Browsing Category

کھیل

کھیل

رونالڈو 700گولز اسکور کرنے والے چھٹے فٹ بالر بن گئے

پرتگال:  دنیائے فٹ بال کے عظیم کھلاڑی کریسٹیانو رونالڈو کیریئر کے دوران 700گولز اسکور کرنے والے چھٹے فٹ بالر بن گئے۔پرتگال سے تعلق رکھنے والے کریسٹیانو رونالڈو نے یہ اعزاز ایورو 2020 کوالیفائنگ میچ میں یوکرین کے خلاف گول داغ کر حاصل…

سرفراز سے بدتمیزی کرنے والے صحافی کا اقبال اسٹیڈیم میں داخلہ بندکردیا گیا

فیصل آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سے بدتمیزی کرنے والے صحافی کا ایکریڈیشن کارڈ منسوخ کردیا۔گزشتہ دنوں سرفراز احمد نے صحافیوں کے رویے سے دلبرداشتہ ہوکر قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں سندھ کی کپتانی سے انکار…

گنگولی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کا صدر بننے کیلئے کاغذات جمع کرا دیے

ممبئی:  سابق کپتان ساروگنگولی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کا صدر بننے کیلئے کاغذات جمع کرادیے۔سارو گنگولی کی دنیا کے امیرترین بورڈ کا سربراہ بننے کی راہ بظاہر ہموار دکھائی دے رہی ہے، اس موقع پر گنگولی نے کہاکہ ذمہ داری ملنے پر میری پوری توجہ مشکل…

آئی سی سی نے ہر سال ورلڈ کپ کرانے کا فیصلہ کر لیا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ہر سال ورلڈ کپ کرانے کا فیصلہ کر لیا، 2023سے 8برس میں 8مینز ایونٹ، اتنے ہی ویمنز ایونٹ، 4مینز انڈر 19اور اتنے ہی ویمنز انڈر 19ٹورنامنٹس کا انعقاد کیا جائے گا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی دولت کیلئے بڑھتی…

سی پی ایل ختم، شعیب اور حفیظ قومی ٹی 20 کپ کیلئے دستیاب

لاہور:  کیریبیئن پریمیئر لیگ سے فراغت کے بعد شعیب ملک اور محمد حفیظ ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے لیے دستیاب ہوگئے۔شعیب ملک اور محمد حفیظ ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شان مسعود کی قیادت میں کھیلنے والی سدرن پنجاب ٹیم میں شامل ہیں، سدرن…

7رکنی قومی ٹیم ایشین ٹین پن بائولنگ چمپئن شپ میں شرکت کیلئے 19اکتوبر کو یت روانہ ہوگی

اسلام آباد : پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اعجاز ارحمن نے کہا ہے کہ7 رکنی قومی ٹیم ایشین ٹین پن بائولنگ چمپئن شپ میں شرکت کیلئے 19اکتوبر کو کویت روانہ ہوگی۔گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایشین ٹین پن…

سائوتھ ایشین انڈر16گرلز نیٹ بال چیمپیئن شپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم(آج) نیپال روانہ ہوگی

اسلام آباد : سائوتھ ایشین انڈر-16 گرلز نیٹ بال چیمپیئن شپ میں شرکت کیلئے 13رکنی قومی جونیئر ٹیم (آج) منگل کو کراچی سے نیپال روانہ ہوگی، چیمپیئن شپ 18 سے 22 اکتوبر تک کھٹمنڈو نیپال میں کھیلی جائے گی جس میں پاکستان، میزبان نیپال، سری لنکا،…

ماحوراوررابعہ کے بعدوالد نےبھی میڈل جیت لیا

کراچی: کراچی سے تعلق رکھنے والی 2 باصلاحیت بہنوں ماحور اوررابعہ شہزاد کے بعد ان کے والد نے بھی ملک کیلئے ایک اور میڈل حاصل کرلیا۔ محمد شہزاد نے اوپن پاور لفٹنگ چیمپیئن شپ میں برونزمیڈل جیتا۔کارڈف میں ہونے والی ویلش اوپن چیمپئن شپ میں سلور…

مینز ٹی 20ورلڈ کپ کوالیفائر کا آغاز 18اکتوبر سے ہوگا

ابوظہبی: آئی سی سی مینز ٹی 20ورلڈ کپ کوالیفائر 2019کا آغاز 18اکتوبر سے یو اے ای میں ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں 14ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی جنہیں دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں سکاٹ لینڈ، ہالینڈ، پاپوا نیو گنی، نمیبیا، سنگاپور،…

سائوتھ ایشین انڈر16گرلز نیٹ بال چمپئن شپ ،قومی ٹیم کل نیپال روانہ ہوگی

اسلام آباد: سائوتھ ایشین انڈر16گرلز نیٹ بال چمپئن شپ میں شرکت کیلئے 13رکنی قومی جونیئر ٹیم (کل)منگل کو کراچی سے نیپال روانہ ہوگی اور چمپئن شپ 18سے 22اکتوبر تک کھٹمنڈو نیپال میں کھیلی جائے گی جس میں پانچ ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں…