Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

خضدار، نال میں ماربل مائن میں کام کے دوران پتھر گرنے سے مزدور جاں بحق

خضدار تحصیل نال میں ماربل مائن میں کام کے دوران پتھر گرنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا۔ پیر کو تحصیل نال بیسار میں ماربل مائن میں کام کرتے ہوئے پتھر گر کر لگنے سے محمدسمالانی نا می شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال…

نصیر آباد بلدیاتی انتخابات، 87 امیدواران بلا مقابلہ کامیاب، 17 یوسیز میں مقابلہ 14 دسمبر کو ہوگا

نصیر آباد  بلدیاتی انتخابات دوسرا مرحلہ گہما گہمی مزید تیز ہوگئی مخصوص نشستوں کے لیے نصیرآباد کی پانچ تحصیلوں کی 44یونین کونسلوں میں 23یونین کونسلز میں 87امیدواران بلا مقابلہ کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ 17یونین کونسلز میں 215امیدواروں کے درمیان…

کوئٹہ، بلیلی روڈ پر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق 24 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

کوئٹہ: بلیلی روڈ پر دھماکے میں خاتون سمیت 5افراد جان بحق  جبکہ 17 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے باعث قریب سے گزرنے والی گاڑی بھی زد میں آ گئی، جس میں سوار خاتون زخمی ہوئی ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ تمام زخمیوں…

توشہ خانہ کیس؛ حکومت کا عمران خان کے گِرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ

حکومت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے خلاف حکومت کی جانب سے مزید کارروائی کے لیے نیب اور ایف آئی اے کو درخواست دینے کی تیاری کی جا…

پاکستان اب ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوگا: مولانا عبدالواسع

کوئٹہ. جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہا ہے پاکستان اب ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوگا موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرےگی مولانا فضل الرحمان کا دورہ بلوچستان انتہائی اہمیت کا…

کوئٹہ: تھانے میں قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک، وزیرداخلہ کا نوٹس

کوئٹہ کے انڈسٹریل تھانے میں قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کے ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہونے کے بعد وزیرداخلہ نے نوٹس لے لیا۔ کوئٹہ کے انڈسٹریل تھانے میں قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ…

گلو کار فرحان خان کے نئے گانے کی سوشل میڈیا پر دھوم

کوئٹہ: بلوچستان کے معروف نوجوان گلوکار فرحان کا نیا گانا ریلیز ہوگیا ، سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ۔ فرحان خان کوئٹہ سے تعلق ر کھتے ہیں انہوں نے 2018 میں گلوکاری شروع کی ، ان کا پہلا گانا گلاب کے نام سے مشہور ہوا ، فرحان نے بلوچی، پشتو،…

بلوچستان، تین ماہ سے تعطل کا شکار ٹرین سروس بحال

کوئٹہ  بلوچستان میں مون سون بارشوں اور سیلاب کے باعث تین ماہ سے تعطل کا شکار ٹرین سروس بحال ہو گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق بلوچستان میں مون سون بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث ریلوے ٹریک تباہ ہونے کی وجہ سے اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس معطل ہو…

خضدار، کلہاڑیوں کے وار سے خاتون سمیت 3 افراد قتل

 خضدار میں کلہاڑیوں کے وار سے خاتون سمیت 3 افراد قتل کردیا گیا ، ملزمان فرار ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق خضدار کے تحصیل کرخ اکرو کے مقام پر نا معلوم حملہ آوروں نے کلہاڑیوں کے وار کرکے خاتون سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا اور موقع واردات سے فرار ہو…

سندھ سے پشتونوں کو جبراً بے دخل کرنے کی سازش ہورہی ہے، اصغر اچکزئی

چمن  عوامی نیشنل پارٹی صوبائی صدر و پارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی نے پشتون بیلٹ میں بدامنی اور دہشت گردی کے واقعات پر شدید تشویش اور غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ باجوڑ، دیر اور وزیرستان سے لے کرکراچی تک پشتونوں پر باعزت روزگار کے…