Browsing Category

کھیل

کھیل

انضمام الحق جلد باز جونیئر بلے بازوں پر برس پڑے

لاہور : انضمام الحق جلد باز جونیئر بیٹسمینوں پر برس پڑے، انہوں نے کہا کہ مشکل کنڈیشنز کی پرواہ کئے بغیر آتے ہی جارحانہ سٹروکس کھیلنے کی کوشش میں وکٹیں گنوانے والوں کو محمد حفیظ کی بیٹنگ سے سبق سیکھنا چاہیے۔ حیدر علی و عبداللہ شفیق کیلئے…

قومی ٹیم ترنگا پہنچ گئی، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر کو ہوگا

آکلینڈ : چھوٹے فارمیٹ کے بعد طویل دورانیے کی کرکٹ کا امتحان شروع ہونے کو ہے، قومی ٹیم ترنگا پہنچ گئی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر کو ہوگا۔ قومی سکواڈ بذریعہ بس نیپئر سے ترنگا پہنچا۔ پاکستان شاہینز میں شامل ٹیسٹ…

تیسرا ٹی ٹونٹی ، نیوزی لینڈ ‌کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

نیپئر : پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کر لیا، کیوی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے. نیوزی لینڈ کی ٹیم بیٹنگ کیلئے میدان میں اتری تو اوپنرز مارٹن گپٹل اور ٹم سیفرٹ نے ایک چھکے اور 3 چوکوں سے…

پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے کیوی ٹیسٹ ٹیم میں مچل سینٹنر پر بھروسہ

ویلنگٹن ( اسپورٹس ڈیسک)  کامیابی پر نگاہیں مرکوز کرنے والی کیوی ٹیم نے انجری سے صحتیاب ہونے والے اعجاز پٹیل کی جگہ بیٹنگ کی اضافی صلاحیت کے باعث آل راؤنڈر مچل سینٹنر پر بھروسہ کرلیا۔انجری سے دوچار کالن ڈی گرینڈ ہوم کی جگہ ڈیرل مچل دہری ذمہ…

بابر کیویز کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے آؤٹ،قیادت رضوان کے سپرد

لاہور( سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور اوپنر امام الحق انگوٹھے کی انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف 26 دسمبر سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 17 رکنی قومی سکواڈ کا…

ہمیں اپنی غلطیوں سے جلدی سیکھنا پڑے گا:شاداب خان

لاہور:  قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ پاور پلے میں خراب پرفارمنس کی وجہ سے مسلسل دوسرا میچ ہار گئے ۔نیوزی لینڈ کے ہاتھوں دوسرے ٹی ٹونٹی میں شکست کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ کپتان کی…

نیوزی لینڈ کیخلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے17 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

آکلینڈ : نیوزی لینڈ کےخلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے17 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، بابر اعظم اور امام الحق انجری کے سبب پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر، عمران بٹ کی انٹری، ٹیم کی قیادت قیادت محمد رضوان کریں گے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے…

سیاست کے بجائے سفیر بن کرپاکستان کی خدمت کرنا پسند کروں گا:عامر خان

لاہور: باکسر محمد وسیم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے باکسر محمد عامر کا کہنا تھا کہ مجھے پاکستان سے پیار ہے اور پاکستان کیلئے ہی کھیلتا ہوں، ملک میں ہونے والے تمام ایونٹس پر اپنی جیب سے خرچ کرتا ہوں، ہم پاکستان میں بڑے بڑے ایونٹس لے کر…

واحد غیرسرکاری ٹیسٹ:فواد عالم اور روحیل نذیر کی سنچریاں

وہنگارائی :  کوبہم اوول پر پاکستان شاہینز نے دوسری اننگز ایک وکٹ پر 15رنز کے ساتھ شروع کی تو شان مسعود 14،عمران بٹ 10اور اظہرعلی 29 رنز بنا کر واپس لوٹ گئے لیکن 64 رنز پر چار وکٹیں گنوانے کے بعد فواد عالم اور کپتان روحیل نذیر نے پانچویں وکٹ…

سلیم یوسف کرکٹ کمیٹی کے سربراہ،محمد وسیم چیف سلیکٹر مقرر

لاہور: پی سی بی نے محمد وسیم کو قومی کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کردیا،سابق بیٹسمین کو ناردرن ایریاز کے ہیڈ کوچ کا عہدہ چھوڑنا پڑے گا جو قائد اعظم ٹرافی کے اختتام پر آئندہ ماہ شیڈول جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کیلئے پہلی مرتبہ ذمہ داری…