Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
جامعہ بلوچستان کے مالی مسائل کے حل میں کوتاہی نااہلی کی بدترین مثال ہے، بی پی ایل اے
کوئٹہ بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر طارق بلوچ اور رازق الفت کاکڑ نے بلوچستان یونیورسٹی میں جاری شدید مالی بحران کو بلوچستان کے تعلیمی مستقبل اور نوجوان نسل کی تباہی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ کچھ…
بیوٹمز کے 18ویں کنوکیشن کا انعقاد 29دسمبر کو ہوگا
کوئٹہ بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے18ویں کنوکیشن کاانعقاد 29دسمبر2022 بروز جمعرات صبح 10:00بجے بیوٹمز کے تکتو کیمپس میں ہو رہا ہے۔جس میں 750سے زاہد طلباء و طالبات کو ڈگری دی جائے گی۔ کنوکیشن کے…
وزیراعلیٰ بلوچستان نے مزید 5 کوآرڈینیٹرز تعینات کردیے، نوٹیفکیشن جاری
کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے مزید پانچ افراد کو کوآرڈینیٹر تعینات کردیا۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئے کوآرڈینیٹرز میں محمد داؤد، نصیب اللہ، سید انعام اللہ، مسز زلیخہ عزیز…
وزیراعلیٰ بلوچستان سے سینیٹ چیئرمین اور سینیٹرز کی ملاقات، این ایف سی ایوارڈ کے شیئرز پر بریفنگ
کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے بدھ کو چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی اور سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے وزیراعلیٰ ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صوبائی وزراء زمرک خان اچکزئی،میر نصیب اللہ مری میر محمد خان…
نور جہاں مینگل تین سال کیلئے خاتون محتسب مقرر
کوئٹہ(خ ن) محکمہ ترقی نسواں حکومت بلوچستان کے جاری کرد ہ ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی منظوری سے محترمہ نور جہاں مینگل کو3سال کیلئے کنٹر یکٹ بنیادوں پر محتسب(خاتون) مقرر کرلیاگیا ہے۔
منگچر کو گیس کی فراہمی بحال نہ ہوئی تو کوئٹہ کراچی شاہراہ بند کریں گے، آل پارٹیز کا اعلان
منگچر کو اس سخت سردی میں بھی گیس فراہم نہیں کی جارہی، دسمبر تک گیس کی سپلائی بحال نہیں کی گئی تو کوئٹہ کراچی شاہراہ کو بلاک کرکے دھرنا دیں گے اور یہ احتجاج گیس کی سپلائی کی مکمل بحالی تک جاری رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار آل پارٹیز ایکشن…
کراچی، اورنگی ٹاؤن میں باپ سے اتفاقیہ گولی چلنے پر 11 سالہ بیٹا جاں بحق
کراچی اورنگی ٹاؤن ہریانہ کالونی میں باپ سے اتفاقیہ گولی چلنے پر اپنا11 سالہ بیٹا جاں بحق ہوگیا۔مومن آباد تھانے کے علاقے اورنگی ٹاؤن دس نمبرہریانہ کالونی میں واقع مکان نمبرای 827 میں فائرنگ سے ایک کم عمرلڑکا جاں بحق ہوگیاجس کی لاش ضابطے کی…
جام کمال کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا مشروط امکان
کوئٹہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی کی جانب سے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان۔ اس حوالے سے باوثوق ذرائع کے مطابق ظہور بلیدی، سلیم کھوسہ اورعارف حسنی کے علاوہ دو سابق اراکین اسمبلی عبدالرؤف رند اور اصغر رند بھی پاکستان پیپلز…
بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی وزیر اعظم کو گجرات کا قصائی قرار دیکر کوئی غلط بات نہیں کی، نواب ثنا…
کوئٹہ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان و چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے بلاول بھٹو زرداری کی سر کی قیمت مقرر کرنے سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے حقیقت بیان کی ہے جسے کوئی…
گوادر کی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں نے مجبوری کے تحت دھرنا دیا، مقتدر حلقوں کے پاس مذاکرات کا وقت نہیں،…
کوئٹہ حق دو تحریک کے قائد،جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاہے کہ گوادر کے ماؤں بہنوں اوربھائیوں کے حقوق کے حصول کیلئے ہرقربانی دیں گے،سمندری حیات کے بچاؤ، ماہی گیروں وکاورباری حضرات کے روزگار…
