Browsing Category
کھیل
کھیل
جلینا اوسٹاپینکو نے ایسٹ بورن انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
ایسٹ بورن ( سپورٹس ڈیسک ) فائنل میں لٹویا کی جلینا اوسٹاپینکو نے ایسٹونیا کی اینیت کونٹاوٹ کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور6-3سے ہرایا۔اسی ایونٹ کا مینز سنگلز ٹائٹل آسٹریلیا کے الیکس ڈی مینار کے نام رہا جنہوں نے فائنل میںاٹلی کے…
سری لنکاکو 89رنز سے شکست ،انگلینڈ کا ٹی 20سیریز میں کلین سویپ مکمل
ساؤتھمپٹن ( سپورٹس ڈیسک) تیسرے میچ میں ٹاس ہار کر دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ نے 6وکٹو ں پر 180رنز بنائے ۔پلیئر آف سی میچ ڈیوڈ میلان نے 48 گیندوں پر 4چھکوں اور 5چوکوں کی مددسے 76 رنز کی اننگز تخلیق کی جبکہ ان کے ساتھی اوپنر جونی…
اپنا آخری سیزن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے کھیلنا چاہتا ہوں، شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں نئی چمپیئن ٹیم ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے شاہد خان آفریدی نے کیریئر کا آخری سیزن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی۔
ڈان نیوز کے پروگرام…
دورہ انگلینڈ : قومی کرکٹ سکواڈ برمنگھم پہنچ گیا، ارکان 3 روز آئسولیشن میں رہیں گے
لاہور : انگلینڈ کیخلاف تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے شہر برمنگھم پہنچ گئی جہاں سے ڈربی پہنچ کر کھلاڑی تین روز تک روم آئسولیشن میں رہیں گے۔
قومی کرکٹ ٹیم 28 جون سے ٹریننگ سیشنز کا آغاز کرے گی۔…
والد کی میت ڈھونڈنےکا مشن، علی سدپارہ کےبیٹےنے’’کے ٹو‘‘پرجانےکا اعلان کردیا
قومی کوہِ پیما ساجد سدپارہ نے اپنے والد قومی ہیرو علی سدپارہ کی پھر سے تلاش اور ان پر ڈاکومینٹری بنانے کے لیے دوبارہ کے ٹو پر جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ہیرو کوہ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے…
پیرا آرچری چیمپئن شپ کا ٹائٹل قاسم جنجوعہ کے نام
راولپنڈی ( سپورٹس رپورٹر ) انٹرنیشنل اولمپک ڈے پیرا آرچری چیمپئن شپ کا ٹائٹل جھنگ کے قاسم طاہر جنجوعہ نے اپنے نام کرلیا، انہوں نے 70میٹر شوٹنگ رینج مقابلوں میں گولڈمیڈل حاصل کیا۔ 30میٹر ڈس ایبلڈ کیٹیگری میں پشاور کی حسنہ بیگم اور بلائنڈ…
بھارتی سورما سر نگوں، نیوزی لینڈ ٹیسٹ کرکٹ کا بادشاہ
لندن ( سپورٹس ڈیسک ) بھارت کو 8 وکٹوں سے دھول چٹا کر نیوزی لینڈ ٹیسٹ کرکٹ کا چیمپئن بن گیا اور اولین ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹرافی اپنے نام کرلی۔انگلینڈ کے ساؤتھمپٹن کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر…
پی ایس ایل کے دوسرے ایلیمنیٹر میں یونائیٹڈ کو شکست، پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے دوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے حضرت اللہ زازئی اور جوناتھن ویلز کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔
ابوظبی میں کھیلے گئے لیگ کے دوسرے…
پی ایس ایل سکس ، اسلام آباد یونائیٹڈ کا آج رات 9 بجے پشاور زلمی سے ٹاکرا ہو گا
لاہور : پی ایس ایل سکس میں دفاعی چیمپئن کراچی کنگز بھی آؤٹ ہو گئی، آج واحد میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا، فاتح ٹیم ملتان سلطانز کے خلاف فائنل میں مدمقابل ہو گی۔
شیخ زید اسٹیڈیم ابوظہبی میں کرکٹ سپر ہٹ، پی…
دوسرا ٹیسٹ : جنوبی افریقہ کی ویسٹ انڈیز کیخلاف کامیابی
گروس آئیلٹ ( اسپورٹس ڈیسک ) ہوم ٹیم فتح کیلئے 324 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے چوتھے روز 165 پر ڈھیر ہو گئی۔پانچ وکٹیں حاصل کرنے والے کیشو مہاراج نے کیرن پاول،جیسن ہولڈر اور جوشوا ڈی سلوا کو تین لگاتار گیندوں پر آؤٹ کر کے ہیٹ ٹرک مکمل…
