Browsing Category
کھیل
کھیل
ایتھلیٹک فیڈریشن نے کینیا کے ایتھلیٹ کا ورلڈ ریکارڈ ماننے سے انکار کردیا
ویانا: کینیا کے عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ ایلیویڈکپچوگے نے میراتھن کی تاریخ میں ایک اور ریکارڈ بنادیا، وہ مقررہ فاصلہ دو گھنٹے سے کم وقت میں طے کرنے والے پہلے ایتھلیٹ بن گئے۔آسٹریا کے شہر ویانا میں کینیا کے ایتھلیٹ نے 42 اعشاریہ 2 کلومیٹر…
بھارت اور جنوبی افریقہ ویمنز کے درمیان تیسرا ون ڈے (آج)کھیلا جائے گا
ممبئی: بھارت اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ (آج)پیر کو کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ میزبان ٹیم بھارت کو سیریز میں 2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں بھارت ویمن نے 8 وکٹ اور دوسرے میچ میں 5 وکٹ…
پونے ٹیسٹ، جنوبی افریقہ کو اننگز اور137رنز سے بدترین شکست،بھارت کو سیریز میں2-0کی فیصلہ کن برتری…
پونے: بھارت نے دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو اننگز اور137رنز سے بدترین شکست دیکر 3میچوں کی سیریز میں2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔جنوبی افریقہ کی ٹیم بھارت کی پہلی اننگز601رنز کے جواب میں فالوان ہونے کے بعد دوسری اننگز میں بھی189رنز بنا…
نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ، بلوچستان اور سندھ نے اپنے میچز جیت لئے
کراچی: نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ میں بلوچستان نے سنسنی خیزمقابلے کے بعد خیبرپختونخوا کو شکست دیدی،میچ کا فیصلہ سپر اوور پر ہوا۔دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں سندھ نے سنٹرل پنجاب کو 9وکٹوں سے شکست دے دی۔اتوارکونیشنل اسٹیڈیم کراچی میں…
مارسیلو میلو اور لوکاز کوبوٹ نے شنگھائی ماسٹرز ڈبلز کے فائنل میں جگہ بنا لی
شنگھائی : مارسیلو میلو اور لوکاز کوبوٹ نے شنگھائی ماسٹرز ڈبلز کے فائنل میں جگہ بنا لی جہاں ان کا مقابلہ برنو ساریز اور میٹ پیوچ سے ہوگا۔چین میں جاری اے ٹی پی مینز ڈبلز مقابلوں کے پہلے سیمی فائنل میں برازیل کے برنو ساریز اور کروشیا کے میٹ…
ٹیسٹ سیریز کے لیے دوبارہ انتظامات کا جائزہ لیں گے،صدر سری لنکا کرکٹ ٹیم
لاہور: سری لنکا کرکٹ کے صدر شامی سلوا کا پاکستان اور سری لنکا ٹیسٹ سیریز سے متعلق کہنا تھا کہ ٹیسٹ سیریز کے لیے دوبارہ انتظامات کا جائزہ لیں گے۔اپنے ایک بیان میں سری لنکا کرکٹ کے صدر شامی سلوا کا نے کہا کہ دورہ پاکستان کے دوران کھلاڑی ہوٹل…
ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیریئر کے 7ہزار رنز مکمل کر لیے
پونے: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے پونے میں جنوبی افریقا سے دوسرے ٹیسٹ میں کیریئر بیسٹ دوسوچون رنزبنائے۔ اننگ کے دوران کیریئرکے سات ہزار رنز بھی مکمل کرلیے جس میں چھبیس سنچریز اور بائیس ففٹیز شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارت اور…
قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر کرکٹر ذاکر خان نے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
لاہور: قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر کرکٹر زاکر خان نے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔انہوں نے اپنی درخواست میں چیرمین پی سی پی، وزیراعظم پاکستان اور ڈائریکٹر نیشنل اکیڈمی قذ افی اسٹیڈیم سمیت دیگر متعلقین کو فریق بنایا ہے۔درخواست…
ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کو بھاری بھرکم تنخواہ دینے پر گوجرانوالہ کی عدالت میں درخواست دائر
گوجرانوالہ: ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کو بھاری بھرکم تنخواہ دینے پر گوجرانوالہ کی سول عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔مصباح الحق کو بھاری بھرکم تنخواہ دینے پر سول عدالت میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیاکہ بورڈ کی شاہ خرچیوں سے…
نیشنل ٹی ٹونٹی فلڈ لا ئٹ کر کٹ ٹورنامنٹ (آج)سے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں شروع ہو گا
فیصل آباد : نیشنل ٹی ٹونٹی فلڈ لا ئٹ کر کٹ ٹورنامنٹ آج بروز اتوار اقبال سٹیڈیم فیصل آباد مین شروع ہو گا افتتاحی میچ آج خیبر پختون خواہ اوربلوچستان کی ٹیموں کے درمیان ہو گاروزانہ 2میچ کھیلے جا ئیں تفصیل کے مطا بق اقبال سٹیڈیم فیصل آباد…
