Browsing Category
کھیل
کھیل
پی ایس ایل 7،ٹیموں کی ٹریننگ،میڈیا کانفرنسزکا شیڈول
لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) پی سی بی نے 20 فروری سے شروع ہونے والے پی ایس ایل 2021 کیلئے ٹیموں کی ٹریننگ اورمیڈیا کانفرنسزکا شیڈول جاری کردیا۔ میڈیا نمائندگان کوصرف نیشنل سٹیڈیم کراچی میں منعقدہ ٹریننگ سیشنزکی کوریج کی اجازت ہوگی۔ پری ٹورنامنٹ…
عامرسلیکٹرزکومتاثرکرےتوٹیم کے دروازے کھلے : وقار یونس
ڈربی ( سپورٹس ڈیسک ) قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے ایک بار پھر محمدعامر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عامر اپنی کارکردگی سے سلیکٹرز کو متاثر کریگا تو قومی ٹیم کیلئے دروزاے عامر کیلئے کھلے ہیں، اگرعامرسلیکٹرز کو متاثر نہیں…
رضوان کیلئے بیٹنگ پوزیشن کی تبدیلی کیریئر کا ٹرننگ پوائنٹ
لاہور ( سپورٹس رپورٹر) قومی وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے بیٹنگ پوزیشن کی تبدیلی کو کیریئر کا ٹرننگ پوائنٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے انٹرنیشنل کیریئر کی ابتدا میں وہ اپنی صلاحیتوں کا بہتر اظہار نہیں کر سکے مگر جب نئی ٹیم…
دوسرا ٹی 20، ویسٹ انڈیز ویمن نے ٹیم پاکستان کو ہرا دیا
جمیکا : ویسٹ انڈیز ویمن نے پاکستانی خواتین کو مسلسل دوسرا ٹی ٹوئنٹی ہرا کر تین میچز کی سیریز جیت لی۔
کیربینز کے دیس ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ کھیلا گیا۔ میزبان ویسٹ انڈیز کی خواتین نے ایک سو پچیس رنز بنائے۔ بارش سے کرکٹ کا مزہ…
20کھلاڑیوں کا انتخاب مشکل :وسیم خان
کراچی ( سپورٹس رپورٹر) چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کا کہنا ہے کہ معیاری کھلاڑیوں کے بڑے پول سے 20 کھلاڑیوں کا انتخاب ہمیشہ مشکل مرحلہ ہوتا ہے تاہم وہ احسن انداز سے ذمہ داریاں نبھانے پر پینل کے شکرگزار ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ آٹھ نئے…
مشن انگلینڈ کیلئے شاہین آج پھر فزیکل ٹریننگ میں مصروف
ڈربی : انگلش کرکٹ ٹیم کے خلاف جیت کا عزم لئے شاہین آج پھر پریکٹس کریں گے۔ بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور فزیکل ٹریننگ کے سیشنز شیڈول ہیں۔ اسکواڈ میں نمائندگی پانے والے صہیب مقصود ورچوئل پریس کانفرنس کریں گے۔
ڈربی میں آئسولیشن پریڈ مکمل کرنے کے…
ٹور ڈی فرانس کا چوتھا مرحلہ، مارک کیونڈش نے فتح سمیٹ لی
پیرس : سائیکلنگ کے سب سے بڑے ایونٹ ٹور ڈی فرانس کے چوتھے مرحلے میں مارک کیونڈش نے فتح سمیٹ لی، برطانوی رائیڈر نے پانچ سال بعد جیت کے ٹریک پر آنے پر خوب خوشی منائی۔
فرانسیسی سائیکلنگ ٹریک پر میگا ایونٹ کے چوتھے مرحلے کا انعقاد ہوا، ایک سو…
ہاکی ٹورنامنٹ میں جھگڑا:تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات منظور
کراچی پی ایچ ایف کے صدر بریگیڈیئر(ریٹائرڈ)خالد سجاد کھوکھر نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات منظور کرتے ہوئے بلوچستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں لڑائی جھگڑے کا باعث بننے والے نیشنل بینک اور پنجاب کے…
انگلینڈ سیریز کی تیاریاں تیز، شاہینوں کی آج پھر ڈربی میں ٹریننگ شیڈول
لاہور : انگلینڈ سیریز کی تیاریاں تیز ہو گئیں، قومی شاہینوں کی آج پھر ڈربی میں ٹریننگ شیڈول ہے، کھلاڑی بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور فزیکل فٹنس پر توجہ دیں گے، وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان میزبان انگلش ٹیم کے خلاف فتح کے لیے پرجوش ہیں، کہا کہ پی…
پی سی بی 2022 میں 4 ملکوں کی میزبانی کیلئے تیار
لاہور( سپورٹس رپورٹر) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کا کہنا ہے کہ سال 2022 پی سی بی کیلئے بہت اہم ہے ، نئے سال میں پاکستان کی تمام4 سیریز ملک میں ہی ہوں گی،ہم نے آئندہ سال 4ملکوں نیوزی لینڈ، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز اورآسٹریلیا کی میزبانی…
