خضدار، نال میں ماربل مائن میں کام کے دوران پتھر گرنے سے مزدور جاں بحق

0

خضدار تحصیل نال میں ماربل مائن میں کام کے دوران پتھر گرنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا۔ پیر کو تحصیل نال بیسار میں ماربل مائن میں کام کرتے ہوئے پتھر گر کر لگنے سے محمدسمالانی نا می شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.