Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بورڈ ممبربیت المال بلوچستان کلثوم کاکڑکا اپنے عہدے سے مستعفی

کوئٹہ : ممبربیت المال بلوچستانکلثوم کاکڑ بطور بورڈ بیت المال بلوچستان اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق بورڈممبر بیت المال بلوچستان محترمہ کلثوم پانیزئی کاکڑ نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ…

ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے بیگم بلقیس ایدھی کی وفات پر افوس کا اظہار

کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستانفرح عظیم شاہ  نے کہا ہے کہ بلقیس ایدھی نے مرحوم عبدالستار ایدھی کے انسانیت کی خدمت کے مشن کو جاری رکھا مرحومہ ہمارے معاشرے کا ایک مثبت چہرہ تھیں بے سہارا یتیم بچوں کی پرورش سے لے کر بے گھر لڑکیوں کی شادیوں تک…

پارلیمانی سیکڑیری اطلاعات بلوچستان محترمہ بشریٰ رند کی محترمہ بلقیس ایدھی کی وفات پر گہرے دکھ اور…

کوئٹہ: بلقیس ایدھی نے مرحوم عبدالستار ایدھی کے انسانیت کی خدمت کے مشن کو جاری رکھا پارلیمانی سیکڑیری اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند بلقیس ایدھی کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں . مرحومہ کے درجات بلند کرنے اور سوگواران کو صبر جمیل…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے گلوکار وارث بیگ کو اعزازی سفیر مقرر کردیا

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے گلوکار وارث بیگ کو اعزازی سفیر مقرر کردیا۔ میر عبدالقدوس بزنجو نے گلوکار وارث بیگ کو بلوچستان میں کلچر، ٹورزم اور اسپورٹس کے اعزازی سفیر مقرر کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ نامور پلے بیک…

بلوچستان میں خواتین کو صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنا ہوں گی : ربابہ بلیدی

کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری قانون و پارلیمانی امور و چیئرپرسن ڈبلیو پی سی ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی، ایم پی اے شکیلہ نوید دہوار، سابق خواتین اراکین اسمبلی راحیلہ حمید درانی، بیگم شمع پروین مگسی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں خواتین اور لڑکیوں کے لیے…

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن 29 مئی کو کرانے کے انتظامات مکمل کرلئے ہیں : الیکشن کمشنر

کوئٹہ : صوبائی الیکشن کمشنر فیاض حسین مراد نے کہا ہے کہ بلوچستان کے 32 اضلاع می بلدیاتی الیکشن اپنے شیڈول کے مطابق 29 مئی کو کرانے کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں جبکہ دو اضلاع کوئٹہ اور لسبیلہ میں الیکشن کرانے کی تاریخ کا فیصلہ 27 اپریل تک…

ملک میں نئی حکومت کا قیام خوش آئند ہے : ثمینہ زہری

کوئٹہ : ثمینہ ممتاز زہری نے ملک کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہونے پر میاں محمد شہباز شریف کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے ایک تہنیتی پیغام میں انہوں نے میاں محمد شہباز شریف کوپاکستان کے نئے وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں سیاسی…

بلوچستان ہائیکورٹ نے گورنر ہاوس کوئٹہ میںمختلف اسامیوں پر بھرتیاں روک دیں

کوئٹہ : چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جناب جسٹس نعیم اختر افغان اور جناب جسٹس روزی خان بڑیچ پر مشتمل بینچ نے گورنر ہا¶س کوئٹہ سے گزشتہ روز مختلف اسامیوں کے لیے جاری و شائع شدہ اشتہار پر ذمہ داران کو آئینی پٹیشن کا فیصلہ ہونے تک بھرتیوں سے روک…

بلوچستان میں عوام کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں : سید…

کوئٹہ : صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں عوام کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں صوبائی حکومت اور محکمہ صحت ڈبلیو ایچ او سمیت دیگر پارٹنرز کا صحت کی سہولیات کی فراہمی میں تعاون…

گڈ گورننس حکومت کی اولین ترجیحات ہے : نور محمد دمڑ

کوئٹہ : صوبائی حکومت اصلاحات کے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے موثر اقدامات اٹھا رہی ہے، اداروں میں اصلاحات کے عمل کے ساتھ ساتھ عوامی فلاح و بہبود کے ترقیاتی منصوبوں پر بھی کام تیزی سے جاری ہے سینئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات نورمحمددمڑ نے…