Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
زمینداروں کو گندم کے بیچوں کی تقسیم شفاف انداز سے کی جارہی ہے، ڈی سی کوئٹہ
کوئٹہ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ نے کہاکہ حکومت بلوچستان کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ کسانوں اور زمینداروں میں مفت بیج کی تقسیم کرنے کے عمل کی خود نگرانی کر رہا ہوں تاکہ تقسیم کے عمل میں شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے۔اس سلسلے میں کسانوں کی…
خوشحال اور پرامن بلوچستان سے ہی پاکستان کی ترقی جڑی ہے، نواب جنگیز مری
کوئٹہ پاکستان مسلم لیگ (ن) رہنماء سابق صوبائی وزیر نواب جنگیز مری نے کہا ہے کہ خوشحال پرامن بلوچستان سے ہی پاکستان کی ترقی ممکن ہے اور ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال سے ہی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی…
بلوچستان میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کے حوالے سے کاغذات نامزدگی داخل کرانے کا مرحلہ مکمل
کوئٹہ: بلوچستان کے 32 اضلاع میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کے حوالے سے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی داخل کرانے کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے جس کے بعد ریٹرنگ آفسران نے امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری کردی ہے۔جس کے مطابق بلوچستان کے ان…
ریلوے کا بلوچستان میں بند سیکشنز کو بحال کرنے کے منصوبے پر کام جاری
اسلام آباد : پاکستان ریلویز بلوچستان میں تمام بند سیکشنز کو بحال کرنے کے منصوبہ پر کام کر رہی ہے جس سے نہ صرف محکمہ کو ریونیو حاصل ہو گا بلکہ عوام کو سفری سہولیات بھی حاصل ہوں گی۔وزارت ریلوے کے حکام نے بتایا کہ یہ فیصلہ صوبہ کے مقامی…
ملک صدارتی نظام کا متحمل نہیں ہوسکتا ، وفا قی وزیر مولانا عبد الواسع
لورالائی: جے یو ائی کے صوبائی امیر وفاقی وزیر ہاوسنگ اینڈ ورکس مولانا عبد الواسع نے کہاہے کہ جمہوریت کو رول بیک کرنے کی سازش ہورہی ہے ملک صدارتی نظام کا متحمل نہیں ہوسکتا عمران خان بیرونی ایجنڈے پر کام کرکے اسلام اور پاکستان کو نقصان…
موسم سرما شروع ہوتے ہی اور سیلابی صورتحال کے بعدکوئٹہ میں حالات مزید گھمبیر
کوئٹہ : موسم سرما شروع ہوتے ہی اور سیلابی صورتحال کے بعدکوئٹہ کے علاقے ہنہ اوڑک میں حالات مزید گھمبیر ہوگئے ،شدید سردی کے باعث بچوں اور بوڑوں میں بیماریاں عام ہوگئیں ،عوام مہنگی لکڑی خریدنے پر مجبورہوگئے، قبائلی نوجوان رہنماوسابق کونسلر…
بلوچستان میں تعلیم کے شعبے میں ترکیہ اعلیٰ مقام رکھتا ہے ،میر جان محمد جمالی
کوئٹہ :قائمقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ دو برادر مسلم ممالک ہیں اور روز آول سے دونوں ممالک کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم ہیں لہٰذا ضروری ہے کہ سفارتی تعلقات کے ساتھ ساتھ عوامی سطح پر بھی روابط و…
سی پیک میں مزید 4 راہداریوں کو شامل کرنے کا فیصلہ
چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے کہا ہے کہ پاک ۔ چین اقتصادی راہداری (سی پیک) میں مزید 4 راہداریوں کو شامل کیا جارہا ہے۔
ژاؤ شیرین نے کہا کہ اس پیش رفت کے حوالے سے پاکستان اور چین نے وزیر اعظم شہباز شریف کے حالیہ دورہ چین کے دوران اتفاق کیا…
کوئٹہ: مچھ میں کوئلہ کان کے 6 ملازمین کو اغوا کرلیا گیا
بلوچستان کے علاقے مچھ میں کوئلے کی کان کے 4 ملازمین کو رات گئے اغوا کر لیا گیا۔
مقامی پولیس کے مطابق ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے مسلح افراد نے 6 مزدوروں کو اغوا کر لیا۔
حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی…
چمن: پاک افغان بارڈر پر افغان فورسز کی بلااشتعال فائرنگ، ایک اہلکار شہید، 2 زخمی
بلوچستان میں پاک افغان سرحدی شہر چمن میں افغان حدود سے افغان فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔
ڈپٹی کمشنر چمن عبدالحمید زہری کے مطابق آج دوپہر افغان فورسز کی جانب سے اچانک فائرنگ کا سلسل شروع ہو گیا…
