Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
گورنربلوچستان اور خیبرپختونخوا کے عہدوں کیلئے تاحال کشمکش جاری
مرکز میں نئی حکومت آنے کے 7 ماہ بعد بھی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں گورنرز کی تقرری عمل میں نہیں آسکی۔
ذرائع کے مطابق حکمران اتحاد میں گورنربلوچستان اور خیبرپختونخوا کے عہدوں کیلئے تاحال کشمکش جاری ہے۔
حکمران اتحاد میں شامل پیپلزپارٹی…
اسسٹنٹ کمشنر اور قائمقام ڈپٹی کمشنر لورالائی جمیل رند کوئٹہ سپینی روڈ میں ایکسیڈنٹ میں شہید
قائمقام ڈپٹی کمشنر لورالائی جمیل رند کوئٹہ سپینی روڈ میں ایکسیڈنٹ میں شہید
لورالائی(ویب ڈیسک ) انتہائی افسوسناک خبر اسسٹنٹ کمشنر اور قائمقام ڈپٹی کمشنر لورالائی جمیل رند کوئٹہ سپینی روڈ میں ایکسیڈنٹ میں شہید ہوگئے حادثہ رات گئے کوئٹہ میں…
بلوچستان میں گندم کے بیج مفت فراہمی کا منصوبہ شروع
کوئٹہ( این این آئی) بلوچستان میں گندم کی قلت دور کرنے کیلئے صوبے 92ہزارزمینداروں کو ساڑے چار ارب روپے کی لاگت سے گندم کے بیج مفت فراہمی کا منصوبہ شروع کردیا گیا، صوبے کے 35اضلاع کے ڈپٹی کمشنر ز زمینداروں میں گندم کے بیج تقسیم کریں گے…
مقامی حکومتوں کے قیام اوراختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کیلئے اقدامات اٹھائے ،اراکین بلوچستان اسمبلی
کوئٹہ (آن لائن)اراکین بلوچستان اسمبلی ،سیاسی جماعتوں کے رہنماﺅں اور سول سوسائٹی نے حکومت بلوچستان پر دیاہے کہ مقامی حکومتوں کے قیام اوراختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کیلئے اقدامات اٹھائے ،دنیا میں جہاں بھی ترقی ہوئی ہے اس میں مقامی…
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں بارشیں ، حکومت بلوچستان کا الرٹ جاری
صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے محکمہ موسمیات کے الرٹ پر ممکنہ بارشوں کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے محکمہ پی ڈی ایم اے،اور متعلقہ ضلعی اداروں کو ہمہ وقت تیار رہنے اور کسی بھی نا خوشگوار صورتحال میں متاثرین کو فوری امداد کی فراہمی…
غیر قانونی فشنگ سے مقامی ماہی گیر نان شبینہ کے محتاج ہیں، ڈاکٹر مالک بلوچ
نیشنل پارٹی کے قائد وسابق وزیر بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء میر اشرف حسین اور صوبائی ماہی گیر سیکرٹری آدم قادر بخش کی تربت میں ملاقات، ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔ اس موقع پر…
ہرنائی :شاہرگ اور گردونواح میں موسم سرما کی پہلی بارش و ژالہ باری فصلات کو نقصان
ہرنائی :شاہرگ اور گردونواح میں موسم سرما کی پہلی بارش و ژالہ باری فصلات کو نقصان شاہرگ بارش کے ساتھ تیز ژالہ باری کھڑی فصلات کو نقصانات کا پہنچا ہے بارش و ژلہ باری کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوگیا
بلوچستان میں مچھ تا پشاور جعفر ایکسپریس ٹرین کیلئے ایڈوانس بکنگ اتوار سے شروع ہوگی
بلوچستان میں حالیہ مون سون اور سیلابی صورتحال کے باعث معطل ہونے والی ٹرین سروس بحال ہوگئی ہے، ڈھائی ماہ بعد 20 نومبر سے جعفر ایکسپریس کی مچھ سے پشاور تک ٹرین کیلئے ایڈوانس بکنگ اتوار سے شروع کی جا رہی ہے۔
ڈی ایس ریلویز کوئٹہ فرید احمد نے…
شرمین عبید کا سندھ و بلوچستان کی خواتین فلم سازوں کیلئے ’مینٹورشپ‘ پروگرام کا اعلان
’آسکر‘ اور ’ایمی‘ ایوارڈز یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے نے اپنے پروگرام ’پٹاخا پکچر‘ کے تحت سندھ اور بلوچستان کی خواتین فلم سازوں کے لیے ’مینٹور شپ‘ کا اعلان کردیا۔
شرمین عبید چنائے نے ’پٹاخا پکچر‘ کا منصوبہ گزشتہ برس شروع کیا تھا اور اس…
بلوچستان کے 3 اضلاع سے ڈینگی کے مزید 20 کیسز رپورٹ
کوئٹہ: بلو چستان کے 3اضلاع سے اضلا ع سے ڈینگی کے مزید20کیسز رپورٹ ہو نے کی تصدیق ہو گئی ۔ محکمہ صحت بلوچستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز لسبیلہ سے6،کیچ سے10، گوادر سے4ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہو نے کے بعد اب تک مجمو عی طور…
