت نے جمہوری نظام کو نقصان پہنچانے کی کوششیں کیں : جعفر مندوخیل

کوئٹہ :  پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے حکومتی بینچوں پر یبٹھ کر عمران خان اور انکے ساتھیوں نے اپوزیشن سے ساڑھے تین سال محض لڑائی اور اپوزیشن اراکین کوزیر عتاب رکھنے کی کو شش کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں…

پچاس سال مکمل ہونے پر قوم کو آئین پاکستان کو گولڈن جوبلی مبارک ہو : امان اللہ کنرانی

کوئٹہ : سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سینیٹر( ر) امان اللہ کنرانی نے کہا ہے کہ آج پاکستان کے لئے ایک نیک شگون و دنیا کی تاریخ میں بلند مقام حاصل کرنے کا دن ہے جب اسی روز پاکستان میں ایک اسلامی وفاقی و جمہوری و پارلیمانی دستور کا…