Browsing Category
کھیل
کھیل
چین کے قومی ترانے پر شور، فیفا کا ہانگ کانگ فٹ بال پر جرمانہ
ہانگ کانگ: فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی (فیفا)نے ایران کے خلاف ورلڈ کپ کوالیفائر میچ کے دوران چین کے قومی ترانہ بجنے پر ناراضی کا اظہار کرنے پر ہانگ کانگ کی فٹ بال فیڈریش پر 15ہزار سوئس فرینک جرمانہ کردیا۔فیفا کی ڈسپلنری کمیشن نے ہانگ کانگ…
پاکستان ٹیم رواں ماہ آسٹریلیا کا دورہ کرے گی
لاہور: پاکستان ٹیم رواں ماہ آسٹریلیا کا دورہ کرے گی جہاں وہ میزبان ٹیم نے تین ٹی ٹوئنٹی اورآئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دوٹیسٹ میچ کھیلے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کااگلاامتحان دورہ آسٹریلیاکی صورت میں ہوگاجہاں قومی ٹیم تین ٹی…
سری لنکا کیخلاف ناقص کارکردگی،سرفراز کوٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کیلئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
لاہور: سرفراز احمد کو قومی ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کروادی گئی۔مسلم لیگ ن کے رکن ملک ظہیر اقبال کی جانب سے قرار دادجمع کروائی گئی۔سری لنکا کی ناتجربہ کار ٹیم کے ہاتھوں تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں کلین…
الیگزینڈر زویرو، خچانوف اور اسنر شنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں…
شنگھائی: جرمنی کے الیگزینڈر زویرو، روس کے کیرن کچانوف، امریکا کے جان اسنر اور یونان کے سٹیفانوس پیش قدمی کو برقرار رکھتے ہوئے سنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔بدھ کو چین میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے…
رابرٹ فاراح اور جان سباسٹین شنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
شنگھائی: رابرٹ فاراح اور انکے ہم وطن جوڑی دار جان سباسٹین پر مشتمل کولمبین ٹاپ سیڈڈ جوڑی سنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ۔ انہوں نے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میچ میں جان اسنر اور ثام قیوری پر مشتمل امریکی…
عاقب جاوید نے سرفراز اور مصباح پر سنگین الزامات کی بوچھاڑ کردی
لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹرعاقب جاوید نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کی ڈوریں کوئی اور ہلا رہا ہے، احمد شہزاد اور عمر اکمل کو کھلانے کا فیصلہ ان کا نہیں ہے، سرفراز احمد کپتان ہیں ہی نہیں، جیسا کوچ…
قائداعظم ٹرافی پہلا مرحلہ مکمل ،اظہر علی کی قیادت میں سنٹرل پنجاب پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست
لاہور: قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے،اظہر علی کی قیادت میں سنٹرل پنجاب کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے۔ ناردرن اور بلوچستان کے خلاف میچ میں فتوحات سمیٹنے والی سنٹرل پنجا ب کی ٹیم اب تک 67پوائنٹس حاصل…
قائداعظم ٹرافی پہلا مرحلہ مکمل، بیٹنگ میںاشفاق احمد ،بولنگ میں یاسر شاہ سر فہرست
لاہور: قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں خیبرپختونخوا کے بیٹسمین اشفاق احمد472رنز بنا کر نمایاں بلے باز جبکہ یاسر شاہ15وکٹیں حاصل کر کے کامیاب بولر رہے۔ پہلے مرحلے میں 29سنچریاں اور 3 ڈبل سنچریاں اسکور کی گئیں جبکہ…
سری لنکا کیخلاف قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر مصباح الحق برس پڑے
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ایسی ٹیم سے ہار جس کے اہم کھلاڑی نہ ہوں، آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے۔ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ہار کبھی اچھی نہیں ہوتی لیکن ایسی ٹیم سے ہار جس کے مین پلیئرز نہ…
ثانیہ مرزا نے بہن کی شادی طے ہونے کی تصدیق کردی
حیدرآباد دکن: ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے تصدیق کی ہے کہ ان کی بہن انعم مرزا کی شادی سابق کرکٹر اور کپتان اظہر الدین کے بیٹے محمد اسد الدین سے رواں برس دسمبر میں ہوگی۔بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ…
