Browsing Category
کھیل
کھیل
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں بدستور بارش کی حکمرانی
ساؤتھمپٹن ( اسپورٹس ڈیسک ) اس میچ میں اب شیڈول کے مطابق 196 اوورز کا کھیل باقی رہ گیا ہے اور اگر نتیجہ نہیں نکل سکا تو ٹرافی اور انعامی رقم دونوں ٹیموں کے درمیان شیئر کردی جائے گی۔
کیوی باؤلر کائیل جیمیسن نے ریکارڈز کے انبار لگا دئیے
لندن ( سپورٹس ڈیسک ) کیوی فاسٹ باؤلر کائیل جیمیسن نے بھارت کیخلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں ریکارڈز کے انبار لگا دئیے ۔ وہ پہلی مرتبہ اس طرز کے فیصلہ کن مقابلے میں پانچ یا زائد وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے باؤلر بن گئے ہیں۔…
رضوان نے کیلنڈر ایئر میں ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل کر لیے
ابو ظہبی ( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے سال 2021 میں ایک ہزار ٹی ٹونٹی رنز مکمل کر لیے ، وہ ایک کیلنڈرسال میں ہزار ٹی ٹونٹی رنز بنانے والے ساتویں پاکستانی کرکٹر ہیں۔29 سالہ محمد رضوان نے پی ایس ایل 6 کے…
پی ایس ایل 6 پلے آف مرحلہ، سلطانز آج اسلام آباد یونائیٹڈ، زلمی کراچی کنگز سے ٹکرائیں گے
لاہور : پی ایس ایل سکس پلے آف مرحلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ آج ملتان سلطانز سے ٹکرائیں گے، دوسرے میچ میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کا آمنا سامنا ہو گا۔
پی ایس ایل سکس کے پلے آف مرحلے کا آج سے آغاز، اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز…
پی ایس ایل 6 : اسلام آباد یونائیٹڈ کا آج زلمی، کنگز کا قلندرز سے جوڑ پڑے گا
لاہور : پی ایس ایل سکس میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے، اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی سے مقابلہ ہو گا جبکہ دفاعی چمپئن کراچی کنگز سرپرائز ناکامیوں سے دوچار لاہور قلندرز سے جوڑ پڑے گا۔
شیخ زید اسٹیڈیم ابوظہبی میں کرکٹ میلہ عروج پر، شدید…
مشکل دن ہیں مگر اہلیہ بہت ساتھ دے رہی ہیں:حسن
لاہور( سپورٹس ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے حسن علی کا کہنا ہے کہ ان کے آج کل سخت دن ہیں لیکن اہلیہ ان کا بھرپور ساتھ دے رہی ہیں۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں…
بابر اعظم مشکل وقت میں ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کیلئے سرگرم
کراچی ( سپورٹس ڈیسک ) پی ایس ایل 6 میں مسلسل تین شکستوں کے بعد کراچی کنگز کی پلے آف میں رسائی خطرے میں پڑ گئی ہے ۔بابر اعظم نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ‘اچھے دن آئیں گے ، ہمارے پاس لڑنے کیلئے اب بھی بہت کچھ ہے ۔ دریں اثنا گھٹنے کی انجری میں سکین…
ملتان سلطانز سے شکست کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل سے آوٹ
لاہور : ملتان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 183 رنز بنائے ،گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم پی ایس ایل میں اپنے کم ترین سکور 73 رنز پر ڈھیر۔
پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 110 رنز سے شکست دے کر…
پی سی بی منانے میں کامیاب، عامر نے واپسی کا عندیہ دیدیا
کراچی ( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ فاسٹ باؤلر محمد عامر کو منانے میں کامیاب ہوگیا ،جس کے بعد عامر نے قومی سلیکشن کے لئے دستیابی ظاہر کردی ہے ۔ محمد عامر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ وسیم خان میرے گھر آئے میرے تمام تحفظات سنے…
پشاور زلمی کے ساتھ سفر مختصر مگر شاندار رہا، ڈیوڈ ملر
ابوظبی ( اسپورٹس ڈیسک ) ان کا کہنا تھا کہ پشاور زلمی ایک فیملی کی مانند ہے لیکن انہیں نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے واپس جانا پڑ رہا ہے اور آئندہ جب بھی موقع ملا تو وہ پی ایس ایل کھیلنا چاہیں گے اور پشاور زلمی کی نمائندگی کریں گے جس کے مداحوں کی…
