Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں ریکوڈک کے تنازع کے حل پر کردار ادا کیا ہے : فرح عظیم شاہ

کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستانفرح عظیم شاہنے خواجہ آصف کی جانب سے بلوچستان حکومت پرمنفی تنقید کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے موجودہ صوبائی حکومت نےوزیراعلی میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں ریکوڈک کے  تنازع کے حل پر کردار ادا کیا ہے -موجود…

بلوچستان : مٹی کے طوفان اور بارش سے معمولاتِ زندگی متاثر، 2 بچیاں جاں بحق،چار افراد زخمی

کوئٹہ  : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مٹی کے طوفان سے معمولات زندگی متاثر ہوکر رہ گئی ،طوفانی ہواؤں سے بجلی کے کھمبے ،درخت اور سائن بورڈ اور دیواریں گرگئیں جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے ۔  قلعہ سیف اللہ کے علاقے میں بارش…

آصف علی زرداری کا سرداراخترمینگل سے ملاقات ، نوکنڈی واقعہ پر تبادلہ خیال

سابق صدر اصف علی زرداری اپنے وفد کے ہمراہ بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل سے ملاقات کیلئے انکے رہائش گاہ پہنچ گئےملاقات میں نوکنڈی اور چاغی میں پیش آنے والا واقعات کے حوالے گفتگو اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیالاس موقع پر بی…

پرامن شہریوں پر سیکورٹی فورسز کی فائرنگ خلاف آئین ہے : عبدالمجید کاکڑ

کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسو سی یشن کے پریذیڈنٹ عبدالمجید کاکڑ، سینئر وائس پریذیڈنٹ واجہ ظہور بلوچ، وائس پرذیڈنٹ راشد رحمن، وائس پریذیڈنٹ قلات زون قاضی حسن ساسولی، وائس پریذیڈنٹ ژوب زون کمال ناصر، جنرل سیکرٹری منظور بنگلزئی، جوائنٹ…

ریاستی مسلح اداروں کے جبر و ظلم کا تسلسل قابلِ نفرت ہے : نواب اسلم رئیسانی

کوئٹہ : سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بلوچوں اور پشتونوں پر ریاست کے مسلح اِداروں کے جبر و ظلم کا تسلسل جاری ہے جو قابلِ نفرت حرکت ہے۔ اس جبر سے خوف پھیل سکتا ہے…

بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بہار کی پہلی بارش کے بعد موسم خوشگوار

کوئٹہ  :  کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم بہار کی پہلی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، نوشکی، پشین، قلات، خضدار، زیارت، تربت ، پنجگور،لسبیلہ، قلات، لورالائی، سبی، کوہلو، بارکھان اور ژوب میں تیز…

بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بہار کی پہلی بارش کے بعد موسم خوشگوار

کوئٹہ  :  کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم بہار کی پہلی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، نوشکی، پشین، قلات، خضدار، زیارت، تربت ، پنجگور،لسبیلہ، قلات، لورالائی، سبی، کوہلو، بارکھان اور ژوب میں تیز…

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سےوزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے میاں محمد شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ملاقات میں…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے مسیحی برادری کو ایسٹر کے تہوار پر مبارکباد

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے مسیحی برادری کو ایسٹر کے تہوار پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ ایسٹر کا تہوار حضرت عیسی علیہ السلام کے یوم ولادت ہونے کی وجہ سے مسلمانوں کے لیے بھی خوشی کا…

سلیکٹڈ نظام اپنی خلاقی موت مرچکا : حاجی لشکری رئیسانی

کوئٹہ : سینئر سیاستدان وسابق سینیٹر حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ نظام اپنی خلاقی موت مرچکا ،سلیکٹڈ نظام پارلیمنٹ دیگر اداروں کے سہارے چل رہا ہے ، پنجاب اور قومی اسمبلی میں جو کچھ ہوا یہ سلیکٹڈ نظام ہی کا نتیجہ ہے ،ریاستی سازش کے…