Browsing Category
کھیل
کھیل
انٹر سٹی ٹورنامنٹ: پلیئرز، میچ آفیشلز کے معاوضوں کی تصدیق
لاہور : پی سی بی کے مطابق انٹر سٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کو ٹورنامنٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ میچ فیس دی جائے گی۔
یہ مقابلے وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن کے دائرہ اختیار میں کل سے شروع ہونگے۔ بلوچستان…
نووک جوکووچ نے ومبلڈن ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
لندن ( سپورٹس ڈیسک ) نووک جوکووچ نے ومبلڈن ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے ۔سربیئن سٹار نووک جوکووچ نے کیریئر کی 20 ویں گرینڈ سلام ٹرافی جیت کر راجرفیڈرر اور رافیل نڈال کے ریکارڈ میں شمولیت اختیار کرلی۔ انہوں نے فائنل میں اطالوی حریف میٹیو…
ٹیم کی سلیکشن,لائحہ عمل ٹھیک کریں, سابق کرکٹرز برس پڑے
لاہور( سپورٹس ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں شکست پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پہلے ٹیم کی سلیکشن درست کرو، ٹیم میں کوئی ایک میچور بیٹسمین نہیں۔شعیب اختر نے اپنے ایک بیان میں…
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا آخری ون ڈے کل برمنگھم میں کھیلا جائے گا
برمنگھم : پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے کل برمنگھم میں کھیلا جائے گا، میزبان انگلش ٹیم نے وائٹ واش پر نظریں جما لیں۔
انگلش سرزمین پر ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل کھیلا جائے گا، پاکستان اور انگلینڈ…
وکٹ پر ٹک جاتا تو رزلٹ مختلف ہوسکتا تھا : حسن علی
برمنگھم ( سپورٹس ڈیسک ) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے کہا کہ بیک ٹو بیک میچز ہار گئے افسوس ہے ، وکٹ پر ٹک جاتا تو رزلٹ مختلف ہوسکتا تھا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کوشش کی تھی کہ جارحانہ انداز اپنا کر انگلینڈ کو بیک فٹ پر لے…
کل ایک برا دن تھا کم بیک ضرورکریں گے، شاہین شاہ آفریدی
لاہور: فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ون ڈے میں شکست پر ناراض فینز کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کی امید دلائی ہے۔
پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ ویڈیو میں شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ کسی بھی سیریزکا پہلا میچ بہت اہم ہوتا ہے۔ کل ایک برا…
پاکستان کو وکٹوں کے لحاظ سے انگلینڈ میں سب سے بڑی شکست
لاہور: پاکستان کو وکٹوں کے لحاظ سے انگلینڈ میں سب سے بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اس سے قبل گرین شرٹس کو کبھی 9وکٹ سے مات نہیں ہوئی،افسوس کی بات یہ ہے کہ اس خفت سے دوچار کرنے والی ٹیم میں بھی انگلینڈ کا صف اول کا صرف…
گھبرانا نہیں ہے؛ بابر ساتھیوں کا حوصلہ بڑھانے لگے
لاہور: ’’گھبرانا نہیں ہے‘‘ بابر اعظم ساتھی کرکٹرز کا اعتماد بڑھانے کی کوشش کرنے لگے۔
انگلینڈ کی ’’بی‘‘ ٹیم سے شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان نے کہا کہ ہم سیریز کا اچھا آغاز نہیں کرسکے،ابتدا میں وکٹیں جلد گرنے کے بعد شراکتیں…
سندھ حکومت کا سابق اولمپیئن نوید عالم کے علاج کے اخراجات اٹھانے کا اعلان
کراچی: سندھ حکومت نے شوکت خانم اسپتال لاہور میں زیر علاج سابق اولمپیئن نوید عالم کی مالی مدد کرنے کا اعلان کردیا۔
سندھ حکومت نے کینسر میں مبتلا ہوجانے والے سابق اولمپیئن کے علاج کے لیے شوکت خانم اسپتال کی انتظامیہ کو خط لکھ دیا ہے، صوبائی…
یونس خان کی کی خالی آسامی پر فوری تقرری نہ کرنیکا فیصلہ
لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) یونس خان کی رخصتی کے بعد پی سی بی نے بیٹنگ کوچ کی خالی آسامی پر فوری تقرری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذارئع کے مطابق پی سی حکام نے فی الحال ہیڈ کوچ مصباح الحق اور اسسٹنٹ ٹو منیجرشاہد اسلم کو ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ…
