Browsing Category
کھیل
کھیل
اولمپکس کوالیفائرمیں شرکت کیلئے چیئرمین سلیکشن کمیٹی منظور جونیئر نے 19 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان…
لاہور: اولمپکس کوالیفائرمیں شرکت کیلئے چیئرمین سلیکشن کمیٹی منظور حسین جونیئر نے 19 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا۔سابق کپتان اور ماضی میں ڈسپلن کی خلاف ورزی کے مرتکب ایم عرفان سینئر تربیتی کیمپ میں رپورٹ کیے بغیر قومی سکواڈ کا حصہ بن…
شنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس مینز سنگلز،نوویک جوکووچ کوکوارٹر فائنل میں شکست
شنگھائی: سربیا کے شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ شنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کوارٹر فائنل میچ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہرگئے۔ چین میں جاری اے ٹی پی ایونٹ میں کھیلے گئے
ایران میں خواتین نے 40 سال بعد سٹیڈیم میں فٹبال میچ دیکھا
تہران : ایرانی خواتین نے کئی دہائیوں کے بعد تہران کے سٹیڈیم میں مردوں کا ایک فٹبال میچ دیکھا ۔حکومت کی جانب سے انھیں یہ میچ دیکھنے کی اجازت دی گئی تھی۔ ساڑھے تین ہزار سے زیادہ خواتین نے ایران اور کمبوڈیا کے
پونے ٹیسٹ،ویرات کوہلی کی ڈبل سنچری،بھارت نے جنوبی افریقہ کیخلاف601رنز پر پہلی اننگز ڈکلیئر کر دی
پونے: بھارت نے جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں کپتان ویرات کوہلی کی ڈبل سنچری کی بدولت601رنز پر پہلی اننگز ڈکلیئر کر دی جس کے جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مشکلات کا شکار ہے اور صرف36رنز پر3کھلاڑی پویلین لوٹ گئے ہیں
پاکستان سوکا ٹیم ورلڈکپ میں شرکت کیلئے یونان روانہ
کراچی: پاکستانی ٹیم دوسرے سوکا ورلڈکپ میں شرکت کے لیے کراچی سے یونان روانہ ہوگئی ہے۔پاکستان سوکا ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے کراچی سے اومان ایئرلائنز کے زریعہ براستہ مسقط روانہ ہوئی۔ کراچی ایئرپورٹ پر سوکا ٹیم کو رخصت کرنے کے لیے
بنگلہ دیش کیخلاف سیریز، قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ (کل)سے شروع ہوگا
لاہور: بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ (کل)اتوار سے شروع ہوگا۔تربیتی کیمپ 23اکتوبر تک لاہور کنٹری کلب مریدکے میں جاری رہے گا۔کیمپ کے لیے طلب کردہ کھلاڑیوں میں
پاکستان کرکٹ ٹیم 26اکتوبر کو آسٹریلیا کیلئے روانہ ہوگی
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم 26اکتوبر کو آسٹریلیا کیلئے روانہ ہوگی۔قومی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے دوران دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔پی سی بی ذرائع کا کہناہے کہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان اس وقت جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی میچز دیکھنے…
سری لنکن ٹیم نجی ائیرلائن سے براستہ دبئی وطن روانہ ہوگئی
لاہور: سری لنکن کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان مکمل کرکے لاہور ائیرپورٹ سے نجی ایئرلائن کے ذریعے براستہ دبئی وطن روانہ ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق سری لنکن کرکٹ ٹیم دورہ مکمل کرکے قذافی اسٹیڈیم سے ایئرپورٹ پہنچی، جہاں ٹیم کوسخت سیکیورٹی کے حصارمیں رکھا…
بین اسٹوکس اہلیہ پر تشدد کے الزام کی زد میں آگئے
لندن: انگلش آل رائونڈر بین اسٹوکس اہلیہ کلیری پر تشدد کے الزام کی زد میں آگئے تاہم دونوں کی جانب سے اس بارے میں رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے صفائیاں پیش کی گئی ہیں۔ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے اسٹوکس کو گذشتہ ہفتے…
آئرلینڈ نے 2020میں دورہ پاکستان کی آس دلادی
لاہور: پاکستان کے دورے پر آئے آئرلینڈ اور انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ حکام نے پی سی بی کے عہدیداروں سے ملاقات میں پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی مکمل بحالی میں تعاون کا یقین دلادیا۔کرکٹ آئرلینڈ کے چیئرمین راس میکولم، چیف ایگزیکٹو وارن…
